شنگھائی تعاون تنظیم کے ریلوے کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے جانے والا وفد وطن واپس پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شنگھائی تعاون تنظیم کے ریلوے کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے جانے والا وفد وطن واپس پہنچ گیا،ترجمان ریلوے کے مطابق اجلاس میں مسافروں کی حفاظت، مال بردارنیٹ ورکس،ریل انفراسٹرکچر سے متعلق امور پر بات چیت میں حصہ لیا گیا،جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور رکن ممالک کے درمیان ریل کے […]
پی ڈی ایم کی جانب سے ریڈ زون میں احتجاج ،جلسے کا اعلان ، ضلعی انتظ میہ کادفعہ 144 میں نرمی یا ختم کرنے پر غور

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ڈی ایمکی جانب سے ریڈ زون احتجاج جلسے کا اعلان پر تاحال ضلعی انتظامیہ نے اجازت دینے سے متعلق فیصلہ موخر کر دیا ،انتظامیہ نے جلسے کی اجازت کا فیصلہ وزرات داخلہ کے فیصلے سے مشروط کر دیا معلوم ہوا ہے کہ ضلعی انتظامیہنےدفعہ 144 میں نرمی یا ختم […]
پی ٹی آئی کارکنان کی توڑ پھوڑ ، عمیر افغانی کا اقبالی بیان سامنے آ گیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کارکنان کی توڑ پھوڑ کا معاملہ،پشاور میں رہائش پذیر عمیر افغانی کا اقبالی بیان سامنے آ گیا،اقبالی بیان دیتے ہو ئے عمیر افغانی نے کہا کہ میرا نام عمیر ولد میاں خیل ہے،کابل افغانستان سے تعلق جبکہ تھکال پایان پشاور میں رہائش پذیر ہوں،عمران خان گرفتار ہوئے […]
کورکمانڈرہاؤس لاہورپر آفیسر کی وردی لیجانے والا ملزم گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک )لاہور میں کورکمانڈرہاؤس پرحملےکے دوران کورکمانڈرکی وردی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیاہے۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ گرفتارملزم نے دوران حملہ کورکمانڈرکی وردی پہن لی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کومزیدتفتیش کےلئےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوںعمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی مظاہرین جناح ہاؤس میں داخل ہوگئے […]
پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لئے سول سوسائٹی کی ریلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سول سوسائٹی اور طلباء کی جانب سے سپر مارکیٹ سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد تک پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی جس کی قیادت نمائندہ سول سوسائٹی سید وقار علی نے کی۔ ریلی کے شرکاء نے پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لئے بینرز […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اور ماں کی عظمت کو سلام پیش کیا جا رہا ہے،ماںوہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت ہے،جس کے چہرے پر ایک محبت بھری نظر ڈالنے سے بے انتہا ثواب ملتا ہے،اولاد کیلئے ماں کی […]
جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کو کڑی سزا دی جائے،علما ء و مشائخ کا مطالبہ
اسلام آباد (نیوزڈیسک)علماء و مشائخ نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملہ کرنے والوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک دشمن تحریک نے جی ایچ کیو پر حملہ کیا، آج ان مجرموں کو سزا نہ دی گئی تو کل کوئی نہیں بچے گا۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان […]
دنیا کی بلند ترین چوٹی بغیر مصنوعی آکسیجن کے سرکرکے ساجد سدپارہ نے تاریخ رقم کردی

سکردو(نیوزڈیسک)پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی بلند ترین چوٹی بغیر مصنوعی آکسیجن کے سر کرلی۔ساجد سدپارہ بغیر آکسیجن اور بغیر شیرپا ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ساجد سدپارہ نے اپنے مرحوم والد محمد علی سدپارہ کی خواہش کو پورا کردیا۔ساجد سدپارہ تمام 14 بلند چوٹیاں بغیر مصنوعی […]
دوسروں سے رسیدیں مانگنے والا اپنی رسیدیں دکھانے کیلئے تیار نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (اے بی این نیوز)دوسروں سے رسیدیں مانگنے والا اپنی رسیدیں دکھانے کیلئے تیار نہیں،القادرٹرسٹ سے بڑا کرپشن کا کیس اور کیا ہوسکتاہے،وفاقی وزیر احسن اقبال کی نارروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان نے 60ارب روپے کی کرپشن کی،رسیدیں دینے کی باری آئی تو انہوں نے لاقانونیت کی […]
ایک منظم حکمت عملی کے ذریعے عوام سے حق چھینا گیا، حماد اظہر

لاہور ( اے بی این نیوز )ملک میں جمہوریت اور آئین کی دھجیاں اڑا دی گئیں، حماد اظہر نے کہا کہ آج 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات ہونے تھے،ایک منظم حکمت عملی کے ذریعے عوام سے حق چھینا گیا ،، صرف اس لئے کے کہیں عمران خان الیکشن نہ جیت جائے۔