اہم خبریں

وفاقی وزیرمفتی عبدالشکور کی وفات کے بعد این اے 51 کی نشست خالی قرار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی حادثے میں وفات کے بعد این اے 51 کی نشست خالی قرار دے دی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نوٹیفکیشن کے بعد این اے 51 کی نشست خالی قرار پائی، الیکشن کمیشن کا وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن […]

الیکشن 14 مئی کو نہیں ،باقی اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد ہی ہونگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوں گے،الیکشن باقی اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد ہی ہونگے۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ یہ فتنہ 2014 سے پاکستان میں افراتفری […]

حکومت نے50 فیصد مہنگائی کردی لیکن آئی ایم ایف سے کچھ نہیں ملا، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے50 فیصد مہنگائی کردی لیکن آئی ایم ایف سے کچھ نہیں ملا،13 پارٹیوں کی اس حکومت نے 13 مہینوں میں عوام 170 ارب روپے کے ٹیکس لگائے۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے ٹوئٹ میں سابق […]

قوم سب جانتی ہے ،گرفتاری کیلئے ذہنی طور پر تیار ہوں، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور سے اسلام آباد روانگی سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ویڈیو بیان جاری کرتےہوئے کہا کہ قوم اپنے حقوق کیلئے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گی۔ مجھ پر کوئی کیس نہیں پھر بھی جیل جانے کیلئے ذہنی طور پر تیار ہوں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد روانگی […]

خواب میں دیکھے ہندسوں نے خاتون کو مالا مال کردیا ، لاکھوں ڈالر زکی لاٹری جیت لی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) خواب میں دیکھے ہندسوں نے مالا مال کردیا خاتون نے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی۔تفصیلات کے مطابق خاتون نے جو ہندسے خواب میں دیکھے اُن کو جوڑ کر آسٹریلوی خاتون نے 6 لاکھ 70ہزار ڈالر جو کہ 19 کروڑ روپے سے زائد کی رقم بنتی ہے ۔ لاٹر ی جیتنے والی خوش […]

سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویرالیاس کی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت ،کپتان پر سخت تنقید

مظفر آباد ( نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے عمران خان کیخلاف بغاوت کا علم بلند کرلیا۔ سردار تنویر الیاس نے اپنے ویڈیو بیان میں پارٹی قائد عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایک سال سے قومی اداروں کیخلاف لوگوں کے […]

عمران خان کیخلاف 121 کیسز کی کارروائی روکنےکیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف 121 کیسز کی کارروائی روکنے کی درخواست فیصلہ محفوظ کر لیا۔آج چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کیس کی سماعت جس میں سابق وزیراعظم کی طرف سے بیرسٹر سلمان صفدر پیش ہوئے اور کہا کہ عمران خان کیخلاف 127 ایف آئی آر درج ہیں […]

برطانیہ ،عبدالخالق قادری خاندان کےچار کونسلرز منتخب ، نئی تاریخ رقم

برطانیہ(نیوزڈیسک)والسال برطانیہ میں مقیم ممتاز کشمیری سیاسی،سماجی اور مذہبی شخصیت اور لیبر پارٹی والسال برطانیہ کے اہم رہنما عبدالخالق قادری نے برطانیہ میں بھی تاریخ رقم کر دی ہے عبدالخالق قادری وینس راجپوت ویلفئر ٹرسٹ کے بانی اور والسال جامع مسجد کے روح رواں ہیں ان کے بیٹے خضر حسین قادری چوتھی مرتبہ بھاری اکثریت […]

پاک چین ،افغان مذاکرات،مشترکہ اعلامیہ جاری،علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )پاکستان ،چین اور افغانستان وزرائے خارجہ مذاکرات،مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا،علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔اسلام آباد میں ہونے والے پاکستان ،چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق شرکاء نے سہ فریقی تعاون کی اہمیت پر […]

دستور پاکستان گولڈن جوبلی تقریبات کل سے شروع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)دستور پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات 10ا ور11 مئی کوجاری رہیں گی، ”میرا دستور۔ میری آزادی کا ضامن“ کے عنوان سے تقریبات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونگی ، تقریبات میں چیئرمین سعودی عرب مجلس شوریٰ عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ مہمان خصوصی ہونگے ، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، سابق چیئرمین سینٹ […]