پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے منگنی کرلی،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) خوبصورت بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا سے منگنی کرلی،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ۔تفصیلات کے مطابق منگنی کی تقریب دہلی کے مشہور کپورتھلہ ہاؤس میں ہوئی،جس میں پریانکا چوپڑا، قریبی دوستوں اور خاندان کے چند لوگوں نے ہی شرکت واضح رہے کہ […]
حجاج کرام دوران حج مشکلات کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہیں، وفاقی وزیرسینیٹر طلحہ محمود

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد اور کراچی سے پہلی حج پرواز 21 مئی کو روانہ ہوگی ۔ سترہ مئی س معاونین کی پہلی ٹیم روانہ کی جائے گی ۔ حج سے متعلق انتظامات کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]
عمران خان کی گرفتاری کے بعد جی ایچ کیو پرحملہ کرنیوالوں کی تصاویر جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ آور ہونیوالوں کی تصاویر جاری کردی ۔9 عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے لاہور میں کور کمانڈر ہائوس کو جلایا جبکہ راولپنڈی میں جی ایچ کیو گیٹ پر توڑ […]
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا

لاہور( نامہ نگار)سینئر رہنما پی ٹی آئی و صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری ہے، ڈاکٹرز نے ان کو 2 سٹی اسکین تجویز کئے۔ یاسمین راشد کو ایمبولینس کے ذریعے سٹی اسکین کیلئے سرجیکل ٹاور لے جایا گیا ہے، انہیں وہیل چیئر پر روم سے ایمبولینس میں منتقل کیا گیا۔اس سے قبل […]
احتجاج ایک دن سے طویل ہوسکتا ہے، کارکنان کپڑے اور خوراک ساتھ لائیں ،سینیٹرعطاالرحمان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمیعت علماء اسلام کے رہنماسینیٹرعطاالرحمان نے کہا ہے کہ ایک دن سے زائد کا احتجاج ہوسکتا ہے، کارکنان کپڑے اور خوراک ساتھ لائیں ۔ آج پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہا کہ جس وقت عمران خان کیخلاف کاروائی ہوئی توپورے ملک میں ہنگامے ہوئے […]
پی ڈی ایم کا دھرنا: مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مولانا فضل الرحمن کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کے اعلان کے بعدچیف آرگنائزر مسلم لیگ مریم نواز بھی اسلام آباد پہنچ گئیں۔مریم نواز شہبازشریف اور نواز شریف کی ہدایت پر سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شریک ہوں گی۔ سندھ کے کارکنان بھی دھرنے میں شرکت کرنے اسلام آباد پہنچیں گے۔گزشتہ روز پی ٹی […]
سوشل میڈیا کے ذریعے جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث ایک ملزم گرفتار

راولپنڈی: (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کارکنوں کے احتجاج میں توڑ پھوڑ اور جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوںکا سلسلہ جاری ہے ۔میڈیا ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس نے جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک ملزم کو سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو […]
ایکٹیو ٹیکس دہندگان کی تعداد 35 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایکٹیو ٹیکس دہندگان کی تعداد 35 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ گئی ۔ ایف بی آر کے مطابق 2022 میں انکم ٹیکس اے ٹی ایل اسٹیٹس یعنی ایکٹیو ٹیکس دہندگان کی تعداد 30 اپریل 2023 تک 35 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ گئی ، ماہر ین کا کہنا ہے کہ تعدا […]
پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید، میاں اکرم عثمان، حماد اظہرکے سیکرٹری فیصل مہر بھی گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) سینئر رہنما پی ٹی آئی میاں محمود الرشید کو داماد اور سابق رکن اسمبلی میاں اکرم عثمان کو بھی بھائی سمیت گرفتارکرلیا ۔ قبل ازیں، حماد اظہر کے سیکرٹری فیصل مہر کو بھی سبزہ زار سے گرفتار کیا گیا۔ پنجاب پولیس نے فیصل مہر کے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی موبائل فون […]
پاکستان بھر میں انسداد پولیو مہم پندرہ مئی سے شروع، کمسن بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

اسلا م آ باد(نیوز ڈیسک)ملک گیرانسداد پولیو مہم کا آغاز15 مئی سے کیا جائے گا۔خیبرپختونخوا،پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے71اضلاع میں22ملین سےزائد بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔پانچ روزہ انسداد پولیو مہم میں خیبر پختونخوا کے 11 اضلاع میں مکمل طورپرجبکہ 11 اضلاع میں افغان پناہ گزین کیمپس میں چلائی جائے گی۔پنجاب […]