آئی ایم ایف نے عمران خان کی گرفتاری پر بیان دینے سے انکار کردیا

لندن(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف ترجمان نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری پر کوئی بیان نہیں دینا چاہتے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی جریدے بلوم برگ نے پاکستان کو ممکنہ ملنے والے آئی ایم ایف بیل آؤٹ سے متعلق آئی ایم ایف کے ترجمان سے رابطہ کیا تو اس حوالے سے آئی ایم ایف ترجمان نے […]
سپریم کورٹ ، عمران خان گرفتاری کیخلاف مزید ایک درخواست دائر ، حفاظت کو یقینی بنانے کی استدعا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیخلاف مزید ایک درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست ایڈووکیٹ محبوب اسلم گجر کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے کہ جس میں مؤقف اختیار […]
امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ، پاکستانی روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ،انٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے مزید مہنگا ، 291 روپے کا ہو گیا ۔ گزشتہ روز کاروبار ی دن […]
عمران ریاض کو بھی 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا گیا

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ،سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا وہ سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی جا رہے تھے ۔ پولیس نے کہا کہ عمران ریاض کو 3 […]
اینٹی کرپشن عدالت کی طرف سے چوہدری پرویز الہٰی کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) عدالت اینٹی کرپشن لاہور نے صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت 25 مئی تک منظور کرلی ۔تفصیلات کے مطابق عدالت اینٹی کرپشن لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورصدر پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت 25 مئی تک منظور کرلی ہے ۔ واضح رہے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں […]
عمران خان کے جسمانی ریمانڈ منظوری کے بعد نیب آج تحقیقات کا آغاز کرے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظور کے بعد نیب آج تحقیقات کا آغاز کرے گا۔ واضح رہے کہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ زمین کے معاملے میں مبینہ کرپشن کی وجہ سے گرفتار کیا ہے گزشتہ روز سابق وزیر اعظم عمران کو پولیس لائنزاسلام آباد میں قائم نيب کورٹ میں […]
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ، چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواست خارج کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی، درخواست عدم پیروی پر خارج کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ […]
وزیر اعظم فن لینڈ نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا

ہیلسنکی(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم فن لینڈ نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ عدالت سے رجوع کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق فن لینڈ کی وزیر اعظم سانا مارین نے عدالت سے رجوع کرلیا،اپنے شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ ۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے طلاق لینے کی اطلاعات دی، واضح رہے کہ وزیراعظم […]
شاہ محمود قریشی بھی گلگت ہاؤس سے گرفتار ،گرفتاری سے قبل خصوصی پیغام سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو گلگت ہاؤس سے گرفتار کر لیا گیا، رہنما تحریک انصاف نے حقیقی آزادی کی جدوجہد جاری رکھنے کا پیغام دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو گلگت ہاؤس سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا […]
عمران خان کی گرفتار ی، ملک بھر میں احتجاج ، مظاہرین نے ترنول ریلوے اسٹیشن کو آگ لگا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتار ، ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری، مظاہرین نے ترنول ریلوے اسٹیشن کو آگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتارکرنے کے بعد ملک بھر میں احتجاج جاری ،اسلام آباد میں مظاہرین نے ترنول ریلوے اسٹیشن […]