آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے ضوابط میں کئی چیزیں دانستہ چھوڑی گئیں، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آڈیو لیک کمیشن پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے ضوابط میں کئی چیزیں دانستہ چھوڑی گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ انکوائری کمیشن میں یہ نقطہ نہیں رکھا گیا کہ پی ایم […]
ضلعی انتظامیہ نے کراچی میں عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سیل کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ضلعی انتظامیہ نے عمران خان کے نام سے منسوب کرکٹ گراؤنڈ سیل کردیا گیا ،اس ضمن میں انتظامیہ نے کہ گراونڈ کو خود ساختہ نام سے منسوب کیا گیا اور سرکاری زمین کو کمرشل بنیاد پر ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا،انتظامیہ کے مطبق گراونڈ […]
بھارہ کہو بائی پاس سمیت تمام جاری میگا پراجیکٹس دو ماہ کے اندر مکمل کرینگے،چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سی ڈی اے کے چیئرمین نور الامین مینگل نے انڈسٹریل سیکٹر کیلئے متعدد مراعات اور سہولیات کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کی تاجر برادری کے مسائل کو حل کرنے کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں ، انوسٹرز کو کم سے کم تکلیف دینا چاہتے ہیں اور انکے مسائل کے فوری […]
فوجی تنصیبات پر حملے، زیادہ ترحملہ آوروں کو واٹس ایپ کے ذریعے شناخت کرکے پکڑا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں فوجی تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس نے زیادہ ترحملہ آوروں کو واٹس ایپ گروپ کے ذریعے شناخت کرکے پکڑا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شرپسندوں سے رابطے بھی سامنے آئے ۔
چین کا جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنادنیا کیلئے پیغام ہے،مشعال ملک

ا سلام آباد(نیوزڈیسک)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ چین کا جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنا بڑا فیصلہ اور دنیا کیلئے پیغام ہے۔ہفتہ کو مشعال ملک کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کشمیر متنازعہ خطہ ہے،بھارت نے جی ٹوئنٹی کانفرنس کی سکیورٹی کے نام پر کشمیریوں کا […]
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، 2700 روپے تولہ مہنگا

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2700 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 35 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے اضافے سے 2 لاکھ ایک […]
لوگ اپنی ضمیر کی آواز پر پی ٹی آئی چھوڑرہے ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نو مئی کے واقعات کے ماسٹر مائنڈ تھے انہوں نے وہ کام کیا جس سے دشمن خوش ہوا، لوگ اپنی ضمیر کی آواز پر پی ٹی آئی چھوڑ کرجا رہے ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران […]
9 مئی کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر منصوبہ بندی سے حملہ کیا، 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہے،شہدا نے فوج کیلئے نہیں قوم کیلئے قربانیاں دیں،بانی پاکستان کا گھر بھی جلادیا گیا، عمران خان کو ثبوت […]
سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوااجمل وزیر کاتحریک انصاف چھوڑنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوااجمل وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق اجمل وزیر نے یہ اعلان ہفتہ کو یہاں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا،پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چھوڑ رہا ہوں، کسی دوسری جماعت میں […]
ملتان ،گرفتار پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی کے گھر پر دوبارہ چھاپہ

ملتان(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے ملتان میں گھر پر پولیس نے رات گئے چھاپہ مارا، پولیس نے کہا ہے کہ زین قریشی کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 10 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا، انہوں نے رہائی کی مشروط پیشکش ماننے سے […]