الیکشن مذاکرات کے دوران عمران خان کی گرفتاری خطرے کی گھنٹی ، لیاقت بلوچ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی انتخابی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا کہ ایک ایسے مرحلہ پر جب انتخابات کیلئے سیاسی جماعتیں آپس میں مذاکرات کررہی ہیں، سپریم کورٹ آف پاکستان میں معاملات زیرِ سماعت ہیں، عمران خان کی عدالتی احاطہ سے گرفتاری ناقابلِ فہم اور قابلِ مذمت ہے۔ انہوں […]
پی سی بی کا ایشیا کپ سری لنکا میں کروانے کی مخالفت ، بائیکاٹ کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی ایشین کرکٹ کونسل کے حکام سے ملاقات ، ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں کروانے کے بجائے سری لنکا منتقل کرنے کے اقدام پر اعتراض اٹھادیا۔سربراہ پی سی بی نجم سیٹھی نے زور دیا کہ اے سی سی ایشیاکپ کیلئے پاکستان کے نظرثانی ہائبرڈ ماڈل کی تجویز قبول کرے […]
سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری کی اہلیہ اور بھائی بھی گرفتار

کوئٹہ(نیوزڈیسک) پولیس نے قاسم خان سوری کے گھرپر چھاپہ رات گئے مارا ۔سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی و مرکزی رہنما پی ٹی آئی قاسم خان سوری کی اہلیہ اور بھائی کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر سابق ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کے بھائی کو گرفتار کیا جبکہ […]
حکومت عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے ، شاہ محمود قریشی کا مطالبہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور فواد چوہدری نے کہا کہ ہماری عمران خان تک فوری رسائی دی جائے، عمران خان سے تمام باتیں سننے کے بعداگلا لائحہ عمل مرتب کرنا چاہتے ہیں۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ رینجرز کے تشدد سے عمران خان کے […]
سردار تنویر الیاس خان کی نااہلی کے بعد ایل اے باغ 2 میں خالی نشست پر الیکشن شیڈول میں ترمیم

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ایل اے 15 باغ 2آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی خالی نشست پر انتخابات کیلئے جاری شیڈول میں ترمیم کر دی۔ قانو ن سازاسمبلی کی خالی نشست ایل اے 15 باغ 2 میں 08 جون2023 کو ہی پولنگ ہوگی تاہم متذکرہ نشست پر انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواران کیلئے […]
سابق وزیراعظم سردار تنویرا لیاس خان کی پارٹی رکنیت بھی منسوخ

مظفرآباد(نیوزڈیسک) صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیرسردار عبد القیوم نیازی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی پاداش میں سابق وزیراعظم وسابق صدر تحریک انصاف سردار تنویر الیاس خان کی پارٹی رکنیت منسوخ کر دی۔ ذرائع کے مطابق سردار عبدالقیوم نیازی نے گزشتہ روز سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف […]
عمران خان کی عدالت میں پیشی،ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر بھی پولیس لائن روانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عمران خان کا نیب آفس میں طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا، جبکہ نیب عمران خان کو احتساب عدالت پیش کرنے کا فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر بھی جوڈیشل کمپلیکس سے پولیس لائن ایچ الیون روانہ ہوچکے ہیں۔ عمران خان کو جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا۔ نیب احتساب عدالت […]
برطانیہ سمیت دنیا بھر میں عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے

لندن (نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کیخلاف برطانیہسمیت مغربی ممالک میں مظاہرے کئےگئے۔مانچسٹر اور بریڈفورڈ ، کینیڈا، یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں مظاہرین نے عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر عمران خان کی حمایت اور حکمرانوں کیخلاف نعرے […]
عمران خان کی گرفتاری کے بعدعدالت میں پیشی کی جگہ بھی تبدیل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)عمران خان کی احتساب عدالت، توشہ خانہ کیس میں پیشی کی جگہ تبدیل کردی ۔چیئرمین پی ٹی آئی کو پولیس لائنز ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں رکھا جائے گا۔ پولیس لائنز گیسٹ ہائوس سب جیل قرار دیدی، نوٹیفکیشن جاری،سابق وزیراعظم عمران خان کی احتساب عدالت اور توشہ خانہ کیس میں پیشی کی جگہ تبدیل […]
لاہور انٹی کرپشن کی کارروائی ، سابق گورنر پنجاب عمرسرفرازچیمہ بھی گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور انٹی کرپشن حکام نےمرکزی رہنما تحریک انصاف سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عمرسرفراز چیمہ نے بطور گورنر اختیارات کا غلط استعمال کیا۔ انٹی کرپشن پنجاب نے عمرسرفراز چیمہ کو گھر سے گرفتار کیا۔