پانی میں سونا موجود ،گلگت سے تعلق رکھنے والے ایک قبیلے کا روزگار کیا ہے اور لوگ کیسے اس سونے کا استعمال کرتے ہیں؟

گلگت (اے بی این نیوز)یہ کہنا غلط نہیں کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔ جبکہ اس بات کا جواب ہمیں ان لوگوں نے دیا جو بہتے پانی میں سے سونا نکاتے ہیں۔ انڈیپنڈنٹ اُردو کی ایک خبر کے مطابق، بہتے دریا کے قریب، خیموں میں زندگی بسر کرنے والے افراد کا تعلق گلگت […]
دہی بڑے۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آج آپ کو ہم دہی بڑے بنانے کے حوالے سے بتائیں گے۔ آپ• مونگ کی دال اور ماش کی دال کا آٹا لیں اوراس میں نمک، اجوائن، کالی مرچ، میٹھا سودا اور تھوڑی سی پسی ہوئی لال مرچ ملائیں اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ کڑاہی میں […]
آرمی ایکٹ کے تحت تفتیش، لاہور میں درج دونوں مقدمات میں عمران خان نامزد
لاہور(اے بی این نیوز ) آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی تفتیش، لاہور میں درج ہونے والے دونوں مقدمات میں عمران خان نامزد ہیں۔ذرائع کے مطابق جناح ہاؤس اور گلبرگ عسکری ٹاور پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش آرمی ایکٹ کے تحت ہو گی، مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چودھری ، حما د […]
راولاکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔راولاکوٹ سے ممبر قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوے وزیراعظم نے کہا کہ راولاکوٹ سی ایم ایچ کو سی ٹی سکین سمیت دیگر […]
فواد چوہدری کا رضا کارانہ گرفتاری دینے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )فواد چوہدری کا رضا کارانہ گرفتاری دینے کا فیصلہ، ان کی لیگل ٹیم نے بھی گرفتاری دینے کا مشورہ دے دیا۔فواد چوہدری نے گرفتاری سے پہلے کھانا منگوا لیا۔فواد چوہدری کی اہلیہ حباء چوہدری بھی بار روم میں موجود ہیں۔اور اب سے کچھ دیر بعد فواس چوہدری گرفتاری دے دیں گے۔
کترینہ سے اچھی ملی تو دوسری کرلیں گے؟ وکی کا دلچسپ ردعمل

ممبئی (اے بی این نیوز)بالی وڈ اداکار اور کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کا کہنا ہے کہ ان کا اور کترینہ کا جنم جنم کا ساتھ ہے۔ بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پر وکی کوشل اور سارہ علی خان کی فلم ’ذرا ہٹ ذرا بچ کے‘ کی ٹریلر ایونٹ تقریب کا ویڈیو کلپ شیئر […]
پی آئی اے حج آپریشن کا 21 مئی سے آغازسےہوگا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کا پی آئی اے ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ،اس موقع پر سی ای او پی آئی اے کی جانب سے پی آئی اے کے آپریشنل اور کمرشل معاملات پر بریفنگ دی گئی،دوران پرواز مسافروں کو بذریعہ وائی فائی انٹر ٹینمنٹ […]
حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری سکیم کی حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ،عازمینِ حج دیئے گئے شیڈول کے مطابق حاجی کیمپ تشریف لائیں،عازمین حج شیڈول کے مطابق حاجی کیمپ سے ویکسین اور ضروری ادویات کی پیکنگ کروا لیں،عازمینِ حج کو اطلاع بذریعہ ویب سائٹ اور ایس ایم ایس […]
پی ٹی آئی کے راہنما فیاض الحسن چوہان کو اڈیالہ سے جہلم جیل منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما فیاض الحسن چوہان کو اڈیالہ سے جہلم جیل منتقل کر دیا گیا اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی تعداد زیادہ ہونے پر فیاض چوہان کو جہلم بجھوایا گیا فیاص الحسن چوہان کو گزشتہ روز حراست میں لینے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رکن محمود مولوی نے پارٹی اور قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی(اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن محمود مولوی نے پارٹی اور قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔اپنی پریس کانفرنس میں قومی اسمبلی اور پارٹی رکنیت سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے محمود مولوی نے کہا کہ میں اداروں اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کاحامی نہیں ہوں۔ہم […]