اہم خبریں

سندھ سرکار معاہدے سے پیچھے ہٹ گئی ،صوبے میں آٹا بحران آنے کا خدشہ

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ سرکار معاہدے سے پیچھے ہٹ گئی ،صوبے میں آٹا بحران کا خدشہ۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن چوہدری عامر عبداللہ نے کہا کہ کراچی کی فلور ملوں کے پاس صرف دو دن کا گندم ذخیرہ رہ گیا ہے کیونکہ سندھ حکومت اندرون سندھ سے گندم کراچی لانے کی پابندی ختم کرنے کے […]

پی ٹی آئی چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، غلام سرور کی تردید

راولپنڈی (نیوزڈیسک) سینئر رہنما تحریک انصاف غلام سرور خان کی پارٹی چھوڑنے کی تردید ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان پر حملہ، پاکستان پر حملہ ہے۔جن لوگوں نے جی ایچ کیو اور کور کمانڈر کے گھر پر حملہ کیا ان […]

لاہورکے یوٹیلیٹی سٹورز سے سستا آٹا غائب،خواتین خوار ہونے لگیں

لاہور( نیوزڈیسک) پنجاب کے دل لاہور کے متعددیوٹیلیٹی سٹورز سے سستا آٹا غائب ،عوام کی یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر لمبی قطاریں،گرمی میں خواتین کیلئے قطاروں میں کھڑا رہنا مشکل ۔ کئی بے ہوش ہوگئیں۔خواتین کا کہنا ہے کہ گھنٹوں بیٹھنے کے باوجود آٹا فراہم نہیں کیا جاتا۔بدترین مہنگائی نے متوسط طبقے کو بھی گھٹنے ٹیکنے […]

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر، بجٹ پلان متاثر ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث آئندہ مالی سال کے بجٹ کا شیڈول متاثر ہونے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال2023-24کیلئے جی ڈی پی سمیت تخمینہ جات کو حتمی شکل دینے کیلئے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے دو اجلاس اب تک ملتوی ہوچکے ہیں۔این اے سی کا اجلاس […]

وفاقی حکومت کا 25 پسماندہ ترین اضلاع کی ترقی کیلئے سروے شروع

کراچی (نیوزڈیسک) ملک کے25 پسماندہ اضلاح کی تعمیر وترقی کیلئے وفاقی حکومت نے پیکیج کی منظوری دیدی جس میں وفاقی حکومت اورصوبائی حکومتیں ملکر مشترکہ لائحہ عمل مرتب کریں گی۔، چاروں صوبوں کے پسماندہ ترین اضلاع کا سروے شروع کردیا گیا ہے تاکہ تعلیم، صحت، رابطوں، زراعت، صنعتوں روزگار کی سہولیات کا جائزہ لیا جائے۔ […]

انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی کے 85 پوائنٹس ،مسلسل تیسری بار ٹرافی جیتنے کی راہ ہموار ہوگی

دبئی(نیوز ڈیسک) انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی 85 پوائنٹس کیساتھ سب آگئے ،مسلسل تیسری ب بار ٹرافی جیتنے کی راہ ہموار ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ مانچسٹر سٹی اس بار بغیر میچ کھیلے مسلسل تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لے گی۔ مانچسٹر سٹی اس وقت آرسنل سے […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں خسرے کی وبا پھیل گئی ، متعدد بچے جاں بحق

اوستہ محمد(نیوزڈیسک)اوستہ محمد خان سمیت زیریں بلوچستان کے دیہاتوں میں خسرے نے تباہی پھیلا دی،خسرے کی بیماری سے کئی بچے جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں دو بچیاں بھی شامل ہیں جو آپس میں کزن ہیں۔ مرنے والی بچیوں میں مولو،دریا، رابی اور سونی شامل ۔علاقے میں خسرہ وبائی شکل اختیار کرتا […]

کچے کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، خفیہ ٹھکانے تباہ،7 ڈاکووں نے ہتھیار پھینک دیئے

کشمور(نیوزڈیسک) سکیورٹی فورسز کا کچے کے علاقے میں ڈاکووں کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری ،7 ڈاکووں نے ہتھیار ڈال دیئے جبکہ ڈاکوئوں کے مختلف علاقوں میں خفیہ ٹھکانے تباہ کردیئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہتھیار پھینکنے والوں کیساتھ انصاف کے عین مطابق نمٹاجائے گا دیگر افراد بھی سرینڈر کریں گے تو ان کے ساتھ قانون […]

وہیل مچھلی کی الٹی سمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کے ڈی آر آئی کے افسران کی کارروائی، توتیکورن کے ساحل سے چار ملزمان کو گرفتار کر کے 18 اعشاریہ 1 کلوگرام امبرگریس یعنی وہیل مچھلی کی الٹی برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار ، واضح رہے اس کی کالا بازار میں قیمت 31 اعشاریہ 67 کروڑ روپے ہوتے ہیں ۔ تفصیلات کے […]

بجٹ پلان آئندہ پیرتک مکمل ،آئی ایم ایف پیکیج کی مناسبت سے رکھنے کا امکان

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، بجٹ پلان آئندہ پیرتک مکمل کرنے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی اخراجات کا حجم 10ہزار 483 ارب روپے اور ایف بی آر محصولات کا ٹارگٹ 8200 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ آئندہ مالی […]