اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف آج شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے،ایس سی او کے نئے رکن کے طور پر ایران کا خیر مقدم کیا جائے گا، واضح رہے کہ ایس سی او سربراہی اجلاس کا آغاز آج بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت […]

نوازشریف کی واپسی کے امکانات ،سعودی شاہی خاندان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں

نوازشریف کی واپسی کے امکانات ،سعودی شاہی خاندان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نوازشریف کی واپسی کے امکانات،سعودی عرب پہنچ گئے،شاہی خاندان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف سعودی عرب میں 2 ہفتے قیام کرنے کے بعد مریم نواز کے ہمراہ عمرہ کی […]

روپیہ مستحکم ہونے لگا، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ،11 روپے سستا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف معاہدے کے مثبت اثرات ،روپیہ مستحکم ہونے لگا،ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ۔تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ، ڈالر 11 روپے 1 پیسہ سستا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 274 روپے 98 پیسے میں ٹریڈ ہونے […]

آج کہاں کہاں بارش برسے گی،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش برسنے کی خوشخبری دیدی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی، جہلم اور اٹک میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش ہونے کا امکان جبکہ مری مری، گلیات ،چترال، دیر، سوات ،کوہستان، مانسہرہ، مردان ،ایبٹ آباد، بالاکوٹ، چارسدہ اور پشاور میں بھی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑاریلیف مل گیا، عدالت نے توشہ خانہ کیس کو ناقابل سماعت قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ کی طرف سے چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑاریلیف ، توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس کو ناقبل سماعت قرار دینے سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست فیصلہ سنا یا […]

ومبلڈن ،ٹینس مقابلے،نوواک جوکووچ کا فاتحانہ آغاز،وینس ولیمز کو مشکلات کا سامنا

ومبلڈن ،ٹینس مقابلے،نوواک جوکووچ کا فاتحانہ آغاز،وینس ولیمز کو مشکلات کا سامنا

ومبلڈن (نیوز ڈیسک) ومبلڈن ٹینس کے بڑے مقابلے،نوواک جوکووچ کا فاتحانہ آغاز،وینس ولیمز کو مشکلات کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے پہلے میچ میں ہی ارجنٹینا کے پیڈروکیچن کو شکست سے دوچار کردیا ان کا سکور 3-6 ، 3-6 اور 6-7 رہا۔ دوسری طرف وومن مقابلوں میں پانچ بار کی ومبلڈن چیمپئن […]

سوات، عائشہ ایاز کا اعزاز ، انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں 3 میڈل جیت لیے

سوات(نیوز ڈیسک) کم عمر عائشہ ایاز کا اعزاز ،سکس ہیرو انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن میں 3 میڈل اپنے نام کرلیے ۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ سوات کی 12 سالہ عائشہ ایاز نے تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں تین میڈل اپنے نام کرلیے ، اس سے پہلے بھی وہ انٹرنیشنل ٹورنا منٹس میں بہترین کاکردگی دکھا چکی […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ،عالمی پیداوار میں کمی کا کے خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں 1 فی صد سے زائد کی کمی دیکھی گئی ہے۔برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74اعشاریہ 65 ڈالر ہے جبکہ آئل کمٹنی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ […]

پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف 10مقدمات کی آج سماعت ہوگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف آج 10مقدمات کی سماعت ہوگی۔ اسلام میں درج مقدمات کی سماعت اسلام کچہری کی بجائے اسلام جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہو گی ۔ اس حوالے سے چیف کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ کیس […]

ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی  نے نانگا پربت کی  چوٹی سر کر لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما واجد اللہ ، ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے نانگا پربت کی چوٹی سر کر لی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما واجد اللہ نگری، ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے آج صبح 11 بج کر 8 منٹ پر ناگا پربت کی چوٹی سر کر لی۔ واضح رہے […]