سیاست کےاندھیروں میں سپریم کورٹ ہی روشنی کی امید ہے،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیاست کےاندھیروں میں سپریم کورٹ ہی روشنی کی امید ہے،عدالت سے آئین اور قانون کے مطابق ہی فیصلے آئینگے،شیخ رشید نےٹویٹ میں کہا کہسپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں کوئی غیر اخلاقی بات ہوئی تو ملک مزید مسائل سے دوچار ہوجائے گا،پاکستان بحران اور مسائل سے گزررہاہے،،ہم سب پر لازم […]
سخت فیصلے کر کے آئی ایم ایف سے جان چھڑائی جا سکتی ہے ،صدر آر سی سی آئی ثاقب رفیق

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سخت فیصلے کر کے آئی ایم ایف سے جان چھڑائی جا سکتی ہے ،صدر آر سی سی آئی ثاقب رفیق کی اے بی این نیوز کے پروگرام صبح کی سوچ میں گفتگو کہاہمیں ملک کی ترقی کیلئے انڈسٹریاں لگا نی چاہئیں،آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد حکو مت تبدیل […]
بجٹ سازی سے متعلق آئی ایم ایف سے مشاورتی عمل آ ج شروع ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجٹ سازی سے متعلق آئی ایم ایف سے مشاورتی عمل آ ج شروع ہو گا،وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور تین سالہ بجٹ سٹریٹیجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا،آئی ایم ایف سے مشاورت کے بعد بجٹ سٹریٹیجی پیپر آئندہ ہفتے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا […]
فضل الرحمان کی تربیت یافتہ فوج نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کی،علی نواز اعوان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فضل الرحمان کی تربیت یافتہ فوج نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کی،ریڈ زون کاگیٹ توڑا فوج کہیں نظر نہیں آرہی،پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی دھرنے پر تنقید کہا اسلام آباد پولیس ہومیو پیتھک ٹویٹس کررہی ہے کہ صورتحال نارمل ہے،آئی جی بتاسکتے ہیں آئین کی کون سی […]
دھرنے میں آئے تمام کارکنان کنٹینر سے ہٹ کر درختوں کے نیچے چھاؤں میں بیٹھ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)دھرنے میں آئے تمام کارکنان کنٹینر سے ہٹ کر درختوں کے نیچے چھاؤں میں بیٹھ گئے،کنٹینر کے سامنے صرف چند افراد موجود، مقررین کے بار بار بلانے کے بعد بھی کارکنان کا جگہ چھوڑنے سے انکار،سی ڈی اے کی جانب دو پانی کے ٹینکر سپریم کورٹ کے سامنے پہنچا دیئےکوئٹہ […]
رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹا 2روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

کراچی (اے بی این نیوز ) رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹا کو2روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کر دیا گیا،پنجاب میں جلاؤگھیراؤاور توڑپھوڑ میں ملوث گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3ہزار 200ہوگئی،ترجمان پولیس کے مطابق 162 افسران اور اہلکار زخمی ہو ئےجبکہپولیس کی 94گاڑیاں جلائی گئیں،پولیس س اسٹیشنز اور دفاتر سمیت 22 سرکاری عمارتوں کو […]
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا، 19 نکاتی ایجنڈا جاری،مشترکہ اجلاس میں احتساب آرڈیننس میں ترمیم کا بل پیش کیا جائے گا،صدر نے احتساب بل دستخط کے بغیر واپس کر دیا تھا،پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد بل صدر کے دستخط نہ کرنے کے باوجود 10 […]
حکومتی وفد کی مولانافضل الرحمن سے دھرنے کے مقام کی تبدیلی کی درخواست

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پہنچ گے،پی ڈی ایم سربراہ مولانافضل الرحمن دھرنا کہاں دیں گے فیصلہ کچھ دیر بعد ہوگا حکومتی وفد نے مولانافضل الرحمنسے دھرنے کے مقام کی تبدیلی کی درخواست کی ہے،مولانافضل الرحمن سپریم کورٹ کے باہر دھرنا جبکہ […]
پی ڈی ایم کے زیر اہتمام کل سپریم کورٹ کے سامنے پر امن احتجاجی دھرنا ہوگا ،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر سے قافلے روانہ ہوگئے ہیں ، عوام اب عوامی عدالت میں فیصلہ کرے گی۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ کارکنان پر امن طریقے سے اسلام آباد پہنچیں، کل سپریم کورٹ کے سامنے […]
پی ڈی ایم کے زیر اہتمام سپریم کورٹ کے سامنے ہونے والے مظاہرے کیلئے سٹیج تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ڈی ایم کے زیر اہتمام سپریم کورٹ کے سامنے ہونے والے مظاہرے کے لئے سٹیج اور بینرز تیار کر لئے گئے،بینر پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان ،سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ،سابق صدر آصف علی زرداری کی تصاویر آویزاں کی گئیں ہیں،پی ڈی ایم اور […]