محکمہ موسمیات کی مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )13 جولائی سے 17 جولائی تک مزید بارشوں کا امکان ہے،بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 12 جولائی ملک میں داخل ہونگی،مون سون ہوائیں ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں اثرانداز ہونگی،14 جولائی سے مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا،12 جولائی سے 17 جولائی […]
توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر،اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کل اعتراضات کے ساتھ مقرر کر دی،چیف جسٹس عامر فاروق کل چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرینگے ،رجسٹرار آفس نے کیس […]
موٹر وے پولیس نے سالٹ رینج کلر کہار پر حادثات میں اضافے پر اضافی نفری تعینات کر دی
راولپنڈی( اے بی این نیوز ) موٹر وے پولیس نے سالٹ رینج کلر کہار پر حادثات میں اضافے پر اضافی نفری تعینات کر دی ،کلر کہار نفری، سپیڈ چیکنگ کیمرے، سپوٹرز میں بھی اضافہ کر دیا گیا ، اس حوالے سے اہم فیصلے موٹروے پولیس کی ماہانہ اپریشنل میٹنگ میں ہوئے ، میٹنگ کی قیادت ڈی آئی […]
پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی،ا سمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو کرنا ہے،پیپلز پارٹی کا انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات چاہتی ہے،نگران سیٹ اپ کسی صورت آئینی مدت سے آگے نہیں جانا چاہیے،فاقی وزیر تجارت نوید قمر […]
علی محمد خان کو 18 جولائی تک مزید کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو 18 جولائی تک مزید کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا جبکہ اینٹی کرپشن عدالت پشاور میں دائر درخواست 13 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر ہے۔سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی […]
چیئرمین تحریک انصاف مزید 3 دہشت گردی کے مقدمات میں نامزد
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نو مئی دہشت گردی کے مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور چیئرمین تحریک انصاف تین مزید دہشت گردی مقدمات میں نامزد قرار دے دیے گئے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف پہلے بھی دہشت گردی کی دفعات کے تحت 8 مقدمات درج تھے، اور اب مزید 3 نئے […]
پاکستان کی ترقی کیلئے خواتین کو بڑھ چڑھ کر کردار ادا کرنا ہو گا،وزیر اعظم
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جہاں خواتین معاشرے میں بڑھ چڑھ کر کردار ادا کرتی ہیں وہ قو میں ترقی کر جاتی ہیں اس لحاظ سے پاکستان بہت پیچھے ہے،ہم نے خواتین کو ہمیشہ ترجیح دی ،خواتین ہماری آبادی کا نصف حصہ ہیں، ایک ماں کا معاشرے […]
فلسطینیوں پرظلم ڈھانے والے اسرائیل کی انسانی حقوق پر پاکستان کو نصیحت کی ضرورت نہیں،دفتر خارجہ
جنیوا (اے بی این نیوز) ا قوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے 53 ویں اجلاس میں پاکستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے رپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی نمائندے نے پاکستان پر تنقیدکی اور اجلاس کے دوران پاکستان سے جبری گمشدگیوں، تشدد، پر امن احتجاج پر کریک ڈاؤن اور مذہبی اقلیتوں پر تشدد کو […]
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پاگیا
اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کےدرمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پاگیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کے بھیجے گئے 8.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ گیپ کا منصوبہ مان لیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف، عالمی بینک، ایشین ڈیولپمنٹ بینک، چین، سعودیہ […]
بھارت میں پاکستان کے 2 ورلڈکپ میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں
دہلی( اے بی این نیوز )کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری کردیں اور ٹکٹس کی قیمتوں کا اعلان کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر نے کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو کولکتہ میں ایڈن گارڈنز کے میدان پر 2 میچز کھیلنے ہیں۔پاکستان کے انگلینڈ اور بنگلادیش کے خلاف میچ […]