ملک بھر میں کرونا کے 56 کیسز رپورٹ،2 مریضوں کی حالت تشویشناک، این آئی ایچ
اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی ادارہ صحت این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں میں ملک بھر میں کوروناکے 12ہزار 674ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ ایک ہفتے میں کورونا کے 56مریض رپورٹ، گزشتہ ایک ہفتے میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح0 اعشاریہ 45فی صد رہی، گزشتہ ایک ہفتے میں کورونا وائرس 2مریضوں کی […]
عسکری ٹاور جلاؤ گھراو اور حملہ کیس ،اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع
اسلام آباد(اے بی این نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں عسکری ٹاور جلاؤ گھراو اور حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی۔ سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع ،،عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم […]
ورلڈکپ کوالیفائر: نیدرلینڈز نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر تاریخ رقم کردی
ہرارے(اے بی این نیوز)ورلڈکپ کوالیفائر،زمبابوے میں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے کوالیفائر راؤنڈ میں نیدرلینڈز نے دو مرتبہ عالمی چیمپئن رہنے والی ٹیم ویسٹ انڈیز کو اعصاب شکن مقابلے کےبعد سپر اوور میں شکست دے دی۔ نیدرلینڈز نے ٹاس جیتا اور بولنگ کا فیصلہ کیا۔ویسٹ انڈیز نےمقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں کے […]
شیریں مزاری کی گرفتاری کیس، آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے معافی مانگ لی
اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر شیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے عدالت سے معافی مانگ لی۔عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری کے توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد نے جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی مبینہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت شروع
گلگت(اے بی این نیوز)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی مبینہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت شروع، آج گلگت عدالت میں کیس پر فائنل بحث ہوگی،تمام فریقین لارجر بنچ میں آج دلائل دینگے،سماعت میں 10 منٹ کا وقفہ، جج آپس میں مشاورت کرینگے۔
آج کل میں آئی ایم ایف کا پول کھولنے والا ہوں، شاہ محمود قریشی
لاہور (ا ے بی این نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جناح ہاؤس حملے سیمت تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کر دی ۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی قیادت اقتدار […]
رکن اعظم حج ’ وقوف عرفہ ‘ آج ادا ،20 لاکھ سے زائد حجاج خطبہ سنیں گے
منیٰ(اے بی این نیوز) حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔ دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ سے زائد مسلمان خطبہ حج سنیں گے۔مناسک حج کے رکن اعظم ’ وقوف عرفہ ‘ کے لیے عازمین حج کے قافلے منیٰ سے میدان عرفات روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ خطبہ حج سنیں […]
امریکہ، ٹریفک حادثات 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے
واشنگٹن(اے بی این نیوز) امریکہ میں ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔امریکا میڈیا کے مطابق نئی رپورٹ میں جاری کردہ اعداد و شمار میں دکھایا گیا کہ پچھلے سال 2022 میں 7,500 سے زائد لوگ سڑکوں پر یا اسے پار کرتے ہوئے گاڑیوں سے […]
جناح ہاؤس حملہ کیس،عمرسرفراز چیمہ کی اہلیہ کو آج عدالت میں پیش کیا جائےگا
عدالت نے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کے اہلیہ رابعہ سلطان کو شناخت پریڈ کیلئے چار روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد پیش کیا جائے گا،عدالت نے شناخت پریڈ کیلئے چار روزہ جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھیج رکھا ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے سماعت کرے گی۔رابعہ سلطان نے اپنے […]
جناح ہاؤس حملہ سمیت تین کیسز میں ضمانت ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد(اے بی این نیوز)جناح ہاؤس حملہ ٫ عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش حملہ کیس ،چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت پر سماعت آج ہوگی۔عدالت نے تحریک انصاف کے چیرمین کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں آج تک توسیع کر رکھی ہے۔عدالت نے ہی ٹی آئی […]