عمران خان کی گرفتاری ،امریکہ ، برطانیہ ، کینیڈا ، یورپی یونین کی اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، یورپی یونین نے اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزی جاری کردی۔ ٹریول ایڈوائزی میں کہا گیا ہے کہ شہری آزاد کشمیر، بلوچستان، کے پی میں غیرضروری سفر سے گریز کریں۔کینیڈین ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی، بدامنی اور اغوا کا […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف نیب کا القادر ٹرسٹ کیس آخر ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کو نیب کے القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے ڈرامائی انداز میں گرفتار کیا گیا ہے۔عمران خان کی گرفتاری نیب نے رینجرز کے ذریعے عمل میں لائی۔ اس سے قبل بھی نیب کیسز میں رینجرز کے […]
آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہو گا: شاہ محمود نے پی ٹی آئی کی 6 رکنی کمیٹی کا اجلاس بلا لیا

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی گرفتاری پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ میں چیئرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق کے آئندہ کا لائحہ عمل سامنے لاؤں گا۔انہوں […]
جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، اسد عمر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک میں جلاؤ […]
راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام کل ہونےوالے نویں جماعت کے پرچے منسوخ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام کل ہونےوالے نویں جماعت کے پرچے منسوخ، چیئرمین بورڈ محمد عدنان خانمنسوخ ہونےوالے پیپر کے لیے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔
پی ٹی آئی کارکنان کا میونسپل کارپوریشن آفس پر حملہ

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کارکنان کا میونسپل کارپوریشن آفس پر حملہ،میونسپل کارپوریشن آفس کے باہر لگے نواز شریف کی تصویر والے بورڈ کو اگ لگا دی گئی،مشتعل کارکنان نے چار گاڑیوں کے شیشے توڑدیئے، دو پولیس اہلکاروں کی موٹر سائیکلوں کو اگ لگا دی،مظاہرین نے میونسپل کارپوریشن آفس کے اسٹور میں […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قراردیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نےالقادر ٹرسٹ کیس میں نیب کے ہاتھوں آج احاطہ عدالت سے گرفتار ہونے والے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کوقانونی قراردیدیا۔ اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو رہا کرنے کی […]
سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کی جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے کینیا میں قتل کیے گئے پاکستانی صحافی ارشد شریف کیس میں اسپیشل جے آئی ٹی کی رپورٹ مسترد کردی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ ہمیں ایسی رپورٹس […]
عمران خان کوختم کرنےاورآئےروزجیل ڈالنے کی خواہش ان کےگلے پڑگئی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (اے بی این نیوز) عمران خان کوختم کرنےاورآئےروزجیل ڈالنے کی خواہش ان کےگلے پڑگئی ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ نہ نواز شریف لندن میں باہر نکل سکتا ہے نہ کوئی وزیر عوام میں شکل دیکھاسکتا ہے،عدالتوں کے وقار کو پامال کیا جا رہا ہے، چاہے […]
راولپنڈی میں موبائل نیٹ ورک بند کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) احتجاجی مظاہرہ مری روڈ پر ہونے والے پر تشدد احتجاج کے دوران 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئےڈی ایچ کیو میں تین ، بی بی ایچ میں 4 جبکہ ہولی فیملی میں تین زخمی علاج کیلئے لائے گئے، مظاہرے کے دوران ڈی ایس پی طاہر اسکندر بھی شدید زخمی ہوئے، […]