فواد چوہدری کی حفاظتی ضمانت پر عمل داری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حفاظتی ضمانت پر عمل درآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ دائر درخواست میں فواد چوہدری نے مؤقف اختیار کیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پولیس سپریم کورٹ کے احاطے میں موجود ہے، عدالت نے 12 مئی […]
پنجا ب اور خیبر پختو نخوامیں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج طلب

لاہور (اے بی این نیوز )پنجا ب اور خیبر پختو نخوامیں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج طلب ،پنجاب حکومت کے اہم اجلاس میں منظوری کے بعد وزارت داخلہ سے فو ج تعینا تی کی درخواست کی گئی تھی ،،آج باقاعدہ طور پر پاک فوج کی 10 کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت […]
گورنرپنجاب کا کور کمانڈر لاہورسے ٹیلی فونک رابطہ، خیریت دریافت کی

لاہور(نیوزڈیسک)گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کور کمانڈر لاہور کو ٹیلی فون کرکے ان سے ان کی اور اہلخانہ کی خیریت دریافت کی ہے۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ حملہ کرکے ایک اہم اور قائد اعظم سے نسبت رکھنے والے قومی اثاثے کا نقصان کیا گیا، ہماری اقدار اور اعلیٰ روایات کو نقصان پہنچایاگیا۔انہوں نے […]
9مئی کا دن ایک سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائے گا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی اائی کو نیب کے علامیہ کے مطابق کل اسلام آباد ہوئیکورٹ سے قانون کے مطابق حراست میں لیا گیا -اس گرفتاری کے فوراً بعد ایک منظم طریقے سےآرمی کی املاک اور تنصیبات پر حملے کرائے گئے اور فوج مخالف نعرے بازی کروائی گئی۔ ایک طرف تو یہ […]
اسلام آباد ایکسپریس وے سوہان کے مقام پر مظاہرین نے بند کر دی،جلاو گھیراو جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جی الیون سے جی فورٹین کی طرف سری نگر ہائی وے پر ٹریفک کی آمدورفت مظاہرین نے بند کردی ہے جبکہ اسلام آباد ایکسپریس وے سوہان کے مقام پر مظاہرین نے بند کی ہے،ترجمان پولیس نے عوام کو کہا ہے کہ وہ اس طرف سفر نہ کریں،مظاہرین پرائیویٹ گاڑیوں میں […]
عمران خان کو کرپشن کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ، ان کو عدالتوں کا سامنا کرنا چاہئے، آصف زرداری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زردری نے کہاہے کہ شہروں میں ہنگامہ آرائی قابل افسوس اور شرمناک ہے، انتشار پھیلانے والے عمل کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد کراچی اور دیگر شہروں میںہنگامہ آرائی پر رد عمل کا اظہا کرتے ہوئے سابق صدرنے کہاکہ عمران […]
لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا،پیٹرولیم ڈیلرزنے بتایاکہ موجودہ صورتحال کے باعث آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے ترسیل نہیں ہو پا رہی،ترجمان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن جہانزیب ملک نے بتایاکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے ترسیل نہ ہونے سے لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوسکتی ہے، اگر […]
عوام کو گمراہ کرنے کے لیے مخصوس بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،حماد اظہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مرکزی سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف حماد اظہر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہر چینل پر ایک ہی خبر اور الفاظ سے ظاہر ہوتا ھے کہ عوام کو گمراہ کرنے کے لیے مخصوس بیانیہ بنانے کی کوشش ھے،پرامن احتجاج کرنے والے نہتے لوگوں پر گولیاں برسا کر اکسانے […]
ملک بھر میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر،اوپن یونیورسٹی نے 10 تا 13 مئی امتحانات ملتوی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر،اوپن یونیورسٹی نے 10 تا 13 مئی امتحانات ملتوی کردئیے،اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2022ء کے ایسوسی ایٹ ڈگری، بی اے، بی کام، بی بی اے، بی ایس اور بی ایڈ پروگراموں کے جاری امتحانات 10 تا 13 مئی […]
تحریک انصاف کیخلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے، فضل الرحمان
اسلام آباد (اے بی این نیوز )کل سے پاکستان میں جلاؤ گھیراؤ کے مناظر دیکھ رہے ہیں،جی ایچ کیو کے دروازے توڑے گئےگاڑیوں کو جلایا گیا ایدھی کی ایمبولینس کو بھی جلا دیا گیااس سے ہماری رائے کی تصدیق ہورہی ہےدس بارہ سال پہلے جب ہم نے انہیں پاکستان کی سیاست کا غیر عنصر قرار دیا […]