بحران سے نمٹنے کا واحد حل مذاکرات ہی ہیں، امیر جماعت اسلامی سراج الحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بحران سے نمٹنے کا واحد حل مذاکرات ہی ہیں۔ الیکشن کی تاریخ پر مزید رابطے کرنے کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش کی کہ سیاسی […]
نو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر پیشی،عمران خان کا قافلہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کا قافلہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہو نی ہے ۔
پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے کا کیس،سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے جھوٹا مقدمہ درج کیا، پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی پر پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے کا کیس ،عدالت نے 11 مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق پرویز الٰہی کے گھر پولیس ریڈ کے دوران پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے کا کیس کی سماعت انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے […]
اداکارہ نادیہ جمیل کے والد کا انتقال یادگار تصویر شیئر کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کے والد کا انتقال یادگار تصویر شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کے والد کا انتقال ہوگیا،اداکارہ نے خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انہوں اپنے والد کے ساتھ یادگار تصور شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم اللہ کے ہیں اور اللہ ہی کی […]
امریکہ میں پرتشدد واقعات میں اضافہ،ہسپتال فائرنگ میں 1خاتون ہلاک ،4 زخمی

اٹلانٹا (نیوز ڈیسک) امریکہ میں پرتشدد واقعات میں اضافہ،ہسپتال فائرنگ میں 1خاتون ہلاک ،4 زخمی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست جارجیا کے دارالحکومت اٹلانٹا کے ایک اسپتال میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک اور چار خواتین زخمی ہوگئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق امریکی نوجوان نے اٹلانٹا کے اسپتال میں فائرنگ کردی جس کے […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت روانہ ، ایس سی او اجلاس کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے

کراچی(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت روانہ ،اہم ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت روانہ ، وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے وہ ایس سی او کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ مختلف ممالک […]
مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہے، اظہاریکجہتی کیلئے عوام باہر نکلے ، عمران خان کی اپیل

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے،تمام پاکستانی ہفتے کو چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کےلئے باہر نکلیں ، عمران خان نے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالنے کا اعلان کر دیا ۔اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے […]
اداکارہ مدیحہ امام نے موجی بسر سے شادی کرلی،ولیمے کی تصاویر بھی سامنے آگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکارہ و میزبان مدیحہ امام نے موجی بسر سے شادی کرلی،ولیمے کی تصاویر بھی سامنے آگئیں تفصیلات کے مطابق اداکارہ اور میزبان مدیحہ امام نے موجی بسر سے شادی کرلیلی ، واضح رہے کہ موجی بسر کا بھی تعلق شوبز سے ہی ہے ۔ اداکارہ اور میزبان مدیحہ امام نے فوٹو اینڈ ویڈیو […]
عمران خان ،بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس، عون چوہدری کو بیان ریکارڈ کروانے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان ،بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس،عدالت نے عون چوہدری کو بیان ریکارڈ کروانے کی اجازت دیدی گئی ۔تفصیلا ت کے مطابق عدالت نے آج ڈ سٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے سول جج نصرمِن اللہ عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا […]
کور ونا وائرس سے ایک شخص ہلاک ،20 افراد میں تصدیق،8 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کور ونا وائرس نے مزید شخص کی جان لے لی ،20 افراد میں تصدیق،8 کی حالت تشویشناک۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق ملک میں کورونا کے وار تیز ، گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مجموعی طور پر […]