اہم خبریں

وفاقی حکومت نے بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں شرو ع کردیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، بجٹ پلان آئندہ پیرتک مکمل کرنے کا امکان ہے،ذرائع وزارت خزانہ نے بتایاکہ وفاقی اخراجات کا حجم 10ہزار 483 ارب روپے اور ایف بی آر محصولات کا ٹارگٹ 8200 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ آئندہ مالی سال […]

بائیس مئی سے ملک بھر میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )بائیس مئی سے ملک بھر میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا,محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کے ساتھ ساتھ بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے تیز ہوائیں آندھی طوفان میں بھی تبدیل ہو سکتی , بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں بھی کسی حد تک […]

پی پی رہنماسعید غنی کا میئر کراچی کے نمبرز گیم میں کمی کا اعتراف

کراچی (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کراچی کے صدر اور صوبائی وزیر سعید غنی نے میئر کراچی کے نمبر گیم میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی اتحاد سے 20 نمبر کم ہونے کا اعتراف کرلیا۔اتوا ر کوجاری ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ میئر کراچی کے لیے درکار نمبر گیم میں جماعت اسلامی اور پی […]

مغربی ممالک کا یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا فیصلہ

برسلز(نیوزڈیسک)مغربی ممالک نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے کہا کہ یوکرینی صدرزیلنسکی نے ایف 16 طیارے روسی سرزمین پر استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کروا ئی ہے،ان کا کہناتھاکہ یوکرین میں جہاں روسی فوج […]

عمران خان کو صرف اپنی اور بیوی کی پڑی ہوئی ہے، ایمان مزاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے اپنی والدہ کی گرفتاری پر عمران خان کے رویے کی شدید تنقید کی ہے۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ایمان مزاری نے کہا کہ افسوس ہوا، میری والدہ ہمیشہ پی ٹی آئی کا […]

لاہور ائیرپورٹ پردوحہ جانیوالے مسافرسے سوا کلو ہیروئن برآمد

لاہور(نیوزڈیسک)ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے لاہور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قطر جانے والے مسافر کے قبضے سے سوا کلو آئس ہیروئن برآمد کرلی،ترجمان اے ایس ایف نے بتایاکہ مسافر محمد شریف قطر جانے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا تو سامان کی تلاشی کے دوران اے ایس ایف […]

پاک فضائیہ کا ایم ایم عالم کو خراجِ عقیدت، خصوصی پرومو جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک فضائیہ نے اپنے غازیوں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور محمد محمود عالم سے متعلق ایک خصوصی پرومو جاری کردیا،ترجمان پاک فضائیہ نے بتایاکہ ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ کے دوران ایک منٹ میں بھارتی فضائیہ کے 5 طیاروں کو گرانے کا […]

صدر مملکت، وزیر اعظم، چیرمین سینٹ سمیت وفاقی وزراء اور اعلی ترین حکومتی شخصیات ملک کے کسی بھی ہوا ئی اڈے سے عازمین حج کی پہلی پرواز کو الوداع نہیں کرسکے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) صدر مملکت، وزیر اعظم، چیرمین سینٹ سمیت وفاقی وزراء اور اعلی ترین حکومتی شخصیات ملک کے کسی بھی ہوا ئی اڈے سے عازمین حج کی پہلی پرواز کو الوداع نہیں کرسکے فوجی حکمران جنرل سکندر مرزا سے جنرل مشرف اور پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان سے کپتان عمران […]

صدرتحریک انصاف کراچی آفتاب صدیقی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے سیاست اورپارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ایک ہی دن میں پی ٹی آئی کی دوسری بڑی وکٹ گر گئی، عثمان ترکئی کے بعد آفتاب صدیقی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا،2018ء کے عام انتخابات کے بعد ڈاکٹر عارف علوی کے صدر مملکت […]

ہماری فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار اچھی ہوگی تو کسان کو فائدہ ہوگا، گورنر پنجاب

ملتان(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ زراعت پر حکومت پوری توجہ دے رہی ہے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلیغ الرحمان نے کہا کہ ہماری فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار اچھی ہوگی تو کسان کو فائدہ ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ رمضان میں گندم اور آٹے پر اربوں روپے کی سبسڈی دی گئی۔