علی بابا کے بانی جیک ما پاکستان پہنچ گئے،محمد اظفر احسن کی تصدیق
اسلام آباد (نیوزڈیسک) مشہور ای کامرس ویب سائٹ علی بابا کے بانی جیک ما پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ مملکت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین محمد اظفر احسن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انکشاف کیا ہے کہ جیک ما دراصل ایک نجی دورے پر لاہور آئے […]
ماہرین نے ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ورزش کو فائدے مند قرار دیدیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ماہرین نے ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ورزش کو فائدے مند قرار دیدیا۔واشنگٹن یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے ماہرین کی طرف کی جانے والی نئی تحقیق کے مطابق اگر ذیابیطس کے مریض معمول کی ورزش کے ساتھ ساتھ اپنے وزن میں 10 فیصد کمی کرلیں تو اس کے مثبت طبی فوائد حاصل ہونگے ، […]
روکی نے سب لمبی زبان ہونیکا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) روکی نے سب لمبی زبان ہونیکا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق باکسر نسل کے روکی نامی کتے نے سب لمبی زبان ہونے پر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنا نام درج کرالیا۔ روکی کے مالکان بریڈ اور کرِسٹل ولیم کا کہنا ہے کہ ان کے پالتو کتے کی زبان 5 اعشاریہ 46 […]
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری،ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں
مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوافل کی ادا ئیگی کی ، پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی ،خوشحالی و ترقی کیلئے خصوصی دعا ئیں کیں۔ واضح رہے کہ صدر مملکت علوی مناسک حج کے بعد مدینہ منورہ […]
آصف زرداری کا نوٹس ،عیدپر بھی بجلی سے محروم لاڑکانہ کے شہریوں کی سن لی گئی
لاڑکانہ (نیوزڈیسک) آصف زرداری کا نوٹس ،عیدپر بھی بجلی سے محروم لاڑکانہ کے شہریوں کی سن لی گئی۔تفصیلات کے بعد لاڑکانہ کے شہری گزشتہ 6 روز سے بجلی سے محروم ہیں جنہیں اب بجلی کی فراہمی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے ایگزیکٹو انجینئر سیپکو نے کہا کہ لاڑکانہ کے 10 فیڈرز بحال […]
عید کے تیسرے روز بھی ملک میں کئی ٹریفک حادثات ،8 جاں بحق ،55افراد زخمی
لاہور(نیوز ڈیسک) عید کے تیسرے روز بھی ملک میں کئی ٹریفک حادثات 8 جاں بحق ،55افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملک کے مختلف حصوں میں مختلف ٹریفک حادثاث پیش آئے جس میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 55 زخمی ہوئے ۔ پنجاب کے شہروزیر آباد میں دریائے چناب کے قریب ٹرک نے 2 […]
نگران وزیراعظم کیلئے کون زیرغور ہے کون نہیں،اعجاز الحق نے سب بتا دیا
لندن (نیوزڈیسک) مسلم لیگ( ضیاء) کے سربراہ اعجاز الحق کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم کیلئے محسن بیگ اور نجم سیٹھی کے نام زیر غور نہیں۔اس حوالے سے اعجاز الحق نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں شریف خاندان سے رابطے ہوں ،اگلے عام انتخابات میں اپنی پارٹی کا اتحاد […]
ٹوئٹر صارفین پر نئی پابندیاں ،ایلون مسک نے تصدیق کردی
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر صارفین پر نئی پابندیاں ،ایلون مسک نے تصدیق کردی۔ واضح ر ہے کہ ٹوئٹر صارفین کیلئے عارضی طور پر یہ لگائی گئ ہیں،جس کی تصدیق ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے بھی کردی۔اب تصدیق شدہ ٹوئٹر صارف ایک دن میں 10 ہزار تک پوسٹ پڑھ سکیں گے جبکہ غیرتصدیق شدہٗ اکاؤنٹس ہولڈر […]
وزیراعظم کا ایم ڈی آئی ایم ایف سے ٹیلیفونک رابطہ ، معاہدے پر اہم پیشرفت متوقع
اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مالیاتی پیکج ڈیل کے معاہدے پر اہم پیشرفت متوقع، ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جورجیوا کے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا،وزیراعظم شہباز شریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف میں […]
سلیمان شہباز سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں کا تحریری حکم جاری
اسلام آباد(اے بی این نیوز ) اسپیشل سینٹرل عدالت میں سلیمان شہبازسمیت دیگرکی بریت کی درخواستیں،گزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری کردیا۔جج بخت فخربہزاد نے گزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری کیا، عدالت نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی سے27 سوالات کے جوابات مانگ لئے۔عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کواس معاملے […]