صلح کر لو ،،ملک کا نقصان ہو رہا ہے ، فواد چوہدری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صلح کر لو ،،ملک کا نقصان ہو رہا ہے ، فواد چوہدری کی کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو، انہوں نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملے کی پہلے بھی مذمت کی ہے، ملک بھر میں آٹھ دس ہزار لوگ گرفتار ہیں، ہماری دیگر قیادت اڈیالہ جیل میں ہے، کیس […]
عمران خان گرفتاری کے بعد اشتعال انگیزمہم چلانے والے 159واٹس گروپس کی نشاندہی ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد اشتعال انگیزی اور جلاؤگھیراؤکے واقعات کے لیے مہم چلانے والے159 واٹس ایپ گروپس کا پولیس نے پتہ لگا لیا،شامل نمبرز کی تحقیقات جاری۔تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سمیت دوسرے رہنماؤ ں کی گرفتاری پر ہونے والے […]
پاکستانی اینی میٹڈ فلم اللہ یار اینڈ 100 فلورز آف گاڈ کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی اینی میٹڈ فلم اللہ یار اینڈ 100 فلورز آف گاڈ کی نمائش مزید آگے بڑھا دی گئی ، شائقین کو مزید انتظار کرنے پڑے گا، فلم اب عید الضحیٰ پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ واضح رہے کہ یہ پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فیچر فلم اللہ یار […]
قومی اسمبلی ، توہین پارلیمنٹ بل منظور، تقدس مجروح کرنے پر سزا ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا۔تو رانا قاسم نون نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 میں منظوری کیلئے پیش کیا۔ایوان نے تحقیر مجلس شوریٰ (توہین پارلیمنٹ)بل 2023 منظور کرلیا۔بل کے تحت مجلس شوری (پارلیمنٹ) یا اس کی کسی کمیٹی کی تحقیر یا […]
پاکستانی روپے کی قدرمیں کمی،ڈالر کی مسلسل اونچی اوڑان برقرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی روپے کی قدرمیں کمی،ڈالر کی مسلسل اونچی اوڑان برقرار ۔تفصیلات کے مطابق آج بھی کارروباری روز شروع ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوا ڈالر285 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ واضح رہے گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 284 روپے 97 روپے […]
آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ،کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیا ں کردی گئیں

دبئی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ،کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیا ں کردی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا دبئی میں ہونے والے اجلاس میں کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں، نئے قوانین کے مطابق ریویو کے دوران امپائر کا سافٹ سگنل ختم کر […]
آزادانہ انکوائری میں ثابت کروں گا، ہمیشہ پرامن احتجاج کی کال دی ،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہمیشہ پرامن احتجاج کی کال دی ، آزادانہ انکوائری ہوگی تو میں ثابت کروں گا، جن لوگوں نے آگ لگائی توڑپھوڑ کی ان مظاہرین کو پلانٹ کیا گیا تھا۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی چیئرمین […]
سابق وزرائے اعظم اور صدور کی گرفتاری، پاکستان دنیا بھر میں دوسرے نمبرپرآگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں جیلوں میں قید سابق صدور اور وزرائے اعظم کی تعداد کے حوالے سے جاری کردہ فہرست میں پاکستان دوسرے نمبر پر موجود ہے۔اعدادوشمار جاری کرنے والے ٹوئٹر اکاؤنٹ ‘ورلڈ آف اسٹیٹکس’ کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک میں 1900 کے بعد سے گرفتار ہونے والے صدور اور وزرائے اعظم کی […]
یہ وہی چیف جسٹس ہیں جن کی وجہ سے پی ڈی ایم حکومت بنی، اعتزاز احسن

لاہور(نیوزڈیسک)ماہر قانون اعتزاز احسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لبرٹی سے کورکمانڈر ہاؤس تک اڑھائی گھنٹے میں کوئی رکاوٹ نہیں تھی،آئی جی پنجاب کو پکڑنا چاہیے کہ رکاوٹیں کہاں تھیں۔ مریم نواز، خواجہ آصف، رانا ثنا اللہ کے لہجے اور کلام کا مقصد کیا تھا؟انہوں نے سوالیہ لہجے میں کہاکہ کیاان کا مقصد […]
قتل کا مطلوب ملزم انٹرپول کے ذریعے سعودی عرب سے پاکستان منتقل

راولپنڈی(نیوزڈیسک) ایف آئی اے ترجمان کے مطابق این سی بی انٹرپول پاکستان کی کارروائی میں سعودی عرب سے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم راشد محمود قتل کے مقدمے میں تھانہ قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ کو مطلوب تھا، جس کے خلاف 2010 میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔گرفتار ملزم […]