اہم خبریں

پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز ، پہلی پرواز سے 328عازمین حج مدینہ روانہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز ہوگیا،پہلی پرواز 328عازمین حج کو لے کر مدینہ روانہ ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق آج صبح پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر مدینہ روانہ ہوئی ، چیف آپریٹنگ آفیسر پی آئی اے امان اللہ قریشی نے دیگر […]

ہیڈ کوچ پاکستان ویمنز ٹیم کی اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم آمد

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم پہنچے اور نیشنل ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ دیکھا۔مارک کولز کے ہمراہ ویمنز سلیکشن کمیٹی کے ممبران اسماویہ اقبال اور مرینہ اقبال نے بھی میچ دیکھا۔میچ کے اختتام پر مارک کولز نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے گفتگو کی اور ان کا حوصلہ […]

ہیومن رائٹس واچ کا گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ

نیویارک (نیوزڈیسک )انسانی حقوق سے متعلق کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد احتجاج کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ہفتہ کو جاری ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ پاکستانی پولیس […]

الیکشن میں ہرا نہیں سکتے اس لئے ہمیں کالعدم کرنے کی سازش شروع کردی، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کا واحد حل الیکشن ہیں، حکمراں اتحاد پی ڈی ایم والے نہیں چاہتے کہ اقتدار میں دوبارہ آؤں۔چیئرمی پی ٹی آئی عمران خان نے کارکنوں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب میں کہا کہ کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے […]

جناح ہاؤس حملہ، پولیس چھاپے میں سابق وزیرخزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ فرار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے جناح ہاؤس پر 9 مئی کو ہونے والے حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ پولیس نے سابق وزیرخزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے گھر چھاپہ مارا اور ان کے شوہر کو حراست میں لے لیاہے،پولیس ذرائع نے بتایا کہ خدیجہ شاہ جناح ہاؤس پر حملے کی مرکزی ملزمہ ہیں، […]

بھارتی فضائیہ نے مگ 21 لڑاکا طیاروں کا پورا فلیٹ گراؤنڈ کردیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)راجستھان حادثے کے بعد بھارتی فضائیہ نے مگ 21 لڑاکا طیاروں کے پورے فلیٹ کو گراؤنڈ کر دیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق رواں ماہ کے اوائل میں راجستھان میں ’’اُڑتے تابوت‘‘ سے مشہور مگ 21 طیارے کے حادثے کی تحقیقات تک پورے فلیٹ کو گراؤنڈ کر دیا گیا ،خیال رہے کہ 8 مئی […]

سراج الحق کے قافلے پر خود کش دھماکا کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش دھماکا کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی، ہلاک ہونے والا دہشتگرد کوئٹہ کا رہائشی تھا اور اس کے اہلخانہ کا پتہ لگایا جارہا ہے۔محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے ذرائع نے بتایاکہ ژوب میں امیر جماعت […]

خان صاحب! کوئی گنہگار جیل سے باہر نہیں رہے گا،عطا تارڑ

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپ امریکا کو کہہ رہے ہیں میری مدد کرو، خان صاحب اب آپ کی باری ہے، بالکل نہیں گھبرانا۔لاہور میں لیگی رہنما ملک احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے عمران خان اور رکن امریکی […]

کینسر میں مبتلا خاتون مداح نے شاہ رخ سے ملنے کی خواہش کردی

ممبئی (نیوزڈیسک)کینسر میں مبتلا خاتون مداح نے شاہ رخ سے ملنے کی خواہش کردی،بھارتی ٹی وی کے مطابق 60 سالہ شیوانی شاہ رخ خان کی بڑی مداح رہی ہیں، انہوں نے کنگ خان کی تقریباً تمام ہی فلمیں دیکھی ہیں،زیر علاج ہونے کے باوجود بھی چکروتی نے شاہ رخ خان اور دپیکا کی فلم ’پٹھان‘ […]

بھارت کا جنگی جنون اور بڑھ گیا، دفاعی پیداوار پہلی بار 12 ارب ڈالر سے متجاوز

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کا جنگی جنون اور بڑھ گیا، دفاعی پیداوار پچھلے مالی سال 12 فیصد اضافہ کے ساتھ 12 ارب ڈالر تک پہنچ گئی،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ بھارت کی دفاعی پیداوار 12 ارب ڈالر (ایک کھرب روپے) سے تجاوز کرگئی ،بھارت پچھلی دہائی میں دنیا کا سب […]