اہم خبریں

بھارت کس طرح دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے کلبھوشن اس کا ثبوت ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے تنقید کو خود دعوت دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، میزبانی کے آداب […]

سونا500 روپے مہنگا،فی تولہ دولاکھ25ہزار500کاہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 25 ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد ایک […]

مس یونیورس کی 23 سالہ فائنلسٹ گھڑ سواری کے دوران المناک حادثے میں چل بسیں

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)2022 کی مس یونیورس کی فائنلسٹ اور آسٹریلوی فیشن ماڈل، سینا ویر 23 سال کی عمر میں ایک المناک گھڑ سواری حادثے کے بعد چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل کو گزشتہ ماہ اپنے آبائی وطن آسٹریلیا میں گھوڑے پر سواری کے دوران خطرناک حادثے کا سامنا کرنا پڑا تھا […]

حکومت نے سپریم کورٹ سے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرویسجرل قانون کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کردی، حکومت نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا کہ پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر کوئی قدغن نہیں، قانون سے چیف جسٹس کا آئین کے آرٹیکل 184/3 کا اختیار ریگولیٹ ہوگا۔آٹھ صفحات […]

کراچی، آئندہ 3 روز کے دوران گرمی میں اضافہ ہوگا،محکمہ موسمیات

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ وسطی اور بالائی سندھ میں 8 یا 9 مئی سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے،محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ بالائی اور وسطی سندھ میں درجۂ حرارت آئندہ 3 دن کے دوران بڑھ سکتا ہے، اسی دوران سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک […]

لیاری یونیورسٹی میں بھارتی فلم دکھائے جانے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)شہر قائد کے علاقے لیاری یونیورسٹی میں فیسٹیول کےدوران بھارتی فلم دکھانے پر وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے نوٹس لیتے ہوئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ لیاری میں قائم بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ فیسٹیول کے دوران طلبہ کو بھارتی فلم دکھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس میں […]

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کو تاریخی کنگ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ کے بادشاہ چارلس کو تاریخی کنگ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم اور ان کی اہلیہ ملکہ کنسورٹ کمیلا کی تاج پوشی کی تقریب جاری ہے جس میں مختلف رسومات ادا کی جارہی ہیں۔بادشاہ چارلس کی حلف برداری میں آرچ بشپ آف کینٹربری نےحلف لیا […]

عمران خان نے مجھے پنجاب میں وزیراعلیٰ بنانے کا وعدہ کیا ہے، پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے ایک مرتبہ پھر وزارتِ اعلیٰ سنبھالنے کی خواہش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں عمران خان نے یقین دھانی کرائی ہے کہ وہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ بنی تو انہیں وزیراعلیٰ بنائیںگے ،عرب میڈیاکوایک انٹرویو میں چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ میں نے ان کو لکھ […]

مردان میڈیکل کمپلیکس؛ وارڈ میں دوران ڈیوٹی بال کٹوانے پر عملہ معطل

پشاور(نیوزڈیسک) مردان میڈیکل کمپلیکس میں دوران ڈیوٹی بال کٹوانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر عملے کے 5 ارکان معطل م حجام کی دکان کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر منیجر ایڈمن اینڈ فیسلٹی ڈاکٹر عرفان اکرم کی نگرانی انکوائری مقرر کردی ۔ کمیٹی ممبران میں انچارج ڈائیلاسز ڈاکٹر زاہد شاہ، ڈاکٹر عدنان اختر اور نرسنگ […]

عمران خان بجٹ کی فکرچھوڑدیں اب کسی بشریٰ اور فرح گوگی کیلئے نہیں بنے گا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان بجٹ کی آپ فکر نہ کریں، تم نے جو کرنا تھا کر لیا، سلیکٹ ہو کر دوبارہ آنے کی سہولت ختم سہولت کار جا چکے ہیں۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ اب بس، ملک میں آر […]