اہم خبریں

ترکیہ صدارتی الیکشن کےدوسرے مرحلے کیلئے آج ووٹ ڈالے جائیں گے

انقرہ(اے بی این نیوز) گزشتہ الیکشن میں صدر رجب طیب اردوان کی واضع اکثریت نہ ہو نے کے باعث صدر بنتے بنتے رہے گئے ، دوسرے مرحلے میں آج صدارتی انتخاباتکیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔پہلے مرحلے کی ووٹنگ میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کر پایا تھا۔ صدر اردوان کو 49.5 اور […]

منصب ڈوگر،رائے تیمور بھٹی،ہاشم ڈوگر،سمیع اللہ چودھری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز)پی پی 179 قصور سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر ہاشم ڈوگر کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ،پی پی 36 سیالکوٹ سے سابق صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن چودھری اخلاق کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ، پی پی 124 جھنگ سے سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ، ذرائعاین […]

سابق گورنر عمران اسماعیل بے گناہ قرار، پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

کراچی(اے بی این نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت سابق گورنر عمران اسماعیل کو بڑا ریلیف مل گیا پولیس نے عمران اسماعیل کو بے گناہ قرار دے دیا عمران اسماعیل کے خلاف شواہد نہیں ملے، تفتیشی افسر نے رپورٹ جمع کرادیعمران خان کی گرفتاری پر جلائو گھیرائو کے مقدمہ میں عمران اسماعیل کو گرفتار کیا گیا […]

راجہ خرم نواز تحریک انصاف کے تمام عہدوں سے دستبردار،پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تحریک انصاف کے رہنماراجہ خرم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے میرا ورکر اہم ہے جو دن کو دھاڑی لگاتا ہے اور اپنے بچوں کو پالتا ہے ،میں نے عمران خان کو بہت اچھا لیڈر پایا،9 مئی کو پرتشدد واقعات ہوئے ایسے اداروں پر حملے ہوئے […]

ریاست پہ حملہ کرنیوالے کو سزا دی جاتی ہے، مذاکرات نہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ریاست پہ حملہ کرنے والے کو سزا دی جاتی ہے، مذاکرات نہیں کئے جاتےعمران خان صاحب یہ مزاکرات کی نہیں این آر آو کی اپیل ہے 60 ارب کا ڈھاکہ ڈالنے والے فارن ایجنٹ توشہ خانہ چور اے مزاکرات نہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جاتا ہے […]

سابق پارلیمانی سیکرٹری داخلہ خیبرپختونخواہ شوکت علی بھی پی ٹی آئی سے مستعفی

پشاور(اے بی این نیوز)پی ٹی آئی کے ایک اور کھلاڑی نے عمران خان سے قطع تعلقی کا اعلان کردیا۔حاجی شوکت علی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ،پشاور,پارٹی رکینت سمیت تمام عہدوں سے مستعفی ہو گئے، پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت علی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئےکہاکہ […]

پاک فوج اور عوام کے درمیان احترام کا رشتہ ختم نہیں کیا جاسکتا، شہزاد وسیم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈاکٹر شہزاد وسیم نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ جمہوری عمل کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے،تمام سیاسی جماعتیں مل کر ملک میں آئین کی بالادستی کو یقینی بناسکتی ہیں۔ماضی کے تمام واقعات بھی قابل مذمت ہیں مگر نو مئی کے واقعات نا قابل قبول ہیں۔ملک کو آج سالمیت اور استحکام […]

آئندہ بجٹ میں عوامی ریلیف کیلئے اقدامات یقینی بنا رہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں عوامی ریلیف کیلئے اقدامات یقینی بنا رہے ہیں،ملکی معیشت کو مشکل حالات سے استحکام کی طرف لے کر آئے۔مشکلات کے باوجود معاشی ٹیم نے معیشت کے استحکام کیلئے محنت جاری رکھی جو لائقِ تحسین ہے۔ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب میں متاثرین […]

پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف دیوار شرم تیار،تصاویر پر جوتے کے نشان بنا دیئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) اسلام آباد اور ر اولپنڈی میں جگہ جگہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف دیوار شرم بنادی گئیں۔جڑواں شہروں کی متعدد سڑکوں اور مری روڈ پر درجنوں بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ جن پر وال آف شیم(دیوار شرمندگی)اور یوم مذمت غدار پاکستان لکھا ہے۔ان پینا فلیکس پر عمران […]

شاہد خاقان عباسی جس جماعت میں جائیں گے، ان کے ساتھ رہوں گا، مفتاح اسماعیل

کراچی(اے بی این نیوز )سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے سیاسی مستقبل کو سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ منسلک کر دیا۔ گزشتہ روز کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس سیج ممبران کے ساتھ اجلاس میں بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے اگر مسلم لیگ […]