اہم خبریں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار دہشت گرد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چار دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سرگودھا ، راولپنڈی اور گوجرنوالہ میں کاروائی کرتے ہوئے دہشتگرد سلمان ، شیر زمان ، […]

سندھ حکومت کاکراچی میں سی ویو پر واٹر پارک بنانے کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے کراچی میں واٹر پارک بنانے کا اعلان کردیا۔کراچی میں وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ واٹر پارک سی ویو پر بنایا جائے گا۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن بولے کہ بیرون ملک جاتے ہیں تو اس طرح […]

وزیر داخلہ متحدہ ارکان اسمبلی پر حملہ کرنیوالوں کو گرفتار کریں، ایم کیو ایم

(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی صابر قائمخانی اور صلاح الدین کی گاڑی پر حملے کے حوالے سے ایم کیو ایم نے کہاہے کہ دونوں رہنماؤں پر گزشتہ رات اسلام آباد میں حملہ کیا گیا۔ ایک بیان میں ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ شر پسندوں کے حملے […]

ترکیہ ووٹنگ کا وقت ختم،گنتی شروع

ا نقرہ ( اے بی این نیوز      )ترکی کی بگڑتی میعشت کے پیش نظر 20 سال سے نا قابل شکست طیب ایردوان کو اس وقت شدید ترین مذمت کا سامنا ہے۔ انہیں نا صرف اندرونی طور پر شدید مخالفت کا سامنا ہے بل کہ ان کی شکست کے لیے بیرونی طور پر بھی کوششیں جاری ہیں۔انتخابی عمل […]

یورپی یونین عمران خان کو سمجھا کر مزید محاذ آرائی روکے، انٹرنیشنل کرائسز گروپ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرائسز گروپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین عمران خان کو سمجھائے کہ حکومت سے محاذ آرائی روک دے۔انٹرنیشنل کرائسز گروپ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر یورپی یونین اور اس کے رکن ممالک کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے عمران خان […]

جمعیت علماء اسلام کے قافلے ملک بھر سے اسلام آباد کیلئے روانہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )جمعیت علماء اسلام کے قافلے ملک بھر سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے ہے،گلگت بلتستان، کوہستان سے بھی قافلہ رواں دواں ہے، جنوبی پنجاب، وزیرستان، ٹانک اور دور دراز کے علاقوں سے بھی قافلے روانہ ہوچکے ہے، جےیوآئی بلوچستان کا قافلہ ژوب سندھ کا قافلہ سکھر پہنچ گیا ہے، ترجمان […]

یاسمین راشد جناح ہاؤس میں ہوئی دہشتگردی کا مرکزی کردار ہیں،نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی

لاہور (نیوزڈیسک)نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد لاہور کے جناح ہاؤس میں ہوئی دہشتگردی کا مرکزی کردار ہیں، کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہو رہی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ دہشتگردی کے واقعات پر جس طرح ہر پاکستانی کو تشویش ہے اسی […]

ماں کے قدموں میں جنت ہے، بلاول بھٹو زرداری کا مدرز ڈے پر پیغام

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ماؤں کے عالمی دن پر اپنی والدہ محترمہ بےنظیر بھٹو کو یاد کرنے لگے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنی شہید والدہ کے ہمراہ اپنی بچپن کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ ماؤں کے عالمی […]

تحریک انصاف کے کراچی میں مظاہرے جاری، فردوس شمیم نقوی گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں پی ٹی آئی کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہروں میں شرکت کے دوران پولیس نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے گلستان جوہر، پہلوان گوٹھ، بلدیہ و دیگر علاقوں میں احتجاج کیا گیا۔پولیس نے اس دوران فردوس شمیم کو پہلوان گوٹھ […]

چودھری شجاعت حسین کا افواج پاکستان کے حق میںریلی نکالنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پہلی بار کسی سیاسی جماعت نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) اور جناح ہاؤس پر حملہ کیاہے۔چوہدری شجاعت حسین نے ان خیالات کا اظہار ق لیگ کے اجلاس سے خطاب میں کیا، اس موقع پر صدر چوہدری سرور اور […]