اہم خبریں

نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو آج طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے عمران خان کو آج صبح 10 بجے تمام متعلقہ دستاویزات جن میں القادر یونیورسٹی زمین ،القادر ٹرسٹ کے کاغذات کے ہمراہ طلب کر رکھا […]

چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ کے باہر پولیس کی نفری پہنچ گئی

لاہور ( اے بی این نیوز   )چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ کے باہر پولیس کی نفری پہنچ گئی،ظہور الٰہی روڈ پر پولیس اہلکاروں کی بڑی نفری موجود ہے۔ پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے، تھری ایم پی او کے تحت متعدد رہنماؤں کو حراست میں لیا جا چکا ہے، اسی […]

کور کمانڈر ہائوس پر حملہ افسوسناک ، عباد فاروق کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) لاہور سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق نے پارٹی ٹکٹ واپس کر دیا۔ ویڈیو پیغام میں عباد فاروق کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد، محمود الرشید اور دیگر رہنما لبرٹی چوک پر موجود تھے۔پی ٹی آئی لیڈر شپ نے کہا کور کمانڈر ہاؤس جانا ہے۔عباد فاروق نے مزید کہا […]

بشری بی بی کو کل اسلام آباد نیب عدالت نے طلب کر لیا

عدالت ن

اسلام آباد( نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی اسلام آباد نیب عدالت میں طلب کرلیا، قومی احتساب بیورو کی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس کے سلسلے میں زمان پارک پہنچ گئی جہاں بشریٰ بی بی کو نیب آفس میں حاضر ہونے کا نوٹس دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی […]

ون ڈے پلیئرز رینکنگ: بابر اعظم کی پہلی پوزیشن ،کوہلی پیچھے چلے گئے

کوہلی

یواے ای(نیوزڈیسک) آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ، ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار جبکہ فخر زمان تیسرےاور امام الحق چوتھے نمبرہیں۔ جنوبی افریقہ کےریسی وین ڈر ڈوسن دوسرے ، آئرلینڈ کے ہیری ٹیکٹر دو درجے ترقی کے بعد […]

سرکاری وفوجی املاک پر حملے کرنیوالے زمان پارک میں چھپے ہیں، پنجاب حکومت کا حوالے کرنے کا انتباہ

پنجاب حکومت

لاہور(نیوزڈیسک) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے 30 سے 40 افراد زمان پارک میں موجود ہیں۔پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایک سال سے فوج اور اس کی […]

وزیراعظم شہبازشریف کا کوہ پیما نائلہ کیانی کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نےپاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان ۔وزیراعظم آفس نے سیکرٹری کابینہ کو ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی ہے۔قبل ازیں نائلہ کیانی نے حال ہی میں سطح سمندر سے 8091 میٹر بلند دنیا کے 10ویں بلند ترین پہاڑ اناپورنا کو بھی سر کرنے […]

تمام جماعتیں پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے موثرحل نکالیں، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا کہ کوئی بھی سیاسی جماعت کبھی پاکستان مخالف نہیں رہی اور نہ ہی وہ غداروں پر مشتمل ہے۔ مملکت نے اپنے بیان میں کہا کہ انا اور زبردستی یا انکساری اور حکمت: کونسی روش کو غالب آنا چاہیے؟، یقین ہے کہ بہتر روش ہی غالب ہوگی […]

عامر محمود کیانی کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایڈیشنل سیکرٹری پی ٹی آی عامر محمود کیانی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ نجی ٹی وی کے مطابق عامر کیانی آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس میں اپنے آئندہ مستقبل کا اعلان کرینگے، ذرائع کے مطابق عامر محمود کیانی عمران خان کی پالیسیوں سے نالاں تھے،عامر محمود کیانی نہ صرفپارٹی بلکہ سیاست […]

شیخ رشید احمد بھی نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے کیس میں نیب آفس طلب

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وزیرداخلہ وسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کو قومی احتساب بیورونے نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے 190 ملین پائونڈ کیس میں طلب کرلیا۔ نیب حکام نے شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ۔ نیب حکام نے سابق وفاقی وزیر کو 24 مئی کو پیش ہونے کا حکم دیادیا ۔ نیب حکام کا […]