اہم خبریں

نامعلوم افرادنے نواز شریف کے نام پر چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کروالی

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کروالی،لندن پولیس سازش کرنے والوں تک پہنچنے کےلیے تحقیقات میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں نواز شریف لندن آفس سے جاری بیان میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ گاڑیاں قائد مسلم لیگ (ن) کے نام پر رجسٹر کروانے کا مقصد جرائم […]

عمران خان کی خاتون امریکی رکن کانگریس کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی،لیک آڈیو میںعمران خان نے میکسین مور واٹرز سے کہا کہ 99 فیصد پاکستان میرے ساتھ ہے،انہوں نے گفتگو میں تحریک عدم اعتماد کا سارا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا،انہوں نے کہا […]

نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی،منظوری گزشتہ مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت دی گئی،نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ جاری کیا، وفاقی حکومت نے ملک میں یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کے لیے نیپرا سے […]

لاہور میں قومی کرکٹر بابر اعظم کو پولیس نے روک لیا

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پولیس نے لاہور کے مین لبرٹی چوک پر روک لیا۔کرکٹربابر اعظم کو اپنی لگژری گاڑی میں لبرٹی چوک سے گزرتے ہوئے ایکسائز پولیس نے روکا،ایکسائز پولیس نے قومی کرکٹر کو گاڑی کی نمبر پلیٹ کے فونٹ سائز اسٹینڈرڈ سائز سے کم ہونے پر روکا۔کرکٹر بابر اعظم نے […]

رحیم یار خان ،پولیس کا کچے میں آپریشن42 روز بھی جاری، 10 ڈاکو ہلاک، 46 گرفتار

رحیم یار خان(نیورز ڈیسک) رحیم یار خان ،کچے میں پولیس کا آپریشن42 روز بھی جاری، 10 ڈاکو ہلاک، 46 گرفتار کر لیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان علاقے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف 42 ویں روز بھی پولیس کا آپریشن جاری ہو گیا ،اب تک 10 ڈاکوؤں کو ہلاک جبکہ 46 کو گرفتار […]

امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں عمران خان کے حق میں احتجاجی ریلی

ہیوسٹن ( نیوزڈیسک)پاکستان میں پی ٹی آئی کے خلاف ریاستی طاقت کے استعمال کے خلاف اور عمران خان کے حق میں ہیوسٹن میں فرینڈز آف پاکستان اور پاکستانی امریکنز کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی کی قیادت پی ٹی آئی امریکہ کے رہنماو¿ں سجاد برکی ،عاطف خان نے کی۔انہوں نے اس موقع […]

چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی 3 گھنٹے طویل ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے 3 گھنٹے طویل ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے 5 ججز نے ملاقات یہ ملاقات 3 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی،اس ملاقات میں […]

پی ٹی آئی کوبڑا جھٹکا ، سیدذوالفقار علی شاہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

چنیوٹ(نیوزڈیسک)چنیوٹ کی سیاست میں ہلچل ، تحریک انصاف چنیوٹ کے ضلعی صدرسید ذوالفقار علی شاہ و سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 94 نے آج پاکستان تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا ۔ سید ذوالفقار شاہ نے 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے باعث تحریک انصاف سے اپنی راہیں جدا کرنے کا اعلان […]

خیبرپختونخوا میں انوکھا کاروبار ، موبائل فون 60 روپے فی گھنٹہ کرائے پر دستیاب

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں انوکھا کاروبار شروع ہوگیا،60 روپے گھنٹہ،موبائل کرائے پر دستیاب ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے فقیر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 60 روپے گھنٹہ کے حساب سے بچوں کو موبائل فون کرائے دینے والے 7ملزمان کو گرفتار کرلیا ،2 دکانیں سیل جبکہ 47 موبائل فون برآمد کر لیے گئے ۔ پولیس […]

کراچی کی عوام کو ایک اور جھٹکا ، بجلی مزید مہنگی کردی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)عوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔واضح رہے کہ یہ اضافہ 2022 کی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ سے ہی […]