قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی داخلی اور خارجی سیکورٹی اور سلامتی کے حوالے سے بریفنگ دی جارہی ہے،قومی سلامتی کمیٹی کےا اجلاس میں 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کی گئی، وزیر اعظم ہاوس قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں […]
بلوچ طلباء کے مسائل اور شکایات کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان کے طلباء کی شکایات کے حوالے سے قائم کردہ کمیشن نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی ، کمیشن نے وزیراعظم کو بلوچستان سے تعلق رکھنے طلباء کی شکایات اور ان کے ازالے کے حوالے سے کمیشن کی جانب سے مرتب کردہ رپورٹ پر […]
حکمرا نو ں کے سر پر توہین عدالت کی تلوار لٹک رہی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکمرا نو ں کے سر پر توہین عدالت کی تلوار لٹک رہی ہے، شیخ رشید کا ویڈیو پیغام کہتے ہیں حکومت کی سپورٹ کے ساتھ چند سو لوگ سپریم کورٹ کے گھیراؤ کیلئے اکٹھے کیے گئے،،،سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے خلاف نا منا سب زبان استعمال کی گئی،،کل کے […]
شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا گیا،سینیٹر فلک ناز کو بھی رہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا آرڈر کالعدم قراردے دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکمدیدیا، سینیٹر فلک ناز کو بھی اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہا کر دیا۔
سپریم کورٹ میں نیب قانون میں ترامیم کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں نیب قانون میں ترامیم کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت، جن ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا انہی کا سہارا لیکر ریلیف مانگا جا رہا ہے، وکیل وفاقی حکومت نے دلا ئلدیتے ہو ئے کہا عمران خان ریلیف لینے کیلئے عدالتو ں کا سہارا […]
اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟ مریم نوازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟ مریم نوازشریف کا ٹویٹ، انہوں نے کیا ہر ایک کو مرسیڈیز منگوا کر رخصت کرتے ہیں؟ کیا سب پر اسی طرح ریمانڈ میں ضمانتوں کی برسات کرتے ہیں؟ ، کیا سب کو کہتے ہیں دس […]
ادب و اخلاق تو سب کیلئے ضروری ہیں، ان کے بغیر مزہ نہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ادب و اخلاق تو سب کیلئے ضروری ہیں، ان کے بغیر مزہ نہیں،، چیف جسٹس پاکستا ن کی عمران خان کو گڈ ٹو سی یو کہنے پر ہونے والی تنقید پر وضاحت،، کہتے ہیں ایک وقت کے بعد آپ میری عدالت آئے ہیں، آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہر […]
آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنے وا لے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنے وا لے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ، پنجاب کی نگران حکومت نے فیصلےکی منظوری دے دی،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ,,, امن وامان کی صورتحال اور9مئی کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائیوں […]
اسلام آ با د ہا ئی کورٹ نے عمران خان کو مزید 2مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8جون تک توسیع کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آ با د ہا ئی کورٹ نے عمران خان کو مزید 2مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8جون تک توسیع کر دی ، آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور، چیف جسٹس نے ریما رکس دیئے کہ عمران خان نے مزید کیسز میں کس دن آنا ہے، وہی تاریخ […]
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو توہین کمیشن کیس میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے عمران خان کو توہین کمیشن کیس میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،عمران خان،اسد عمر اور فوادچوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سما عت ممبرنثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کی ،بنچ نے استفسار کیا عمران خان کیوں پیش نہیں ہوئے؟معاون […]