وزیر اعظم کی گوادر میں گہری دلچسپی، سی پیک نے پورٹ سٹی کے منصوبہ جات میں نئی روح پھونک دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے فوری بعد گوادر کی ترقی میں گہری دلچسپی لی اور گزشتہ سال کے وسط میں ذاتی طور پر پورٹ سٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صوبہ بلوچستان کے لیے 100 ارب کے ترقیاتی پیکج کے اعلان اور شہر کے […]
10 من وزنی اردنی خاتون علاج کے لیے گھر سے اسپتال منتقل

زرقا(نیوزڈیسک) اردن کے شہر زرقا کی رہائشی خاتون نادیہ عفانہ کو 16سال کے بعد ان کے کمرے سے باہر نکالا گیا، اس کی وجہ یہ نہیں تھی کہ انہیں گھر میں کسی نے قید کر رکھا تھا بلکہ اس کا سبب ان کا غیرمعمولی طور پر وزنی ہونا تھا،نادیہ عفانہ کی عمر 37سال اور ان […]
خطے کی اقتصادی صلاحیت سے استفادہ علاقائی امن و استحکام کی بحالی پر منحصر ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے کی اقتصادی صلاحیت سے استفادہ علاقائی امن و استحکام کی بحالی پر منحصر ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے 5ویں سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات […]
سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن ،ووٹوں کی گنتی کے بعدنتائج آناشروع

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن ،ووٹوں کی گنتی کے بعدنتائج آناشروع، عمرکوٹ یوسی 13جانھیرو اور نوشہروفیروزکی یوسی 50پر پیپلزپارٹی کے امیدواربلامقابلہ کامیاب،کراچی کے 7 اضلاع میں 11 یوسیز اور 15 وارڈز کی 26 نشستوں پر جبکہ دیگر 19 اضلاع میں 37 نشستوں پر حق رائے دہی استعمال […]
200 نوری سال کے فاصلے پر موجود تشکیلی مراحل میں موجود دو سیاروں کی نشاندہی

کووینٹری(نیوزڈیسک) ماہرینِ فلکیات نے کہاہے کہ انہوں نے زمین سے تقریباً 200 نوری سال کے فاصلے پر ایک کم عمر ستارے کے گرد دو سیاروں کی نشان دہی کی ہے جو ابھی تشکیل کے مراحل میں ہیں۔سائنس دانوں نے ایک گیس اور غبار کی دو اقراص (ڈِسک) کی پرچھائیاں دیکھی ہیں جو ٹی ڈبلیو ہائڈرے […]
ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن کا اینٹی انکروچمنٹ آپریشن،1.72 ارب مالیت کی ریلوے اراضی واگزار کرالی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن کا اینٹی انکروچمنٹ آپریشن،1.72 ارب مالیت کی ریلوے اراضی واگزار کرالی گئی،آپریشن ٹیکسلا و سنگ جانی کے مقام پر عمل میں لایا گیابھاری مشینری کی مدد سے کئے گئے آپریشن میں ریلویز پولیس اور عملہ ریلوے نے بڑی تعداد میں حصہ لیاناجائز انکروچرز کیطرف سے قائم کی […]
آپ کی کال کوئی تیسرا شخص سن رہا ہے یا نہیں؟ معلوم کریں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ہوسکتا ہے کہ آپ کا فون ہیک ہو یا آپ کی کال فارورڈ کر کے کوئی سن رہا ہو اور آپ کو پتہ بھی نہ ہو۔ فون پر کسی دوست یا رشتہ دار سے ہونے والی گفتگو اگر کوئی تیسرا شخص کال فارورڈنگ کے ذریعے سن رہا ہے تو یہ […]
برطانیہ،ویران اوردورترین جزیرے پر پرندے گننے کا معاوضہ ایک کروڑ روپے مقرر

لندن(نیوزڈیسک) محکمہ جنگلات برطانیہ کو ایک ایسے رضاکار کی تلاش ہے جو دنیا کے بعید ترین اور آبادی سے بالکل پاک جزیرے پر کچھ وقت گزارسکے اور اس کے بدلے 45000 کینیڈا ڈالر کی رقم دی جائے گی جو پاکستانی روپوں میں 95 کروڑ روپے سے کچھ زائد بنتی ہے۔میڈیرپورٹس کے مطابق برطانیہ کی رائل […]
بھارتی میڈیا سے لگتا ہے بلاول بھٹو کا دورہ بھارت کامیاب ترین رہا، علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت میں مسئلہ کشمیر بہترین انداز میں اجاگر کیا، بھارتی وزیر خارجہ اور ان کے میڈیا کی ہرزہ سرائی سے لگتا ہے کہ بلاول بھٹو کا دورہ بھارت کامیاب ترین رہا ۔لاہور […]
اس ہفتے سپریم کورٹ سے بڑا فیصلہ سامنے آئے گا، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور ( اے بی این نیوز )صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے آئین پاکستان سے کھلواڑ کررہے ہیں۔ اس ہفتے سپریم کورٹ سے بڑا فیصلہ سامنے آئے گا۔ اس وقت صرف اعلٰی عدلیہ نے ملک کو سنبھالا ہوا ہے۔ پورا ملک چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔لاہور […]