اہم خبریں

سی ٹی ڈی کی مختلف کارروائیاں ، کالعدم تنظیموں کے 4 دہشت گرد گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک) دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی،کالعدم تنظیموں 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا کر کے چار انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے […]

دوبارہ جیل جانے کیلئے تیار ہوں لیکن کرپٹ ٹولے کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی چینل کو انٹریو دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ میں دوبارہ بھی جیل جانے کیلئے تیارہوںلیکن کرپٹ ٹولے کو نہیں چھوڑوں گا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ جان کو لاحق خطرات کے سبب جج نے میری حفاظت کے احکامات جاری کئے۔جس طرح ان […]

جے یو آئی نے اسلام آباد سے دفعہ 144 ہٹانے کا مطالبہ کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) رہنما جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا راشد سومرو وزیر نے کہا کہ ہم پرامن احتجاج کریں،سرکاری املاک کو نقصان نہیں پہنچایا جائیگا،اسلام آباد سے دفعہ 144 ہٹائی جائے ۔ دھنرنے کے لیے کراچی سے اسلام روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے گفتگو میں مولانا راشد سومرو نے کہا کہ پی ڈی ایم […]

ایف سی کیمپ مسلم باغ حملے میں شہید 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا ،سول عسکری قیادت کی شرکت

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) ایف سی کیمپ مسلم باغ کمپا ونڈ حملے میں شہید 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق شہید ہونے والے نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی ، شہداء میں لانس نائیک عبدالمناف ،نائیک امین اللہ اور اسٹینو ٹائپسٹ غلام فرید عمر شامل ہیں ، نماز جنازہ میں […]

ملک میں سیاسی ماحول مزید کشیدہ ، مولانا فضل الرحمان کی کال پر سندھ اور بلوچستان سے قافلے آج روانہ ہونگے

سندھ اور بلوچستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سیاسی ماحول مزید کشیدہ ہونے لگا۔ ملک بھر سے جے یو آئی کے قافلے اسلام آباد آنے کو تیار ، بلوچستان کے کارکنوں نے تیاریاں مکمل کرلیں، آج حب اور لسبیلہ سے قافلے روانہ ہونگے۔ جے یو آئی کا مستونگ سے روانہ ہونے والا قافلہ پہلے ہی اسلام پہنچنے […]

معروف سوڈانی گلوکارہ شان گردود گولہ لگنے سے جاں بحق

ام درمان (نیوزڈیسک)سوڈان شہر ام درمان میں جاری لڑائی کے دوران اردن کی معروف گلوکارہ شادان گردد بھی جاں بحق ہوگئیں، عالمی میڈیاکے مطابق گلوکارہ شادن گردود کی موت گھر پر گولہ لگنے سے ہوئی ۔ عالمی رپورٹس کے مطابق 37 سالہ شادن گردود ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی عمارت کے قریب ہی رہائش پذیر […]

عمران خان نے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کو جاری فنڈز میں بھی خرد برد کی، سردار تنویرالیاس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و سابق صدر پاکستان تحریک انصاف سردار تنویر الیاس خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب آزادکشمیر کے عام الیکشن ہونے جارہے تھے اس وقت عمران خان ملک کے وزیر اعظم تھے، بارہا کہا گیا کہ الیکشن کیلئے ٹکٹ ہولڈرز کو پارٹی فنڈ دیا جائے گا […]

نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سرکرکے دوسری پاکستانی خاتون کوہ پیماہ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی خاتون کوہ پیمانائلہ کیانی کا اعزاز، ماؤنٹ ایورسٹ سرکرلیا۔دنیا کی 5 بلند ترین چوٹیاں سرکرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز بھی ان ہی کے پاس ہے ۔ نائلہ کیانی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون ہیں، انہوں نے آج صبح ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکےتاریخ میں اپنا نام […]

بلوچستان ،سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ، کالعدم بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد ہلاک

بلوچستان ،سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ، کالعدم بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد ہلاک

ہوشاب(نیوزڈیسک)بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کا اہم ترین مطلوب دہشتگرد عصمی عرف وفاہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد فورسز اور شہریوں پر حملے میں ملوث تھا۔گزشتہ روز دہشتگردوں کے ایک گروپ نے سکیورٹی فورسز پر اچانک حملہ کردیا تھا ،فائرنگ کے […]

حکومت خوف میں مبتلا،صارفین تاحال ٹیوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا تک رسائی سے محروم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے 9 مئی سے پاکستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ بند، ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب کو بلاک کر رکھا ہے ۔موبائل ڈیٹا سروسز کو جمعہ کی رات گئے بحال کر دیا تھا لیکن ایک دن بعد پھر دوبارہ اہم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی ختم کردی۔ ، وزارت داخلہ نے تاحال سوشل […]