جوان نظر آنے کیلئے ویمپائرفیشل تیزی سے مقبول ہونے لگا،ایڈز پھیلنے کا خطرہ
نیو میکسیکو(نیوز ڈیسک) جوان نظر آنے کیلئے ویمپائرفیشل تیزی سے مقبول ہونے لگا،ایڈز پھیلنے کا خطرہ ۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے مقبول ہونے والے ویمپائرفیشل سے ایڈز سمیت دیگر انفیکشن سے ہونے والے امراض میں اضافہ ہو گا،شروع سے ہی اسے جان لیوا قرار دیے جانے کے باوجود اس کی مقبولیت میں […]
حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہِ قراقرم متاثر ہوئی ،این ایچ اے
اسلام آباد(اے بی این نیوز) ترجمان این ایچ اے کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہِ قراقرم متاثر ہوئی ہے،چیئرمین این ایچ اے کیپٹن (ر) محمد خرم آغا نے شاہراہِ قراقرم کی فوری بحالی بارے اقدامات کی نگرانی شروع کر دی،این ایچ اے کے متحرک عملے نے شاہراہ قراقرم پر […]
جیل کاگیٹ ٹوٹےگابےگناہ لوگ چھوٹیں گے،شیخ رشید احمد
اسلام آباد(ا ے بی این نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا ٹویٹ،صرف30 دن کا کھیل باقی ہے لوگ ایک مہنیہ مہنگائی اورمشکلات کا مزید مقابلہ کریں،جس روز اسمبلیاں تحلیل ہوں گی اُسی صبح نئی سیاست طلوع ہوگی،زمین پر اکڑ کر چلنے والےچادر اور چاردیواری کو روندنےوالے زمین بوس ہو جائیں گے، جیل کاگیٹ […]
جاپانی جھیل کا رنگ سبز ہوگیا،عوام تذبذب کا شکار
ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپانی جھیل کا رنگ سبز ہوگیا،عوام تذبذب کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کی مشہور جھیل کا رنگ سبز ہونے کے بعد جاپانی دریا کا بڑا حصہ سبز ہو گیا اس حوالے سے ماہرین نے تحقیقات شروع کردی ہیں،واضح رہے کہ ٹاٹسوٹا جھیل کا بڑا حصہ روشن سبز رنگت اختیار کرچکا تھا۔ علاقائی […]
مدت پوری ہوتے ہی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے ، وزیردفاع خواجہ آصف
سیالکوٹ(اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک اس لیے کامیاب ہوئی کہ پی ٹی آئی نے دوستوں کا بھی لحاظ نہ رکھا، ہم نے پی ٹی آئی کے دوستوں کو عدم اعتماد میں استعمال نہیں کیا بلکہ ان کے اتحادیوں کے ذریعے عدم اعتماد کی تحریک […]
مہوش حیات نے ایک پھر اپنی پروڈکشن کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹر خوب رواداکارہ مہوش حیات نے ایک پھر پروڈکشن کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق اپنی پروڈکشن کمپنی لانچ کرنیکا اعلان انہوں نے انسٹا گرام پر کیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ میری کمپنی کا مقصد مغربی میڈیا میں مسلمانوں اور پاکستان کا درست تشخص اجاگرکرنا ہے […]
سمپسن نامی کارٹوں کی ایک اور پیشگوئی کی حقیقت سامنےآگئی
اسلام آباد(اے بی این نیوز)معروف کارٹون سیریز ”سمپسن“ آج سے 34 سال قبل 1989 میں نشر ہونا شروع ہوئی تھی اور چند سال گزرنے کے بعد اس کارٹون کی پرانی اقساط میں دکھائے گئے واقعات سچ ہونے لگے۔گزشتہ کئی سالوں سے حیران کن طور پر یہ دیکھنے کو ملا کہ دنیا بھر میں رونما ہونے […]
کریمل بریڈ پوپ کارن
کریمل بریڈ پوپ کارن بنانے کیلئے اجزاء ڈبل روٹی کے ٹکڑے۔۔۔۔۔۔۔10 مکھن نمکین۔۔۔۔۔۔۔2 چائے کے چمچ چینی۔۔۔۔۔۔۔1کپ ونیلا جوہر۔۔۔۔۔۔۔6 چائے کے چمچ بیکنگ سوڈا ۔۔۔۔۔۔۔1 چٹکی کریمل بریڈ پوپ کارن بنانے کا طریقہ ڈبل روٹی کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں یعنی کیوبز میں کاٹ لیں اس کے بعد کڑاہی میں ، مکھن ،چینی شامل کریں ، […]
پارک یا سرسبز علاقے میں رہنے سے جوانی لمبی ہوتی
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پارک یا سرسبز علاقے میں رہنے سے جوانی لمبی اور بڑھاپہ کم ہوتاہے۔ امریکی ادارے نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے فائنبرگ اسکول آف میڈیسن کی طرف سے کی جانے والی تحقیق کے مطابق کسی پارک یا سبزہ بھری جگہ پر رہنے سے حیاتیاتی (بائیلوجیکل) عمر کم ہوسکتی ہےجو تادیر جوانی کے برابر ہے،ہرے بھرے […]
بالی ووڈ کنگ شارخ خان کی ناک سرجری سے متعلق خبریں جھوٹی نکلیں
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شارخ خان کی ناک سرجری سے متعلق خبریں جھوٹی نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا دعویٰ تھا کہ امریکا میں فلم شوٹنگ کے دوران شاہ رُخ خان کی ناک پر گہری چوٹ آئی تھی جس کے لیے کنگ خان نے سرجری کروائی ہے، لیکن اب بھارتی میڈیا اپنے […]