اہم خبریں

موبائل کیوں چھینا؟ طالبہ نے ٹیچر پرکالی مرچیں پھینک دیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی ریاست ریاست ٹینیسی کے علاقے نیش ویل کے ہائی اسکول کی طالبہ نے موبائل استعمال کرنے سے روکنے پرسکول ٹیچر پر کالی مرچ کا اسپرے کر دیا۔طالبہ کاکہنا ہے کہ وہ موبائل پر سوالات کے جواب گوگل سے ڈھونڈ رہی تھی۔ٹیچر نےموبائل کے استعمال کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے ہوئے طالبہ سے […]

کے ڈی اے کاتجاوزات کیخلاف آپریشن، قبضہ مافیا کی فائرنگ ،مشین آپریٹر جاں بحق

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی ڈیویلپمنٹ آتھارٹی(کے ڈی اے ) کاتجاوزات کے خلاف آپریشن، مخالف سمت سے فائرنگ ،مشین آپریٹر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پیش آیا جہاں کے ڈی اے کے زیرنگرانی تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے ، جس کے دوران فائرنگ سے مشین آپریٹر جاں بحق […]

توہین پارلیمنٹ بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، سخت ترین سزا تجویز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)توہین پارلیمنٹ بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ، چیئرمین قائمہ کمیٹی استحقاق قاسم نون کا کہنا تھا کہہ آج پارلیمان کا اہم دن ہےجہاں توہین پارلیمنٹ بل پر پورا ایوان متفق ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقدہ ہوا، اجلاس میں قاسم نون نے توہین پارلیمنٹ بل […]

سندھ ہائیکورٹ :لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم

کرا چی(نیوزڈیسک)صوبہ سندھ سے درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں ، سندھ ہائیکورٹ میں شہری سلطان محمود سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے درخواستوں پر سماعت کی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں لاپتہ افرادکی بازیابی کیلئےجے آئی ٹیز تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سے 30 مئی کو رپورٹ […]

نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو کا معاملہ ،فرانزک تصدیق ایف آئی اے سے کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خصوصی کمیٹی کے سربراہ اسلم بھوتانی نے کہا کہ مبینہ آڈیوکی فرانزک تصدیق کیلئے ایف آئی اے حوالے کریں گے ، سپریم کورٹ کو بھی اسکا ریکارڈ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک کے حوالے سے اجلاس […]

سینیٹر رضا ربانی کا سپریم کورٹ ججز کے اثاثوں کی تحقیقاتی کمیٹی کے اختیارات پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق چیئرمین سینیٹ و رہنما پیپلزپارٹی میاں رضا ربانی نے سپریم کورٹ ججز کی دولت کی تحقیقات کیلئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اگر پی اے سی سپریم کورٹ جج کی دولت کی انکوائری کمیٹی کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔ پارلیمنٹ کو وہ […]

ماہ نور بلوچ ،کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،خوبصورتی دیکھ کر مداح حیران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی خوبصورت ادارکارہ ماہ نور بلوچ ،کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،خوبصورتی دیکھ کر عوام مداح حیران۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل ’ماروی‘سے شوبز میں قدم رکھنے والی اداکارہ ماہ نور بلوچ نے خوبصورتی میں آج کی اداکاراؤں کو مات دیدی ،ان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پردھوم […]

وزیراعظم شہبازشریف نے لندن میں اپنے قیام کا دورانیہ بڑھا دیا

لندن(نیوزڈیسک) ترجمان مسلم لیگ ن ووفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لندن میں قیام کا دورانیہ ایک دن مزید بڑھا دیا ، مسلم لیگ ن کے قائدین ملکی وسیاسی صورتحال پر مزید مشاورت اور فیصلے کریں گے ۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم […]

صباقمر کو پھیپھڑوں کا انفیکشن ،حالت ناساز،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(نیوزڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ صباقمر کو پھیپھڑوں کا انفیکشن ہوگیا،حالت ناساز،تصویر سوشل میڈیا پر واپر وائرل ۔تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل صباقمر حالت ناساز،کچھ دیر قبل ان کی طرف سے لگائی گئی انسٹاگرام اسٹوری نے مداحوں کو پریشان کر دیا جس میں انہوں نے بتانا کہ سیٹ پر دھواں پیدا کرنے لیے ڈیزل […]

آزادکشمیر عوام کیلئے بری خبرآگئی، آٹے کی قیمت میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد(نیوزڈیسک) آزاد کشمیرحکومت نے بھی آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا۔حکومت آزادکشمیر نے آٹے کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔محکمہ خوراک کی جانب سے جاری کردہ آٹے کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق 630 روپے اضافے کے بعد فی من آٹے کی قیمت 3100 روپے مقرر کردی گئی […]