او اور اے لیول کے کل ہونے والے امتحانات بھی منسوخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برٹش کونسل نے پاکستان میں جاری صورتحال کے پیش نظر کل (جمعرات 11 مئی )کو ہونے والے او اور اے لیول کے امتحانات بھی منسوخ کردئیے،برٹش کو نسل کے اکاؤنٹس ریلشن شپ منیجر سندھ و بلوچستان خرم شاہ نے بتایاکہ جمعرات 11 مئی کو صبح اور شام والے امتحانات منسوخ کردیے گئے ،کیمبرج انٹرنیشنل […]
حکومت نےعوام اورفوج کوایک دوسرےکےسامنےلاکرکھڑاکردیاہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نےعوام اورفوج کوایک دوسرےکےسامنےلاکرکھڑاکردیاہے ،، فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو،، کہتے ہیں جو کھیل کھیلاجارہاہےاس سےقومی سلامتی کوخطرہ درپیش ہوجائےگا،، ملک سیاسی بحران کی طرف بڑھ رہاہے، شا ہ محمو د قریشی نے کہا ،ملک کو سیا ستدا نو ں نے بحرا ن میں دھکیل دیا۔۔ پا کستا […]
پنجا ب اور خیبر پختو نخوامیں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجا ب اور خیبر پختو نخوامیں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج طلب ،پنجاب حکومت کے اہم اجلاس میں منظوری کے بعد وزارت داخلہ سے فو ج تعینا تی کی درخواست کی گئی تھی ،،آج باقاعدہ طور پر پاک فوج کی 10 کمپنیوں کی خدمات پنجاب […]
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف سرینگر ہائی وے پر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی گرفتاری کیخلاف سرینگر ہائی وے پر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج ، سر ی نگر ہا ئی وے میدا ن جنگ بن گیا ، پولیس اور کارکنوں کے درمیان جھڑپیں ، کا رکنو ں کو منتشر کر نے کے لیے پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ،، […]
مشتعل مظاہرین کا ریڈیو پاکستان پشاورپرحملہ،عمارت کو آگ لگادی

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں تحریکِ انصاف کے مشتعل کارکنان نے ایمبولینس کوآگ لگادی،مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں بھی گھس کر سرکاری سامان لوٹ لیا اور عمارت کو آگ بھی لگادی،بدھ کو پشاور میں شیر شاہ روڈ پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے ایدھی ایمبولینس کو روک کر اس پر ڈنڈے برسائے اور […]
پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلامااباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ،درخواست آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر کی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا 9مئی کا حکم نامہ کالعدم قرار دینے کی استدعا،،،عمران خان کیس کی دو عدالتیں پولیس لائن منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد […]
عمرا ن خا ن پر تو شہ خا نہ کیس میں فرد جر م عا ئد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمرا ن خا ن پر تو شہ خا نہ کیس میں فرد جر م عا ئد ، عدا لت نے فر دجر م موخر کر نے کی عمرا ن خا ن کے وکلاء کی استد عا مسترد کر دی ،، سیشن جج دلا ور ہما یو ں نے چیئر […]
چیئرمین ایچ ای سی کی مجرمانہ غفلت ، سپیشل بچوں کو 6 گھنٹے تک بھوکاپیاسا بٹھائےرکھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین ایچ ای سی کی مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی، وفاقی وزیراحسن اقبال کے انتظار میں معذور بچوں اور بچیوں کو6 گھنٹے تک بھوکا پیاسا بٹھا ئے رکھا۔ چیئرمین ایچ ای سی کی مجرمانہ غفلت۔۔ معذور بچوں بچیوں کوچھ گھنٹے تک احسن اقبال کے انتظار میں بیٹھائے رکھا#ABNNews #LatestNews #HEC #HigherEducationCommission #AhsanIqbal @betterpakistan […]
کشیدہ حالات، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں بھی فوج طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتار ی کے بعد ملک بھر میں ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیرا ئو کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخواہ حکومتوں نے وفاقی حکومت سے پاک فوج کی مدد طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں مشتعل افراد نے سرکاری اور نجی املاک کو […]
پی ٹی آئی رہنماکارکنوں کو جلائو گھیرائوپر اکساتے رہے،مریم اورنگزیب

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا، پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو جلاوگھیرائو کیلئے اکساتے رہے، ۔ عمران خان کی گرفتاری پر جو ردعمل آیا وہ سب نے دیکھا، پی ٹی آئی کارکن عوامی اور ریاستی […]