عمران خان نے میرے خلاف ہر حربہ استعمال کیا مگر ناکامی ہوئی،شہباز شریف

لندن ( اے بی این نیوز )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے خلاف ہر حربہ استعمال کیا لیکن ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانیہ میں میرے خلاف جو کیس دائر کیا گیا اس میں بریت کے بعد میری عزت میں اضافہ ہوا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف […]
اب جو تحریک شروع ہوگی وہ پکڑ دھکڑ سے نہیں رُکے گی،عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آئین کہتا ہے کہ 90 روز میں انتخابات ہونے چاہییں۔ اب جو تحریک شروع ہو گی وہ پکڑ دھکڑ سے نہیں رکے گی۔ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں عمران خان کا کہنا […]
شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور

قاہرہ(نیوزڈیسک)شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب لیگ کے ترجمان جمال رشدی نے کہا کہ قرارداد عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں منظور کی گئی۔ شام میں 2011 کی خانہ جنگی کے بعد عرب لیگ سے شام کی رُکنیت ختم کر دی گئی تھی۔شام […]
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے حوالے سے وارننگ

لندن (اے بی این نیوز)انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ پر وارننگ جاری کر دی ہے۔آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے خبردار کیا ہے کہ روس کے زاپوروزے نیوکلیئر پاور پلانٹ (جو کہ یوکرین اور روس فرنٹ لائن […]
امید ہے کل انتخابات کا اعلان ہو جائے گا، یاسمین راشد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی سینٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ کل انتخابات کا اعلان ہو جائے گا۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ ان شاء للہ الیکشن ضرور ہوں گے، عمران خان نے ہدایات دے دی ہیں کہ الیکشن کمپین کیسے […]
پانچواں اورآخری ون ڈے، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 300 رنز کا ہدف

کراچی(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ نے سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میں پاکستان کو جیت کے لیے 300 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]
صحبت پور میں خوفناک آتشزدگی، 25 گھروں سمیت لاکھوں روپے کی تیار فصل خاکستر

صحبت پور(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع صحبت پور کے نواحی گاؤں میر اظہار حسین خان کھوسہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تیز ہواؤں کے باعث آگ نے پلک جھپکتے ہی 25 گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔گاؤں والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر ناکام رہی،اطلاع ملنے پر […]
وزیراعظم شہباز شریف سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی ملاقات

اسکاٹ لینڈ ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم محمد شہبازشریف سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے آج لندن میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے جناب حمزہ یوسف کو اہم عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا. وزیر اعظم نے کہا کہ مسٹر یوسف کے انتخاب سے اسکاٹ […]
آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

لاہور(اے بی این نیوز)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشیدنےکابینہ و اراکین اسمبلی کے ہمراہ زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کی حکومت کے فلاحی اقدامات، تنظیمی معاملات اور ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ گلگت بلتستان کے منتخب نمائندوں کیجانب […]
ایبٹ آباد، شوہر کی فائرنگ سے بیوی، دو سالیاں اور سالا جاں بحق

ایبٹ آباد(نیوزڈیسک) ایبٹ آباد میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی، اس کی دو بہنیں اور ایک بھائی جاں بحق ہوگئے۔ایبٹ آباد کے علاقے لڑی بنوٹہ میں چار افراد کو قتل کیے جانے کا الم ناک واقعہ پیش آیا ،پولیس نے بتایا ہ لڑی بنوٹہ میں گھریلو تنازع پر خاوند نے فائرنگ کردی […]