اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کی پنجاب بھر میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد گرفتار کرلئے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی ، کالعدم تنظیموں کے متعددا رکان کوگرفتارکرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہریوں میںسکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ، گیارہ دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں کالعدم تنظیم القائدہ ، داعش ، کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد شامل، سکیورٹی فورسز کے مطابق مہتاب […]

مودی اورپی ٹی آئی ایک پیج پر ،مایوسی اور بوکھلاہٹ کاشکار ہیں، شیری رحمان

اسلام آ باد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ بھارتی وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ان کی بوکھلاہٹ اور مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میںسینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ وزیر خارجہ بلاول زرداری نے بھارت جا کر […]

تمام جماعتیں پاکستان میں سیاسی استحکام کیلئے کردار اد ا کریں، چینی وزیرخارجہ چن گانگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چینی وزیر خارجہ چن گانگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر سیاسی استحکام لائیں۔اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ چن گانگ نے کہا کہ گزشتہ روز صدر علوی سے ملاقات ہوئی جنہیں چینی صدر کی جانب سے تہنیت کا پیغام پہنچایا، ون چائنہ پر پاکستان […]

معروف اداکارہ ” زارا ترین “ نے فاران طاہر سے طلاق لے لی

کراچی (نیوزڈیسک)معروف اداکارہ ” زارا ترین “ اور ” فاران طاہر“ کے درمیان بالآخری لمبی جدائی ہوگئی ۔اداکارہ زارا ترین منفرد کرداروں کے باعث الگ شہرت رکھتی ہیں ، 2017 میں ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر کیساتھ شادی کی تاہم یہ شادی زیادہ دیر تک نہیں چل سکی ۔ فاران طاہر ہالی ووڈ کی معروف […]

پاکستان کی ایس سی او اجلاس میں شرکت پر پی ٹی آئی کا تنازعہ پریشان کن ہے، شہبازشریف

لندن( نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرتحریک انصاف کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کے دور ہ بھارت پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی نے ایس سی او اجلاس میں پاکستان کی شرکت […]

پی ڈی ایم اتحاد چیف جسٹس عمرعطابندیا ل کی موجودگی میں عام انتخابات نہیں چاہتا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ڈی ایم حکمران اتحاد جلد الیکشن کیلئے تیار ہے لیکن 16؍ ستمبر سے پہلے نہیں ستمبر کے بعد الیکشن کیلئے کسی بھی تاریخ کیلئے تیار ہے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ تاریخ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم حکومت 13؍ اگست سے آگے […]

نویں جائزے کی کامیابی پر پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ ہوسکے گا: آئی ایم ایف مشن چیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف مشن چیف برائے پاکستان نیتھن پورٹر نے کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ نوے جائزے پر مسلسل کام کر رہے ہیں، اس جائزےکو مکمل کرنے کے لیے ضروری اصلاحات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔نیتھن پورٹر نے کہا کہ نویں جائزے کےکامیابی سے مکمل ہونے پر پاکستان کی ضروری فنانسنگ […]

عازمین حج کیلئے بری خبرآگئی، پاکستان نے حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے حج کوٹہ سعودی عرب حکومت کو واپس کردیا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت 8 ہزار عازمین کیلئے ملنے والا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنا پڑا ۔ ذرائع کے مطابق حج کوٹہ واپسیکا فیصلہ سرکاری سکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پر […]

سعودی عرب حکومت کی دعوت پربابا جی قادر بخش مری حجاز مقدس پہنچ گئے

مدینہ منورہ (نیوزڈیسک) ماہِ رمضان میں مسجد نبویﷺمیں موجود پاکستانی بابا جی قادر بخش مری کی سوشل میڈیا پر ویڈیو اورتصاویر وائرل ہونے کے بعد سعودی عرب حکومت نے ایک بار پھر قادر بخش مری کو حجاز مقدس دعوت پر بلا لیا۔ بلوچستان کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے بابا جی قادر بخش مری […]

امریکی لڑاکا طیارہ ایف سولہ جنوبی کوریا میں گرکر تباہ

نیویارک(نیوزڈیسک)جنوبی کوریا میں امریکہ کا ایف سولہ طیارہ گر کر گباہ ہوگیا ۔طیارہ گرنے کے واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں تاہم جنوبی کوریا میں امریکی فوجی اڈے کے قریب گرکر تباہ ہوا۔ذرائع کے مطابق امریکی فوج نے بھی طیارہ گرنے کی تصدیق کردی ۔ طیارہ آٹھویں فائٹر ونگکیلئے تھا جوصبح 10 بجے اوسان […]