اہم خبریں

اسد قیصر کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا دیا،اسد قیصر کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور،عدالت کا پولیس کو اسد قیصر کی گرفتاری سے روک دیا اسد قیصر کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم 5 پانچ […]

صدر عارف علوی کی 15 سال پرانے معاملے میں یونیورسٹی کو طالب علم کو 11,270 ڈالر ادا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )صدر عارف علوی کی 15 سال پرانے معاملے میں یونیورسٹی کو طالب علم کو 11,270 ڈالر ادا کرنے کی ہدایت کر دی،نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) طالب علم کو داخلے کے واجبات واپس کرے ، نسٹ نے غیر منصفانہ طور پر فیس ضبط کرکے بدانتظامی کا ارتکاب کیا […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کرا چی (  اے بی این نیوز  )پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ملک میں فی تولہ سونا 2000 روپے کی بڑی کمی کے بعد 235100 روپےکا ہوگیا جب کہ 10گرام سونا 1714 روپےکمی سے 199846 روپےکا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 183192 روپے ہو گئی۔جب کہ […]

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رجسٹرار سپریم کورٹ کو ڈیم فنڈ کے ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی آخری مہلت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پی اے سی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو 2010 سے سپریم کورٹ کا آڈٹ نہ ہونے سے متعلق سوال و جواب کے لیے طلب کر رکھا تھا تاہم رجسٹرار کمیٹی کے روبرو پیش نہ ہوئے جس پر ارکان کمیٹی نے برہمی کا اظہار کیا۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان […]

کے الیکٹرک کے مقامی وسائل سے بجلی کی پیداوار کے حصول کیلئے ملٹی پارٹی کے ساتھ ایم او یو پر دستخط

کراچی (  اے بی این نیوز  )کے الیکٹرک نے حکومت سندھ، اوریکل پاور اور پاورچائنا کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے، اعلامیہ کے مطابق معاہدے کے تحت تھر کول سے 1320 میگاواٹ کے پاور پراجیکٹس لگانے کیلئے کام کیا جائے گا، کے الیکٹرک کی جانب سے مونس علوی جبکہ حکومت سندھ کی جانب سے […]

عدالت نے فواد چوہدری کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فواد چوہدری کو اسلام کی حدود میں دو دن کے لیے کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کیا جائے، عدالتنے حکم دیدیا،فیصلے کی کاپی آئی جی آفس کو بھی بھجوا دی جائے ، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہا تو ہم آرڈر پاس کردیتے ہیں، یا پھر سماعت کو ایک […]

عالمی دنیا 1.5 ڈگری درجہ حرارت برقرار رکھنے کی ٹارگٹ میں ناکام رہی ہے،وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سیلاب کے وقت ہمارے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب تھا، ہم موسمیاتی تبدیلی کے گرائونڈ زیرو پر تھے، ابھی ہم شدید درجا حرارت اور ہیٹ ویو کا سامنہ کر رہے ہیں،ہم سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی زندگیاں بحال کرنے میں کوشاں ہیں، سیلاب سے ہماری جی ڈی پی […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا ،اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا،ایجنڈے کے تحت اجلاس میں پاور ڈویژن کو 92 کروڑ 20 لاکھ روپے کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ پر غور کیا جائے گا رواں سال […]

ہندوستان کی کو شش ہے جی 20 کانفرنس کا انعقاد متنازعہ علاقہ میں ہو،وفاقی وزیر امور کشمیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ہندوستان میں جی 20 کانفرنس کا انعقاد ہورہا ہے اُس کی کوشش ہے متنازعہ علاقہ میں انعقاد ہو ،جب مودی سرکار آئی ہے کشمیر یوں کو جیل میں بند کر دیا ہے کشمیر کی پر امن تحریک کو کچلنے کے لیے تمام مظالم کے حربے استعمال کیے ہیں کشمیریوں نے […]

پی اے سی نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں ملوث ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن روکنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں ملوث ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن روکنے کا حکم دے دیا جبکہ سپریم کورٹ کے پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر (رجسٹرار)کو پیش ہونے کاایک اور موقع دے دیا اور آئندہ نہ آنے کی صورت میں وارنٹ اور […]