پنجاب ،پولیس مقابلوں میں اضافہ،مزید دو ڈاکو مارے گئے

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک) پنجاب ،پولیس مقابلوں میں اضافہ،مزید دو ڈاکو مارے گئے ۔جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتیں بڑھ گئیں پولیس بھی ایکشن میں آگئیں۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں پیر دی ہٹی روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو مارے گئے جبکہ ان کے 3 ساتھی فرار ہوگئے۔پولیس نے کہا کہ ڈاکو گھر سے […]
اگر ہمیں آج بھی کہیں سے سستا تیل ملے، تو خرید یں گے، مصدق ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگر ہمیں آج بھی کہیں سے سستا تیل ملے تو خرید یں گے ۔ تفصیلات کے مطابق غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ پہلی کھیپ آنے پر جائزہ […]
ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، مزید 16مثبت کیسزسامنے آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں کرونا وا ئرس کے وار جاری، مزید 16مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ اعداد و شمار کے مطابق 1ہزار577 افراد کے کرونا ٹیسٹ لئے گئے جن میں سے 16کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 1.01فیصد ریکارڈ […]
بیرسٹر سلطان محمود سے برطانوی ممبر پارلیمنٹ عمران حسین ، طاہر علی کی ملاقات، مسئلہ کشمیر حل کیلئے مل کر چلنے پراتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیری نژاد برطانوی ممبران پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی پربرطانوی پارلیمنٹ میں برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے سوالات کریں اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت رکوانے کے لئے بھارت پر دباؤ ڈالنے کے لئے برطانوی پارلیمنٹ […]
بھارت ، مہنگے سمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ ،سستے فون بیچنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں مہنگے سمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ لیکن غریب طبقہ سستے فون بھی خریدنے سے قاصر ، اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں اسمارٹ فون کی فروخت 2019 کے بعد سے کم ترین سطح پہنچ گئی ہے ، پاکستان بھارت سمیت پوری دنیا مہنگائی کاشکار ہے امیر امیر تر […]
ہلاکتوں میں اضافہ، حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہلاکتوں میں اضافہ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا ۔محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائرزی کے مطابق نے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی کیو نکہ یہ وائرس جانوروں سے ہی پھیلاتا ہے ، اس لیے کانگو وائرس سے متاثرہ جانور سے انسانوں […]
میونسپل کمیٹی ڈڈیال کی خالی مخصوص نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

مظفرآباد (نیوزڈیسک)آزادجموں وکشمیر الیکشن نے میونسپل کمیٹی ڈڈیال تحصیل ڈڈیال ضلع میرپور سے مخصوص نشست پر نوجوان کونسلر کے مستعفی ہونے کی بناء پر ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ریٹرننگ آفیسر کے پاس کاغذات نامزدگی 10مئی 2023تا 11مئی 2023سہہ پہر 3:00بجے تک داخل کروائے جا سکتے ہیں۔ […]
حکومت نے قومی بچت اسکیموں کاشرح منافع بڑھا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈسک) حکومت نے قومی بچت اسکیموں کاشرح منافع بڑھا دیا ۔ تفصیلات کےمطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا اوسط منافع 17اعشاریہ40 فیصد کردیا گیا ہے۔ ایک سال کے شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹس کا منافع 19اعشاریہ82 سے 20اعشاریہ80 فیصد کردیا گیا ہے۔ سیونگز اکاؤنٹس پر شرح منافع 18اعشاریہ 5 فیصد سے بڑھا کر 19اعشاریہ50 […]
کینیڈا ،ملکی معاملات میں مداخلت کا الزام، چینی سفارتکار ملک بدر

اوٹاوا(نیوزڈیسک) کینیڈین حکومت ملک میں چینی مداخلت پر سیخ پا ، کینیڈا میں تعینات چینی سفارتکار ژائووی کو مبینہ طور پر اندرونی سطح پر مداخلت کے الزام میں ملک بدر کردیا ، چینی سفارتکار پر کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ پر تنقید اور ان کے اہلخانہ کو دھمکیاں دینے کا الزام ہے ۔ کینیڈین وزیرخارجہ میلانی جولی نے […]
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،49 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،49 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج نجی کارروائی کا دن ہے ، اراکین نجی بل،تحاریک اور قرار دادیں پیش کریں گے جو کہ ایجنڈے کا حصہ بنائی گئی ہیں ، اجلاس میں مجلس شوریٰ اور پارلیمنٹ کی توہین کا بل […]