خدا کا واسطہ لوگ عمران خان کےپیچھےنہ چلیں، شرجیل میمن کی عوام سے اپیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کےسینئر رہنما شرجیل میمن نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کےمراحل کو فوری مکمل کیاجائےبلدیاتی الیکشن کےشیڈول میں غیر ضروری تاخیر ہورہی ہے، خدا کا واسطہ لوگ عمران خان کےپیچھےنہ چلیں،9مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا،اس روز ملکی سالمیت کیخلاف سازش کی گئی۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا […]
پاکستان نے مذہبی آزادیوں سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ مذہبی آزادی کے حوالے امریکی الزامات حقائق کے برعکس ہیں ،پاکستان مذہبی آزادیوں سے متعلق رپورٹ کو مسترد کرتا ہے،ایسی رپورٹس گمراہ کن پروپیگنڈے کو جنم دیتی ہیں۔ پاکستان میں مذہبی آزادیوں، حقوق بشمول اقلیتی حقوق کا مکمل تحفظ کیا جا رہا ہے،پاکستان […]
بارڈر مارکیٹ کے افتتاح سے ترقی ہوگی،شہبازشریف کی ا یرانی صدر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ ا یرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات اچھی رہی اہم امور پر گفتگو ہوئی ہے جن میں تجارت سرمایہ کاری آئی ٹی ،زراعت اور دیگر شعبوں پر تعاون پر بھی بات چیت کی گئی ہے ،انہوں نے کہا کہ یہ طے ہوا ہے کہ دونوں ممالک آزادنہ تجارت کے […]
نائیجیرین شیف نے مسلسل 100 گھنٹے کھانا پکا کرورلڈریکارڈ بنا ڈالا

ابوجا(نیوز ڈیسک) نائیجیرین شیف ہلڈابیسی نے مسلسل 100 گھنٹے کھانا پکا کرورلڈریکارڈ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق 27نائیجیرین شیف ہلڈا بیسی نےمسلسل 100گھنٹے 100سے زائد کھانےپکائے ۔ انہوں نے کہا کہ میرا مقصد سب سے زیادہ دیر تک کھانا پکانا ہے اور نائیجیریا کے کھانوں کو دنیا تک پہنچانا ہے ۔ اس ریکارڈ نے انہیں […]
صوبے بھر میں اکیڈمیز کے قیام سے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئیں گے ، سرفراز احمد

کراچی (نیوزڈیسک) سابق کپتان پاکستانی کرکٹ سرفراز احمد کی وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ارباب لطف اللہ سے ملاقات ،سرفراز احمد اکیڈمی کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر ارباب لطف اللہ نے کہا کہ ہم سرفراز احمد اکیڈمی کو جدید سہولتوں سے آراستہ کریں گے انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد […]
حکومتی اقدامات، یوٹیوب کی اپ لوڈنگ بینڈ وڈتھ انتہائی کم کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ملک کے مختلف حصوں یوٹیوب کی اپ لوڈنگ بینڈ وڈتھ انتہائی کم کردی گئی جس کی وجہ سے یوٹیوب پر اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار ہو گئی۔ اس حوالے ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ ہمیں یوٹیوب کی بینڈ وڈتھ کم کرنے […]
شیخ رشید نے 16 جون تک آر یا پار ہونے کی پیش گوئی کردی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یہ 13 جماعتیں اپنی نااہلی کا غصہ عوام پر نکلوا رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کا گھیراؤ اور عوام […]
وزیر اعظم محمد شہبازشریف اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کردیا، پودا بھی لگایا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا پاک ایران سرحد کا دورہ ۔وزیر اعظم محمد شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہمراہ بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کردیا ہے ،اس وقت بلاول بھٹو زرداری اور مریم اورنگزیب بھی ہمراہ سمیت دونوں ممالک کے متعلقہ افسران موجود تھے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت پانچ […]
ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش ،چیئرمین پیپلزپارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا،اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل اور ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہو گئی ،تمام ارکان کو پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ اجلاس میں […]
کراچی، اب دن کے اوقات میں بھی گیس غائب رہے گی، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 11 گھنٹوں تک پہنچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد کی عوام کیلئے بری خبر،اب دن کے اوقات میں بھی گیس غائب رہے گی، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 11 گھنٹوںتک پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے رہائیشیوں کیلئے اب 24 گھنٹوں میں سے 11 گھنٹے گیس غائب رہے گی ،سوئی سدرن گیس کمپنی نے دن کراچی میں دن کے اوقات […]