اہم خبریں

ملک بھرمیں پی ٹی آئی کاپرتشدداحتجاج،ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت نذر آتش،4افراد جاں بحق، قلعہ بالاحصارپربھی فائرنگ،اسلام آباد سری نگر ہائی وے پر شدید شیلنگ،پاک افغان شاہراہ بند

پشاور (  اے بی این نیوز   )عمران خان کی گرفتاری کیخلاف ملک بھرمیں پی ٹی آئی کاپرتشدداحتجاج جاری، پی ٹی آئی کارکنوں نے ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت کوآگ لگادی،،9گاڑیاں بھی نذرآتش ،پولیس کی شیلنگ،فائرنگ، چارافراد جاں بحق اور 27 زخمی، ریسکیو کے مطابق تمام زخمی لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل اور ڈیڈ باڈیز بھی موجودہیں،لیڈی ریڈنگ ہسپتال […]

اسلام آباد پولیس نے توڑ پھوڑ کرنے والے عناصر کے خلاف چار مقدمات درج کرلیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج اور توڑ پھوڑ،اسلام آباد پولیس نے توڑ پھوڑ کرنے والے عناصر کے خلاف چار مقدمات درج کرلیے ۔مقدمات تھانہ کھنہ ،تھانہ لوہی بھیر، رمنا اور ترنول میں درج کیے گئے ۔مقدمات میں کار سرکار میں مداخلت ،دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنا اور […]

منی لانڈرنگ ریفرنس میںوزیراعظم شہباز شریف، حمزہ بے گناہ قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )منی لانڈرنگ ریفرنسمیںوزیراعظم شہباز شریف، حمزہ بے گناہ قرار، (نیب) نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سپلیمنٹری رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی۔ احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے سماعت کی اور کیس کی مزید سماعت 24 مئی تک ملتوی کر دی

عمران نیازی کرپشن کیس میں گرفتار ہوئے،شرجیل میمن

کراچی (    )عمران نیازی کرپشن کیس میں گرفتار ہوئے،، گرفتاری کاذمہ دار کوئی اور نہیں ہے، شرجیل میمن کی میڈیا سے گفتگو کہتے ہیں ،عمران خان نے القادر ٹرسٹ سے اربوں روپے کمائے ، عمران خان نیب کو مطمئن کرے،،آ پ نے ملک میں تما شے کیے ۔ پورے ملک میں وہ کیا جو پہلے کبھی […]

القادر ٹرسٹ کیس،عمران خان کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ،عدالت نے نیب کی چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور عمران خان کا آٹھ روز کا جسمانیریمانڈ دیا ہے،اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نیب نے عمران خان کی چودہ روزہ جسمانی […]

ضرورت پڑی تو شہرمیںفوج کو بلائیں گے، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ضرورت پڑی تو فوج کو بلائیں گے، فی الحال فوج کوطلب کرنے کی ضرورت نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکبر ناصر نے کہا کہ اسلام آباد میں ایف سی اور پولیس کام کر رہی ہے، فی […]

پشاور،پی ٹی آئی کا پُر تشدد مظاہرہ، ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملہ، 4 افراد جاں بحق

پشاور ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کی جانب سے پُرتشدد مظاہرے کے دوران ریڈیو پاکستان پر حملہ کیا گیا، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ اور فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہو گئے۔ تحریک انصاف کے شرپسندوں نے پہلے ایدھی ایمبولنس کو روکا،مریضوں کو اُتارا اور ایمبولینس تباہ کی، اس […]

شر پسند عناصر احتجاج کی آڑ میں جلاؤ گھیراؤ کر کے تحریک انصاف کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،، پر ویز الہی

لاہور (  اے بی این نیوز  )شر پسند عناصر احتجاج کی آڑ میں جلاؤ گھیراؤ کر کے تحریک انصاف کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،، پر ویز الہی کہتے ہیں عمران خان نے ہمیشہ اپنے کارکنوں کو پرامن رہنے کی ہدایت کی ہے،، عمران خان پر حملہ ہوا ہے ان کا یہ حق بنتا […]

ملک کو جلانے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی اور اسکے ذمہ دار کڑی سزاؤں سے بچ نہیں سکیں گے ، مریم اورنگزیب

اسلام آبادملک کو جلانے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی اور اسکے ذمہ دار کڑی سزاؤں سے بچ نہیں سکیں گے ، مریم اورنگزیب کہتی ہیں جلاؤاور گھیراؤ میں ملوث عناصر کے خلاف قانون اپنا راستہ خود بنائے گا،، پی ٹی آئی نے غیرجمہو ری رویہ اختیار کیا کریشن کا جواب دینا ہوگا، عمران خان کو […]