اہم خبریں

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا شہیدکپیپٹن کرنل شیر خان کو خراج تحسین

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کو خراج عقیدت پیش۔انہوں نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان نے مردانہ وار لڑتے ہوے مادر وطن ہر جان قربان کی ۔قوم کو اپنے اس بہادر سپوت پر فخر ہے ۔کیپٹن کرنل شیر خان […]

لیسکو کی بے حسی کی انتہا،نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ، وزیراعظم کا نوٹس ،تحقیقات کا حکم

لاہور(اے بی این نیوز)لیسکو نے نااہلی اور بے حسی کی انتہا ۔لیسکو عملہ غائب شہریوں کا جان و مال بجلی کی تاروں کے سپردِ، قینچی امر سدھو کے علاقے میں بارش کے پانی سے بجلی کی تار ٹوٹ گئی ۔کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک ہوگیا،نوجوان کی لاش گھنٹوں سے پانی میں پڑی رہی لیکن کسی […]

امریکی ڈالر پھر مہنگا، 2 روز سے جاری گراوٹ کا سلسلہ تھم گیا

کراچی(اے بی این نیوز)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی روپے کے مقابلے میں گزشتہ 2 روز سے جاری گراوٹ کا سلسلہ تیسرے دن تھم گیا۔کاروبار کا آغاز ہوا تو ابتدائی طور پر انٹربینک میں ڈالر روپے کے مقابلے میں مضبوط ہوا اور اس کی قدر میں 6 پیسے کا اضافہ ہوا، تاہم بعد میں ڈالر کی […]

نئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے چناؤ کا شیڈول کالعدم قرار

گلگت (اے بی این نیوز)سپریم اپلیٹ کورٹ نےنئے وزیراعلیٰ کے چناؤ کا شیڈول کالعدم قراردے دیا۔سپیکر گلگت بلتستان  کو 72 گھنٹوں کے اندر دوبارہ  نئے وزیر اعلی کے انتخاب کیلئےنیا شیڈول سپریم اپیلٹ کورٹ میں جمع کرے۔پاکستان تحریک انصاف کے حاجی گلبر نے عدالت سے انتخابات کو روکنے کی استدعا کی تھی ۔وزیراعلیٰ کے چناؤ […]

جناح ہائوس حملہ کیس، عمرسرفراز چیمہ ،اعجاز چوہدری کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

لاہور(اے بی این نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت ، جناح ہاؤس حملہ اور توڑ پھوڑ کا معاملہ ،عدالت نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔دونوں ملزمان کو 10 جولائی کو دوبارہ عدالت پیش کیا جائے ،ملزمان عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز […]

جی ایچ کیو حملہ کیس ،چئیرمین پی ٹی آئی کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں چئیرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نو مئی واقعات،جی ایچ کیو گیٹ،حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کے مقدمات میں اہم ترین پیش رفت,دفاعی وحساس تنصیبات پر حملوں کی مقدمات میں انسداد دہشتگردی […]

فرنچ ٹوسٹ

فرنچ ٹوسٹ

فرنچ ٹوسٹ بنانے کیلئے اجزاء مکھن ۔۔۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ ڈبل روٹی کے سلائسز ۔۔۔۔۔ دو سے تین عدد انڈا ۔۔۔۔۔ ایک عدد تیل ۔۔۔۔۔ حسب ضرورت دودھ ۔۔۔۔۔ دو کھانے کے چمچ دارچینی پاؤڈر ۔۔۔۔۔ حسب ضرورت فرنچ ٹوسٹ بنانے کیلئے کا طریقہ سب سے پہلے بریڈ سلائسز کو کناروں سے چھا کاٹ […]

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

گلگت( اے بی این نیوز        )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں عدالت نے نااہل قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ جی بی کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے لیے چیف کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دے دیا۔فیصلہ […]

القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس ، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں توسیع کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ میں13 جولائی تک ضمانت میں توسیع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے توشہ خانہ میں 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت […]

یونان کشتی حادثہ،لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ

میرپور(نیوز ڈیسک)ایس ایس پی میر پور راجہ عرفان سلیم نے کہا کہ یونان کشتی حادثے میں لاپتہ افراد ہونے والے تین نوجوانوں کا تعلق میرپور سے تھا، ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی تعداد 28 تھی، کشتی میں سوار لاپتہ افرادکی تعداد 31 ہو گئی ہے، اب تک انسانی اسمگلنگ میں ملوث چار […]