منصوبہ بندی کے تحت ملک میں آگ لگائی گئی،خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوئی تو پارلیمان دیوار بنے گی۔ہفتہ کوجاری ایک بیان میں خرم دستگیر نے دو ٹوک موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے گی تو پارلیمان وزیراعظم کے لیے دیوار […]
مشتاق احمدکی عوام سے ایک دوسرے کیخلاف نفرتوں کے بیج نہ بونے کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ اپنی اپنی سیاسی پارٹیوں کو سپورٹ کریں لیکن نفرتوں کے بیج نہ بوئیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے قوم کے نام ملکی صورتحال پر پیغام دیا اور کہا ہے کہ اپنے جذبات سب سے شئیر کرنا چاہتا ہوں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ یہ ملک […]
جمعیت علماء اسلام کا چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام نے سپریم کورٹ کے باہر پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے تحت مجوزہ دھرنا چیف جسٹس کے استعفے تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔صدر پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ مولانا فضل الرحمان کے ترجمان نے کہا کہ دھرنےمیں ایک لاکھ سےزائدکارکنان شرکت کریں گے، تمام صوبوں سے ہزاروں کارکنوں کے قافلےاسلام آباد لانے کی تیاری […]
کورونا وائرس،24 گھنٹے میں18 نئے کیسز رپورٹ،7 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھرمیں 18 نئے کیس رپورٹ ہوئے ، جبکہ 7 نئے مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2ہزار304 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے18افراد کے ٹیسٹ […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400 روپے کا بڑا اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہوگیا ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے مہنگا ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 34 ہزار روپے ہوگئی۔ ملک میں آج […]
لبنان میں 43 ایکڑ پر نیا امریکی سفارتخانہ قائم، شہریوں کو تشویش

بیروت (نیوزڈیسک)لبنان میں امریکی سفارتخانے کی زیر تعمیر نئی عمارت کا وسیع و عریض رقبہ کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔نیا سفارتخانہ بیروت کے مرکز سے 13 کلومیٹر دور ہے، یہ اپنے آپ میں ہی ایک شہر لگتا ہے۔43 ایکڑ پر محیط سفارتخانہ وائٹ ہاؤس سے ڈھائی گنا زیادہ بڑا اور فٹبال کے 21 […]
وطن عزیز مخلص قیادت سے محروم ہے،دردانہ صدیقی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ قائد اعظم اور لیاقت علی خان کےبعد پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں وطن عزیز مخلص قیادت سے محروم ہے،ملک کےحالات سنوارنے کےلئےانفرادی کوششوں کےساتھ اجتماعی جدوجہد کی ضرورت ہے اورسسٹم کی درستگی کےلئے سچے، دیانتدار اور درد دل رکھنے والوں کا […]
لاہور بورڈکے نہم جماعت کے ملتوی پرچوں کا نیا شیڈول جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کردیا،ترجمان لاہور بورڈ نے بتایاکہ ترجمہ القرآن،کیمسٹری اور اسلامیات کے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کیا گیا ،نئے شیڈول کے مطابق نہم جماعت کا ترجمہ القرآن کا پرچہ 17 مئی کو لیا جائےگا،کیمسٹری کا پرچہ 18 مئی اور اسلامیات لازمی کا […]
پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب سے خیبرپختونخوا کو آٹے کی فراہمی بڑھانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہاہے کہ گندم کی فصل کا فائدہ کسانوں تک پہنچانے کےلیے عملی اقدامات کرنا ہوں گے،وزیراعظم کی زیر صدرات پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گندم کی خریداری سے متعلق اجلاس ہوا۔شہباز شریف نے گندم کی بھرپور فصل ہونے […]
تحریک انصاف نے گرفتار کارکنوں کی معلومات اکٹھا کرنا شروع کردیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے گرفتار کارکنوں کی تعداد کیلئے آن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا،پارٹی قیادت نے آن لائن پورٹل کے ذریعے پنجاب بھر سے گرفتار کارکنوں کی انٹری کرنے کی ہدایت دی ،تمام گرفتار کارکنوں کے قریبی فیملی ممبر آن لائن پورٹل پر انٹری کرسکیں گے۔