گلگت حکومت کی نااہلی،جگلوٹ گورو کی زمین دریائی کٹاؤ کا شکار
گلگت (نیوز ڈیسک) گلگت حکومت کی نااہلی،جگلوٹ گورو کی زمین دریائی کٹاؤ کا شکار ،مزید 3 گھروں زد میں آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گلگت اور ہنزہ نگر کے درمیان موجود سیاحتی علاقے گورو جگلوٹ دریائے ہنزہ نگر کے بہاؤکی وجہ سے کٹاؤ کا شکار ہے ،جس کی وجہ سے زیرکاشت رقبے سمیت رہائشی عمارتیں […]
گووندا نے مادھوری کے عشق میں مبتلاء ہونے کا اعتراف کرلیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) گووندا آج بھی مادھوری کے عشق میں مبتلاء ۔ تفصیلات کے مطابق لیجنڈ بھارتی اداکار گووندا نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیوٹی کوئین مادھوری ڈکشٹ کے عشق میں مبتلا تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر سمیتا سے نہ ملتا تو مادھوری کیلئے ضرور کوشش کرتا ،کیونکہ وہ مجھے پسند تھی۔ […]
مہوش حیات نے اپنی فلم کمپنی لانچ کرنیکا اعلان کر دیا،نام سن کر سارے حیران
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مہوش حیات نے بین الاقوامی فلم کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے اپنی نئی فلم کمپنی پنک لاما فلمز لانچ کرنے کا اعلان کردیا جو پاکستان سمیت بین […]
عالیہ بھٹ کی پہلی ہالی وڈ فلم،اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا
نئی دہلی (نیوزڈیسک) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ کو اپنی پہلی ہالی وڈ فلم ہارٹ آف اسٹون کی تشہیری مہم مشکلات کا سامنا ،مداحوں نے اداکارہ کو نان پروفیشنل قرار دیا ۔اس حوالے سے اداکارہ کا سوشل میڈیا پر انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ اپن شریک اداکاروں کے تشہیری مہم […]
آئی سی سی کا سالانہ اجلاس 10 جولائی سے شروع ہوگا
ڈربن(نیوز یڈسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس 10 جولائی سے شروع ہوگا۔آئی سی سی تین روزہ اجلاس میں جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں منعقد ہوگا جس میں اہم فیصلے متوقع ، اجلاس میں آئی سی سی پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے حوالے سے ارکان کو تفصیلات سے آگاہ کرے گا،ون […]
بلوچستان میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،4 اہلکار شہید ہوگئے
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،4 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ 1 دہشت جہنم واصل ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع شیرانی میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہوئے جبکہ 1 دہشتگرد ہلاک ہوا۔ دہشتگردوں نے ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر میں واقع چیک پوسٹ پر حملہ […]
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے باہر،شدید تنقید کا سامنا
کنگ سٹن(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے باہر،شدید تنقید کا سامنا۔سابق کرکٹرز نے توپوں کا رخ بورڈ انتظامیہ کی طرف کردیا۔ اس حوالے سے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ نے کہا ہے کہ یہ وہ پست ترین جگہ ہے جہاں آپ جا سکتے ہیں، یہ چیز عرصہ […]
ایپل کے شیئرز کی قدر میں اضافہ ،3 ٹریلین ڈالر ز کا ہدف عبور کرلیا
واشنگٹن(نیوزڈیسک) ایپل کے شیئرز کی قدر میں اضافہ ،3 ٹریلین ڈالر ز کا ہدف عبور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی مشہور کمپنی ایپل انکارپوریشن نے نئی تاریخ رقم کر دی، اپیل کے شیئرز پہلی بار مارکیٹ میں 3 ٹریلین ڈالرز سے اوپر کی قدر کیساتھ بند ہوئے ،ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں ایپل […]
حج فلائٹ آپریشن ،آج سے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حج آپریشن ،آج سے حجا ج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگا، جدہ ایئرپورٹ سے تین پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام پاکستان پہنچے گے ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج پروازیں جدہ سے کراچی، فیصل آباد اور اسلام آباد پہنچیں گی ،حج فلائٹ آپریشن 20 جولائی تک جاری […]
جعلی پیر بھوپا نے جن نکلا نے کیلئے نوجوان کو بکرے کا خون پیلاکر قتل کرڈالا
ٹنڈوآدم (نیوز ڈیسک) جعلی پیر بھوپا نے جن نکلا نے کیلئے نوجوان کو بکرے کا خون پیلاکر قتل کرڈالا ۔تفصیلات کے مطابق علاج کی غرض سے آئے نوجوان کو ٹنڈوآدم کے جعلی پیر نے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا پھر بکرے کا خون پلا مار ڈالا ۔ نوجوان کے لواحقین کا کہنا کہ مقتول عاشق […]