پاکستان ایران تعلقات سے آگا ہیں ، اس پر تبصرہ نہیں کرسکتے،ترجمان امریکی وزارت خارجہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے پاکستان ایران تعلقات سے آگا ہیں البتہ اس پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات میں پاکستان کی اقتصادی ترقی،ماحولیات، توانائی ہماری ترجیحات ہیں ، گزشتہ 20 برس سے امریکہ پاکستان میں سرمایہ کاری سب سے آگے رہا ہے ،گزشتہ مالی سال 2022 میں […]
آپریشن کلین اپ مکمل، انتظامیہ اور پولیس نےزمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا

لاہور(نیوزڈیسک)زمان پارک میں آپریشن کلین اپ مکمل، انتظامیہ اور پولیس نے زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا، جائے وقعہ سے کارکن بھی غائب ہوگئے ، خیمے اکھڑ دیئے،، عمران خان کے گھر کے دروازے پر پولیس اہلکار بیٹھا دیئے گئے، ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران کان کی رہائشگاہ کی گلیوں کوکرینوں کی مدد […]
میاں بیوی کے رشتے میں مرد کوبالاتر نہیں ، برابر ہونا چاہیے، شعیب ملک مشورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ میاں بیوی کے رشتے میں مرد کوبالاتر نہیں بلکہ برابر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ بیٹے اذہان مرزا ملک کی مرضی ہے زندگی میں جوبننا چاہے بنے،میری […]
پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ منفی سے بھی گرنے کا خطرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) رواں مالی سال کیلئے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 5.01فیصد مقرر تھا تاہم سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث جی ڈی پی گروتھ متاثر ہونےکا خدشہ ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اس سے نمٹنے کیلئے نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرلیا جس میں رواں مالی سال […]
آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل،نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو کلین چٹ دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل،نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو کلین چٹ دیدی۔ جاری کردہ رپور ٹ میں کہا گیا کہ آشیانہ ہاؤسنگ میں شہباز شریف کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا کوئی ثبوت نہیں ملا، بدنیتی کا کوئی پہلو ثابت نہیں ہوا ، نہ ٹھیکے دینے کے عمل میں کوئی بدعنوانی ثابت […]
نریندرامودی کاپاکستان کیساتھ تعلقات معمول پر لا نے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نےجی 7 سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیساتھ ’معمول کے اور ہمسایہ تعلقات‘ چاہتے ہیں ۔تاہم انہوں نے اس معاملے پر بھارت کے بار بار دہرائے جانیوالے مؤقف کو دہرایا اور کہا کہ ’دہشتگردی اور دشمنیوں سے پاک ایک سازگار ماحول پیدا کرنے کی ذمہ […]
عرب لیگ کا سربراہی اجلاس: امت مسلمہ کی سلامتی اور استحکام کیلئے مشترکہ لائحہ عمل پراتفاق

جدہ (نیوزڈیسک)سربراہی اجلاس میں عرب ممالک سے عرب ثقافت اور نوجوانوں میں موروثی عرب شناخت کے تحفظ کے لیے مزید کوششیں کرنے کا مطالبہ ۔جدہ اعلامیہ مشترکہ کارروائی کو فروغ دینے کی اہمیت کی تصدیق کرتا ہے۔عرب ممالک کے رہنماؤں نے مشترکہ بنیادوں، اقدار، مفادات اور ایک تقدیر پر مبنی مشترکہ عرب اقدام کو مضبوط […]
مونٹانا ،ٹک ٹاک پر پابندی ہٹوانے کیلئے صارفین نے عدالت سے رجوع کرلیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک پر لگائی گئی پابندی ریاست مونٹانا میں چیلنج کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی ریاست مونٹانا کے صارفین نے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی ہٹوانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔استداعا کی کہ ٹک ٹاک پر پابندی کالعدم قرار دی جائے ۔ واضح رہے کہ […]
امریکہ روس کیخلاف ایک بار پھر سرگرم، 300 سے زیادہ نئی پابندیاں عائد

واشنگٹن(نیوزڈیسک)یوکرائن میں جنگی جرائم کیخلاف امریکہ ایک بار پھر روس کیخلاف سرگرم ہوگیا ۔ جی سیون سٹیک ہولڈرز اور دیگر عالمی شراکت داروں کے اجلاس میں روس کو جوابدہ ٹھہرانے کا عہد کرتے ہوئے مزید 300 سے زائد نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیدیا ، پابندیوں کا اطلاق 22 افراد ، 104 اداروں اور 20 […]
رات گئے کپتان کی طبیعت ناساز ہوگئی،شوکت خانم اسپتال منتقل

لاہور (نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک عمران خان کی طبیعت ناساز ہوئی،معدے میں سخت تکلیف کے باعث شوکت خاتم اسپتال منتقل کردیا گیا ،4 گھنٹے تک اسپتال میں رہنے کے بعد گھر زمان پارک پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی طبیعت ناساز ہونے پر سخت سیکیورٹی حصار […]