یونان کشتی حادثہ کیس،ایف آئی اے نے مزید 3 انسانی سمگلرز کو گرفتارلیا
لاہور(نیوز ڈیسک) یونان کشتی حادثہ کیس،ایف آئی اے لاہور زون کا انسانی سمگلروں کیخلاف کریک ڈاؤن ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید 3 انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔انسانی سمگلرز کو کھاریاں اور پھالیہ سے گرفتار کیا گیا ہے ۔سمگلروں نے شہریوں کو […]
چیئرمین پی ٹی آئی نے عبدالقادر پٹیل کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیکل رپورٹ پربیہودہ کانفرنس ،چیئرمین تحریک انصاف نے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے عبدالقادر پٹیل کیخالف 10ارب کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے عدالت سے استدعا کی […]
نو مئی مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے کا کیس،عدالت نے 17 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) نو مئی کو ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ نون کے آفس کو جلانے کا کیس ، انسداد دہشت گردی عدالت نے 17 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے 11 ملزمان کی بعد از گرفتار درخواست خارج جبکہ عدالت نے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور […]
جوانی میں حج کرلیں ،جتنی دیر کریں گے اتنا مشکل ہوگا،بابر اعظم کا مسلمانوں کو مشورہ
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ نیت 100 فیصد ہو تو بلاوا آہی جاتاہے،جوانی میں ہی حج کرلیں جتنی دیر کریں گے اتنا مشکل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے حج کے حوالے زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان حج کو جوانی میں […]
ریاست میں خوشحالی کیلئے میئرمیکسیکونے مگرمچھ سے شادی کرلی
میکسیکو (نیوزڈیسک) ریاست میں خوشحالی کیلئے میئرمیکسیکونے مگرمچھ سے شادی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق توہم پرستی پر یقین رکھنے والے میکسیکو کے میئر نے عوام کی خوشحالی کے لیے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی ، شادی کی تقریب روایتی انداز میں ہوئی ، رشتہ داروں اور عوام نے میئر کو مبارکباد دی اور ان […]
خطے میں پائیدار امن تنظیم کے تمام رکن ملکوں کی ذمہ داری ہے ، وزیر اعظم کا ایس سی او اجلاس سے خطاب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ ایران کو ایس سی او کا مکمل رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ہوں، خطے میں پائیدار امن تنظیمکے تمام رکن ملکوں کی ذمہ داری ہے ،عالمی برادری افغانستان کی مدد کے لیے آگے بڑھے۔آج وزیر اعظم شہبازشریف نے ویڈیو لنک کے زریعے شنگھائی […]
نگلیریا پنجاب میں پنجے گاڑنے لگا ،متاثرہ مریض دم توڑ گیا
لاہور(نیوز ڈیسک)نگلیریا پنجاب میں بھی پنجے گاڑنے لگا ،نگلیریا سے متاثر پہلا مریض لاہورسروسز اسپتال میں دم توڑ گیا۔تفصیلات کے ساتھ لاہور میں نگلیریا کا پہلا کیس گزشتہ روز سامنے آیا ،نگلیریا میں مبتلا مریض مصطفیٰ شفیق جانبر نہ ہوسکا ۔واضح رہے کہ مصطفیٰ شفیق تن سازی کا ٹرینر تھا جو گزشتہ 4روز سے بخار […]
ٹوئٹر کابڑا اعلان،تصدیق شدہ صارفین ہی ٹوئٹ ڈیک کا استعمال کرسکیں گے
واشنگٹن(نیوزڈیسک) ٹوئٹر کابڑا اعلان،تصدیق شدہ صارفین ہی ٹوئٹ ڈیک کا استعمال کرسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کے آن لائن ڈیش بورڈ ٹوئٹر ڈیک کے استعمال میں بڑی تبدیلیاں کی جانے کا امکان جو آئندہ 30 روز تک نافذالعمل ہو جائیں گی ۔ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹویٹ ڈیک کے نئے ورژن کو مزید جدید […]
پٹھان کی فلم جوان کا ٹریلر مشن امپاسبل کے مقابلے میں ریلیز کیا جائیگا
نئی دہلی( نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شارخ خان کی فلم جوان کا ٹریلر مشن امپاسبل کے مقابلے میں ریلیز کیئے جانے کا امکان۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم جوان کا ٹریلر اور ٹام کروز کی مشن امپاسبل سیریز کی فلم ڈیڈ ریکنگ پارٹ ون کی ریلیز ایک ہی تاریخ […]
لوک گلوکار الن فقیر کی آج 23 ویں برسی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لوک گلوکار الن فقیر کی آج 23 ویں برسی ۔تفصیلات کے مطابق لوک فن کار الن فقیر کا انتقال 4 جولائی 2000ء کو کراچی میں ہوا تھا م۔ آج انہیں مداحوں سے بچھڑے 23 برس گزر چکے ہیں، لوک فنکا ر الن فقیرکا اصل نام علی بخش تھا ان کا تعلق […]