پرامن احتجاج سب کا بنیادی حق ہے ، وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پرامن احتجاج سب کا بنیادی حق ہے ،9مئی کو عمران خان کے حامیوں نے سرکاری اور عسکری املاک کو توڑااور آگ لگائی ،سکول،ایمبولینسزاور عام عوام کی گاڑیوں کو جلایا گیا ،کوئی بھی سیاسی جماعت دفاعی تنصیبات کو نہیں جلاتی، ان خیا لات کا اظہار وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیرنے عالمی میڈیاسے […]
ایف آئی اے کا پٹرولیم ڈویزن میں میگا کرپشن کیس کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف آئی اے کا پٹرولیم ڈویزن میں میگا کرپشن کیس کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ،2007 تا 2009 آڈٹ پیراز میں کرپشن کی انکوائری رپورٹ نے ملزمان کو کلین چٹ دے دی تھی ،ایف آئی اے نے اسلام آباد ، کراچی اور ملتان زون کو انکوائری شروع کرنے کا حکم […]
سپریم کورٹ نے ارشد شریف از خود نوٹس کیس کی 9 مئی کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے ارشد شریف از خود نوٹس کیس کی 9 مئی کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ،حکمنامہ کے مطابق اٹارنی جنرل کے مطابق کینیا پولیس نے واقع میں ملوث دو اہلکاروں کے خلاف فرد جرم کا فیصلہ کیا ہے، عدالتی استفسار پر بتایا گیا کہ خرم اور […]
ایم کیوایم کا صوبہ پنجاب میں تنظیمی عمل تیز کرنے کا فیصلہ
کراچی (اے بی این نیوز) ایم کیوایم نے صوبہ پنجاب میں تنظیمی عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پیر کو ایم کیوایم کے مرکزی دفتر میں منعقدہ اجلاس میں کیاگیا۔ اجلاس کی صدارت ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے مرکزی […]
پاکستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت زندہ رکھنے کیلئے’ مائنس عمران ‘فارمولے پر کام کا آغاز

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت زندہ رکھنے کیلئے’ مائنس عمران ‘فارمولے پر کام کا آغاز ہو گیا ہے۔9مئی کے شر پسندانہ واقعات میں شرکت نہ کرنیوالےپی ٹی آئی کے سنجیدہ اور محب وطن سیاستدانوں نے اپنی جماعت کو بچانے کیلئے سر جوڑ لیئے ہیں۔ان کی باہمی مشاورت میں اس […]
بی این اے کے گلزار امام شمبے کو پکڑنے پروزیراعظم کی سیکیورٹی فورسز کو بڑی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بی این اے کے گلزار امام شمبے کو پکڑنے پر پاکستان کو مبارکباد،وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کو بڑی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہو ئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی اپنی نوعیت کی پہلی اور مختلف جغرافیائی مقامات پر مشتمل انتہائی پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشنز کو بڑی نفاست کے […]
ملک بھر میں یومِ تکریمِ شہداء پاکستان جوش و جذبے سے منانے کا عزم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں یومِ تکریمِ شہداء پاکستان جوش و جذبے سے منانے کا عزم کیا گیا ،آئیں ہر شہید کے گھر چلیں -ہر شہید کو یاد رکھا جائے یومِ تکریمِ شہداء پاکستان کے موقع پر تمام شہری گھروں سے باہر نکلیں اور شہداء پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کریں ہم […]
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بھی رہائی کا پروانہ مل گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بھی رہائی کا پروانہ مل گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنےکا حکم دےدیا، شاہ محمود قریشی کے وکلاء نے عدالت میں بیان حلفی جمع کروا دیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شاہ محمود […]
کالعدم بی این اے کے سربراہ گلزار امام میڈیا کے سامنے پیش

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان نیشنل آرمی کے بانی رہنما گلزار امام عرف شمبے کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ اپنی گفتگو میں انھوں نے کہا کہ تشدد ترک کرنے کے بعد امید ہے ریاست میرے ساتھ ماں جیسا کردار ادا کرے گی اور اصلاح کا موقع دیا جائے گا۔ منگل کی […]
عمران خان جیسا قانون کی پاسداری اور بالادستی پر یقین رکھنے والا رہنما شاید ہی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کوئی اور ہو، ڈاکٹر افتخار درانی
اسلام آباد (اے بی این نیوز )مرکزی سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر افتخار درانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابینہ کے تمام فیصلے سمیت القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ بھی قابل تلافی ہے، عمران خان اس کیس سمیت تمام بوگس کیسز میں مسلسل عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں، عمران خان نے آج […]