ہنگو مول کمپنی پلانٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،،4ایف سی اہلکاروں سمیت سکیورٹی کمپنی کے 2اہلکار شہید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہنگو مول کمپنی پلانٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،،4ایف سی اہلکاروں سمیت سکیورٹی کمپنی کے 2اہلکار شہید،دہشت گردوں نے صبح کے وقت پلانٹ پر حملہ کیا،ڈی ایس پی کے مطابق شہید اہلکاروں نے دہشت گردوں کا دلیری سے مقابلہ کیا،سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
دریا ئےسوات میں سیلابی صورتحال، پانی بحرین بازار میں داخل

سوات ( اے بی این نیوز ) گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد دریا ئےسوات میں سیلابی صورتحال، حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث پانی بحرین بازار میں داخل ہوچکا ہے،دریائے سوات کا پانی دکانوں اور ہوٹلوں میں بھی داخل ہوچکا ہے،سڑکوں پرپانی جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا ہے
گرمی کی شدت میں اضافہ ، بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھنا شروع ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گرمی کی شدت میں اضافہ ، بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھنا شروع ہو گیا،،ملک کے مختلف حصوں میں 4 سے 6 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری،شہری علاقوں میں 3 سے 4 ،،دیہی علاقوں میں 4 سے 6 گھنٹے گھنٹے تک بجلی غائب رہنے لگی،شارٹ فال 3 […]
ڈاکٹر شیریں مزاری ، فیاض الحسن چوہان،جمشید چیمہ،مسرت جمشید چیمہ اور عبدالرزاق نیازی کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی راہنما فیاض الحسن نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر ملک کے 24 کروڑ عوام دکھی ہیں، اس پر میں بھی دکھی ہوا ہوں، پاکستان کی خدمت کرتا رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ میں میسج میں […]
عمران خان کے خلاف مختلف 8 کیسز میں عبوری ضمانت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کے خلاف مختلف 8 کیسز میں عبوری ضمانت، جے آئی ٹی کے دو ممبران کی ان چیمبر ملاقات ،،، عدالتی حکم پر جے آئی ٹی کے ممبر ڈی آئی جی اور ایس ایس پی انسداد دہشتگردی عدالت پہنچے،، عمران خان کو شامل تفتیش کیسے کیا جائے گا،جے […]
ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو جاری شوکاز نوٹس کا حتمی جواب جمع کرانے کیلئے چار ماہ مہلت دینے کی درخواست مسترد، 30 مئی تک حتمی جواب جمع کرانے کا حکم […]
عمران خان تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے ،عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے ،عطا تارڑ کی پر یس کا نفر نس ،، کہا القادر ٹرسٹ 190 ملین پا ؤنڈ ملکی تاریخ کا بڑ ا کرپشن سیکنڈل ہے،، 190 ملین پا ؤ نڈ اس لیے واپس ہوا تھا کہ یہ عوام پر خرچ ہو ،،، عمران […]
عمران خان سے نیب کی تفتیش ، القادر یونیورسٹی کو ملنے والے عطیات کا ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان سے نیب کی تفتیش ، القادر یونیورسٹی کو ملنے والے عطیات کا ریکارڈ مانگ لیا، عمران خان سے کیس سے متعلق 20 سوالات کے جواب طلب کیے گئے۔نیب کی جانب سے عمران خان سے برطانوی کرائم ایجنسی کے ساتھ خط وکتابت کے ریکارڈ سے متعلق سوالات کیے گئے، […]
آئندہ مالی سال کا بجٹ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد 9 جون کو پیش کیا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئندہ مالی سال کا بجٹ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد 9 جون کو پیش کیا جائے گا،،وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آ ئندہ ما لی سال کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے اجلاس،، اجلاس کومعاشی ٹیم کی جانب سے بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ ،،وزیراعظم شہبازشریف نے […]
عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کیخلاف اراضی کیس کی تحقیقات تیز

لاہور(نیوزڈیسک) عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کیخلاف لیہ میں 5 ہزار 261 کنال اراضی کے کیس کی تحقیقات تیز کردیں۔معاملے کے انکشاف کے بعد رات گئے ڈاریکٹر انٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے اے سی ،اے ڈی سی آر ،تحصیلدار سمیت دیگر افسران کے ہمراہ دفتر پر چھاپہ مارا اور ریکارڈ قبضے میں لے […]