اہم خبریں

بشریٰ بی بی نے الزامات پر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الزامات پر( ن) لیگ کی صدر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔بشریٰ بی بی نے مریم نواز کیخلاف باضابطہ قانونی کارروائی کا آغاز کردیا اورقانونی نوٹس بھی بھجوا دیاہے ،قانونی نوٹس فیصل فرید ایڈووکیٹ کی وساطت سے بھجوایا گیا ۔قانونی نوٹس […]

بھارتی میڈیا کی بلاول کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی تعریف

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کی تعریف کرتے ہوئے اسے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کو پاک بھارت تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم قرار دیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے […]

مراد سعید کی جان کو خطرہ،عمران خان نے آگاہ کر دیا

لاہور (اے بی این نیوز) سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے تین روز قبل لاہور ہائیکورٹ کو واضح طور پر کہا ہے کہ دو بار مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لاہور میں زمان پارک کی رہائش گاہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ […]

چینی وزیرخارجہ کل دوروزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چینی وزیرخارجہ کل دوروزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے،ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسلام آبادمیں پاک چین وزرائے خارجہ کی مشترکہ سربراہی میں چوتھے دوطرفہ تزویراتی مذاکرات ہوں گے،،،تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات ،علاقائی اورعالمی امورپرتبادلہ خیال ہوگا۔

سمگلنگ کی کوشش ناکام،،1070 میٹرک ٹن گندم ضبط کرلی گئی

بلکسر(   اے بی این نیوز      )موٹر وے سے گندم سمگلنگ کی کوشش ناکام،1070 میٹرک ٹن گندم ضبط کرلی گئی، محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ نے گندم سے لدے سات ٹرک پکرلیے،غیرقانونی گندم ضبط کرکے سرکاری گودام سینٹر چکوال میں جمع کرادی گئی۔

سراج درانی کاگھر سب جیل قرار دیاگیا

کراچی (  اے بی این نیوز  )سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کاکیس،تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر سماعت 28مئی تک ملتوی،سراج درانی کاگھر سب جیل قرار دیاگیاہے،،جیل سپر نٹنڈنٹ کا سندھ ہائیکورٹ میں بیان،سراج درانی کے وکیل نے کہا ہم کیس چلانا چاہتے ہیں ضمانت پرفیصلہ کیاجائے، ضمانت لے کر کیاکرناہے،سراج […]

بلیوں کا ہیئر برش، ان کی زبان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کیا آپ نے کبھی بلیوں کی زبان کو غور سے دیکھا ہے؟ بلیوں کی زبان کی سطح بظاہر دکھنے میں تو ملائم نظر آتی ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں۔بلیاں اپنی زبان نہ صرف کھانے پینے کے لیے استعمال کرتی ہیں بلکہ اپنی زبا ن کو جسم پر خارش کرنے […]

لاہور، مردم شماری کے اسٹاف کی ڈیوٹی میں 15 روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں مردم شماری کے اسٹاف کی ڈیوٹی میں 15 روز کی توسیع کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ فیصلہ مردم شماری میں 15 روزہ توسیع کی وجہ سے کیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹاف مقررہ تاریخ تک اپنی ذمہ داریوں پر کام کرنے کے پابندہوں […]

بھارتی ریاست منی پورمیں فسادات پھوٹ پڑے

منی پور ( اے بی این نیوز    )اقلیتوں کے ساتھ نارواسلوک اورپرتشددکارروائیاں،بھارتی ریاست منی پورمیں فسادات پھوٹ پڑے،حالات کشیدہ،، ،چوراچندپورمیں کرفیونافذ، انٹرنیٹ،موبائل سروس بند، ریاستی دارالحکومت میں گرجاگھراورکئی مکانات نذرآتش کر دیئے گئے۔