شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 13 جولائی تک توسیع کردی گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تھانہ ترنول میں درج مقد مہ میں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 13 جولائی تک توسیع کردی گئی ۔اسلام آباد پولیس نے عدالت میں بیان دے دیا،سپیشل پراسیکیوٹر کی استدعا کی کہ دونوں کیس ایک ہی بینچ کو بھیجیں جائیں ۔اس پر اسلام آ با […]
غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس،احتساب عدالت نے نواز شریف کی منجمد جائیدادیں بحال کرنیکا حکم دیدیا
لاہور(نیوز ڈیسک) غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس،احتساب عدالت نے نواز شریف منجمد جائیدادیں بحال کرنیکا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور احتساب عدالت نے غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی بریت کا حکم دیدیا ، عدالت نے نواز شریف اور ان کی جائیدادوں کے 27 […]
تو ہین الیکش کمیشن کیس ،فواد چوہدری کے نا قابل ضما نت وارنٹ گرفتا ری جا ری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تو ہین الیکش کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے نا قابل ضما نت وارنٹ گرفتا ری جا ری ۔ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں5رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی جس میں سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کے معاون وکیل نے الیکشن کمیشن سے سماعت کے التواء کی استدعا ، وکیل کا […]
چیئرمین استحکامِ پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی
لاہور (نیوز ڈدیسک) چیئرمین استحکامِ پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں سرپر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا ۔ انہوں نے گلبرگ میں واقع اپنے گھر میں خودکشی ، اطلاع ملتے ہی پولیس عالمگیر ترین کے گھر پہنچ گئے ۔ خودکشی سے قبل عالمگیر […]
مون سون بارشوں کا سلسلہ ، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کا امکان
اسلام آباد (نیورز ڈیسک) اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا میں بھی با دل بر سیں گے، موسلادھار بارش کے باعث کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈ نگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات کے مطا بق ، موسلادھاربارش […]
عون چوہدری نے پی ٹی آئی کوتحلیل کرنےکیلئے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کےرہنما عون چوہدری نے تحریک انصاف کوتحلیل کرنےکےلئےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا ۔عون چوہدری کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین نے عدلیہ مخالف اور نفرت انگیز تقاریر کیں، چیئرمین پی ٹی آئی نےنہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی […]
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر میاں عبداللہ شہید،3 دہشتگرد گرفتار
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) خیبر کے علاقے شکاس میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر 5 اور 6 جولائی کی درمیانی شب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن […]
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ دوبارہ کمنٹیٹر بن گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ دوبارہ کمنٹیٹر بن گئے۔ کامینٹری کی طرف واپس آنے کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ۔رمیز راجہ نے اپنے بیان میں لکھا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی سیریز کیلئے کامینٹری بوکس میں نظر آؤں گا۔واضح رہے […]
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ جاپان کے بعد امریکا پہنچ گئے
واشنگٹن( نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ جاپان کے بعد امریکا پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے بعد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روز کیلئے امریکہ میں قیام کریں گے۔ واضح رہے کہ اس قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری درہ جاپان پر تھے ، جہاں انہوں نے جاپانی ہم منصب […]
آئی نائن سے 2 دن قبل لا پتہ ہونیوالا بچہ بازیاب، خاتون گرفتار
اسلام آباد(اے بی این نیوز) تھانہ آئی نائن کی حدور سے دو دن پہلے لا پتہ ہونے والا بچہ راولپنڈی سے بازیاب کرلیا۔۔چھ سالہ فیصل کو ساٹھ سالہ عورت بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گئی تھی بچہ موچی کے پاس جوتے سلوانے گیا تھا تو انعم نامی خاتون نے اس کو اغواکر لیا ۔خاتون […]