اہم خبریں

کراچی میں جو بھی میئر آیا وہ کام نہیں کر سکے گا، مصطفیٰ کمال

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں جو بھی میئر آئے گا وہ کام نہیں کر سکے گا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 53 یونین کونسل کو پیپلز پارٹی نے ختم کر دیا تھا، ہمارے الیکشن نہ لڑنے سے 53 یونین […]

کڑھی پکوڑا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کڑھی پکوڑا کا نام سنتے ہی، نانی امی کے کھانوں کی یاد آجاتی ہے ، ہمارے گھر میں جب بھی کڑھی پکانے کا ارادہ ہوتا تو کڑھی کے لیے تتیار پکوڑوں پر والدہ کا خاص پہرہ ہوتا تھا تک بچے ایسی ہی پکوڑے نہ کھا جائے اور کڑھی کے کچھ رہ […]

نو مئی کو منصوبہ بندی کے تحت قومی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: احسن اقبال

ناروال(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ سول علاقوں میں حملہ آور شرپسندوں پر سول عدالتوں میں اور دفاعی اداروں و تنصیبات پر حملے کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔عمران خان نے اپنے حمایتوں کے ذہنوں میں نفرت پیدا کی اور اس زہرآلود سیاست کا نتیجہ […]

سوڈان ، قطری سفارتخانے پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا، توڑ پھوڑ

خرطوم(نیوزڈیسک) مسلح افراد نےخرطوم میں قائم قطری سفارتخانے پر حملہ کردیا حملے میں توڑ پھوڑ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سعودی عرب کی ثالثی اور عالمی قوتوں کے بار بار انسانی ہمدردی کے تحت جنگ بندی کی اپیلوں کے باوجود خرطوم میں گمسان کی لڑائی جاری ہے۔شدید لڑائی کے دوران خرطوم کا جڑواں شہر […]

تمباکو نوشی سے ہر سال ساڑھے3لاکھ پاکستانی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، رپورٹ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں ہر سال تقریباً 337,500 افراد اور دنیا میں تقریباً 80 لاکھ افراد تمباکو نوشی کی وجہ سے ہلاک ہورہے ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پاکستان میں روزانہ تقریباً 1200 بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں اور پاکستان میں صحت کی سہولیات پر سگریٹ نوشی سے ہونے والی بیماریوں کا بوجھ 620 ارب […]

نیازی کو القادر ٹرسٹ کیس میں کوئی نہیں بچاسکتا، جیل یاترا کرنا پڑے گی،شرجیل میمن

کرا چی(نیوزڈیسک) مرکزی رہنما پیپلز پا رٹی و صوبائی وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے عمران خان پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کے کہنے پر بسیں جلائی گئی، اسی کے کہنے پر تنصیبات پر حملے کروائے گئے، کچھ بھی ہو جائے عمران خان کو جیل جانا پڑے گا۔صوبائی وزیراطلاعات نے پریس کانفرنس […]

کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی ، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

مردان(نیوزڈیسک) 9 مئی کے پرتشدد مظاہر وں کے دوران کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی کرنیوالے 2 مرکزی ملزمان مردان سے گرفتارکر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق دوکنوں ملزمان نے شیر عالم اور عدنان نامی نے مجسمے کو توڑ کر آگ لگا ئی تھی،اس سے قبل 17 مئی کو بھی اس واقع […]

میرے شہر جل رہے ہیں

مائیں، بہنیں، اور بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، لیکن آج جس طرح مائوں، بہنوں اور بیٹیوں کی تذلیل اور ان مقدس رشتوں کو سربازار رسوا کیا جارہا ہے، اسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کی طرح یہ نظریہ بھی دفن ہوگیا ہے۔ کوئی بھی ذی شعور اور […]

مختصر تبصرات

(گزشتہ سے پیوستہ) (۲۷ مارچ ۲۰۲۳ء) تاجِ برطانیہ کے دور میں جو ریاستیں نیم خودمختار حیثیت سے نوآبادیاتی نظام کا حصہ تھیں وہ اپنے داخلی، قانونی، عدالتی نظام کو شریعتِ اسلامیہ کے مطابق چلانے میں آزاد تھیں جیسے قلات، بہاولپور، سوات وغیرہ۔ آزاد اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کم ازکم صوبائی سطح پر تو اس کی […]

بلوچستان، امیر جماعت اسلامی پر خودکش حملہ

بلوچستان، ژوب، امیر جماعت اسلامی سراج الحق پرخود کش حملہ، سراج الحق محفوظ رہےO 2014ء، کوئٹہ میں مولانا فضل الرحمان بھی خودکش حملے میں محفوظ رہے تھےO آپریشن زمان پارک، مذاکرات بے نتیجہ، عمران خان کی شرائط O عمران خان کے دو بھانجوں احسان نیازی اور زبیر نیازی کے خلاف بھی آرمی ایکٹ کے تحت […]