اہم خبریں

حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں میں تباہی کے بعد ان کا کاروبار بھی تباہ کررہی ہے،فرخ حبیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں میں تباہی کے بعد ان کا کاروبار بھی تباہ کررہی ہے،فرخ حبیب کا ٹویٹ کہا کل علی نواز اعوان کے گھر کا ایک حصہ اور مین گیٹ توڑاگیا،آج علی نواز اعوان کا بزنس آفس بھی سر بمہر کردیاگیا،،،عامر ڈوگر اور فیملی کے کاروبار […]

آج آپ پھنس گئے ہیں تو مذاکرات کیلئے منتیں کررہے ہیں،شرجیل میمن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آج آپ پھنس گئے ہیں تو مذاکرات کیلئے منتیں کررہے ہیں، سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن کی پریس کانفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید، انہوں نے کہاکہعمران خان نے مذاکراتی ٹیم میں جن افرادکے نام دیئے وہ روپوش ہیں ،عمران خان سب سے پہلے پوری قوم سے معافی […]

رزق کے چھن جانے اور موت کے خوف سے اپنے ضمیر کا ‏سودا ہرگز نہیں کروں گا،علی نواز اعوان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رزق کے چھن جانے اور موت کے خوف سے اپنے ضمیر کا ‏سودا ہرگز نہیں کروں گا،گزشتہ روز میرے گھر پرتوڑ پھوڑ کے بعد اب میرے ‏کاروباری دفتر کو بھی سیل کر دیا گیا، پی ٹی آئی اے کے سابق ایم این اے علی نواز اعوان کا ٹویٹ، انہوں نے […]

رانا ثنا اللہ خوفناک کہانیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہےہیں،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی پر کوئی شک ہے ؟ وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس کے بعد شکوک وشبہات دور ہوجانے چاہئیں،عمران خان کا ٹویٹ،انہوں نے کہا رانا ثنا اللہ خوفناک کہانیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہےہیں،ریاست نے کبھی خواتین کو ہراساں کیا نہ بدسلوکی کی،ایسا خواتین کے پرامن […]

ن لیگ کی یوم تکبیر پر سلور جوبلی تقریب،لبرٹی چوک میں سٹیج سج گیا

لاہور ( اے بی این نیوز      )ن لیگ کی یوم تکبیر پر سلور جوبلی تقریب،لبرٹی چوک میں سٹیج سج گیا،مریم نواز سمیت دیگر قائدین خطاب کرینگے،لبرٹی چوک کے باغ میں چاغی پہاڑ کا ماڈل بنادیا گیا، تقریب سے ساحر علی بگا،وارث بیگ اورحمیرا ارشد اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔

جہانگیرترین سے لاہور میں سیاسی شخصیات کے رابطے اورملاقاتیں

لاہور ( اے بی این نیوز   )جہانگیرترین سے لاہور میں سیاسی شخصیات کے رابطے اورملاقاتیں، پاکپتن سے سابق ایم این اے محمد شاہ کھگہ اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سعید اکبر نوانی کی بھی جہانگیرترین سے ملاقات،،عون چوہدری بھی موجود تھے، ملاقات میں سیاسی صورتحال اورآئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی،،، جہانگیرترین ملاقاتوں کے بعد […]

سابق ایم پی اے ملک خرم علی نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )سابق ایم پی اے ملک خرم علی نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی،پریس کانفرنس میں کہا افسوس جو پی ٹی آئی ہم نے جوائن کی وہ یہ نہیں ہے،شہدا کے بارے میں جو کچھ کہا گیا وہ تکلیف دہ ہے،ہم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،،علاقے اور ملک کی […]

28مئی ،پاکستان کی دنیاکی ساتویں اورعالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کادن

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )28مئی ،پاکستان کی دنیاکی ساتویں اورعالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کادن۔1998 میں آج ہی کے دن بھارتی دھماکوں کے جواب میں چاغی میں کامیاب تجربات کے بعدملک کادفاع ناقابل تسخیر بن گیا، قوم کااپنے عظیم سائنسدانوں، انجینئرزاور دیگرمحسنوں کوخراج تحسین،ملک بھرمیں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریبات منعقد […]

جوہری صلاحیت کا حصول واقعی ایک قابل ذکر کارنامہ تھا،صدر عارف علوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )صدر عارف علوی کی یوم تکبیر پر پوری قوم کو مبارکباد کہا جوہری صلاحیت کا حصول واقعی ایک قابل ذکر کارنامہ تھا،وزیراعظم نے کہا ہم آزادہیں اورآزادہی رہیں گے، کوئی طاقت ہماری آزادی نہیں چھین سکتی،نوازشریف نے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بناکرپاکستان کواسلامی دنیاکی پہلی ایٹمی قوت بنایا ،سپیکر قومی […]

پوری قوم آج یوم تکبیرکی سلور جوبلی ملی جوز و جذبہ سےمنا رہی ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پوری قوم آج یوم تکبیرکی سلور جوبلی منا رہی ہے، پاکستان نے آج بڑی دفاعی صلاحیت حاصل کی تھی، پاکستان کی اس کامیابی سے خطے میں طاقت کا توازن بہتر ہوا تھا، مسلح افواج یو م تکبیرکوحقیقت کا رنگ دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، ہم ناممکن کو […]