اہم خبریں

سٹار فٹبالر لیونل میسی نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا

ارجنٹینا(  اے بی این نیوز  ) سٹار فٹبالر لیونل میسی نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، چارسوچھیانوے گول داغ کر یورپین لیگز میں سب سے زیادہ گولز کا ریکارڈ چھین لیا، میسی نے یہ کارنامہ سٹراس برگ کےخلاف میچ کےانسٹھویں منٹ میں میچ وننگ گول کرکےسرانجام دیا۔

ملک کے مختلف شہروں میں یوم تکبیر پر ریلیوں کااہتمام

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں یوم تکبیر پر ریلیوں کااہتمام،،پاک فوج اور پاکستان کے حق میں فلک شگاف نعرے بازی،آزادکشمیرمیں گڑھی پن چوک سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی،ملتان میں ن لیگ خواتین ونگ کے زیراہتمام تقریب،کیک کاٹاگیا۔  

پاکستان نیوی کا پی این ایس طارق،جذبہ خیرسگالی کے تحت برطانیہ کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان نیوی کا پی این ایس طارق،،،جذبہ خیرسگالی کے تحت برطانیہ کو دینے کا فیصلہ، جہاز رواں سال جولائی یا اگست تک برطانیہ کے سپرد کیے جانے کا امکان ، برطانیہ نے پاکستان سے ایمیزون یا طارق کلاس ٹائپ 21 جنگی جہاز کی حوالگی کی استدعا کی تھی،،بحری جہاز،، 70 […]

پا ک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے مسیحی برادری کے وفد کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پا ک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے مسیحی برادری کے وفد کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ ، چرچ آف پاکستان کے وفد نے پھولوں کے گل دستے پیش کیے،،، وفد کے اراکین نے پاک آرمی زندہ باد کے نعرے بھی لگائے،1991اور 1996 میں سیاچن کے محاذ پر پاکستان کا […]

بچوں کی معمولی لڑائی، ایک ہی خاندان کی تین خواتین سمیت،، چھ افراد گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے

ڈسکہ(اے بی این نیوز) انسانی خون ارزاں ہوگیا، بچوں کی معمولی لڑائی پر گولیاں چل گئیں، ایک ہی خاندان کی تین خواتین سمیت،، چھ افراد گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے، زخمی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل،، ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار،، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔  

پی ٹی آئی کے شر پسندوں نے جو توڑ پھوڑ کی اس کی مثال نہیں ملتی ،امیر مقام

پشاور (اے بی این نیوز)9مئی کے پر تشدد واقعات پر ہر شہری غمزدہ،پی ٹی آئی کے شر پسندوں نے جو توڑ پھوڑ کی اس کی مثال نہیں ملتی ،عوام عمران خان کی اصلیت جان گئے،امیر مقام کا تقریب سے خطاب کہا،توڑ پھوڑ اور جلا ؤ گھیرا ؤ کرکے ملک دشمن ایجنڈے کو پورا کرنے کی […]

وادی شونٹر میں برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 11ہو گئی

استور (اے بی این نیوز) وادی شونٹر میں برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 11ہو گئی، تودے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری، پاک فوج اور سول انتظامیہ کی ٹیموں نے 13 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا، پاک فوج کا میڈیکل کنٹرول روم بھی […]

داؤ د خیل انٹر چینج میانوالی پر کار اور ٹرالے کے درمیان تصادم ، حا دثے میں 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چوک سرور شہید میں داؤ د خیل انٹر چینج میانوالی پر کار اور ٹرالے کے درمیان تصادم ، حا دثے میں 4 افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا، لاشوں کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے

چلڈرن ہسپتال لاہور میں بچی کے جھلسنے کا معاملہ دبانے کی کوشش

لاہور (اے بی این نیوز)چلڈرن ہسپتال لاہور میں بچی کے جھلسنے کا معاملہ دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بچی کی موت حادثے کے بجائے طبعی موت قرار دیا جا رہا ہے،تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ اور محکمہ صحت کو بھجوا دی گئی،جھلسنے والے دوسرے بچے کا میڈیکل رپورٹ میں ذکر غائب، سوالات اٹھ گئے،،،لواحقین صلح […]

میں فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی طبیعت خراب ہو گئی

کوٹ لکھپت (اے بی این نیوز)جیل میں فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی طبیعت خراب ہو گئی ،ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ گذشتہ 2روز سے پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہیں،یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ کو ایک ہی بیرک میں رکھا گیا،عدالت کاخدیجہ شاہ کو شناخت پریڈ مکمل کر کے دوبارہ 30 مئی کو پیش کرنے […]