اہم خبریں

سربراہ پاک فضائیہ سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات۔،دلچسپی کے امور پر گفتگو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے سربراہ پاک فضائیہ سے انکے دفتر میں ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال،ملاقات کے دوران سربراہ پاک فضائیہ کا اپنی جامع عملی پالیسی کے فیصلوں کا ذکر، پاک فضائیہ کو جدید ترین ٹیکنالوجیز کے حصول […]

اسلام آباد،بچہ گٹر میں گر گیا،باپ بھی بیٹے کو بچانے کیلئے گٹر میں کو د گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )آئی ٹین فور میں ایک بچہ گٹر میں گر گیا ،بچے کو نکالنے کے لئے والد بھی گٹر میں کود گیا ،باپ بیٹا تاحال گٹر سے نا نکل سکے ،باپ بیٹا کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا،آخری اطلاعات تک کو شش جاری تھی لیکن کو ئی کامیابی […]

ممکنہ سیلاب،دریائے راوی، چناب اور ستلج میں پانی کے بہاؤ کو مانیٹر کرنے کا حکم دے دیا گیا

لاہور (اے بی این نیوز)نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ممکنہ سیلاب کے پیش نظر دریائے راوی، چناب اور ستلج میں پانی کے بہاؤ کو 24 گھنٹے مانیٹر کرنے کا حکم دیتے ہوئے محکمہ آبپاشی، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہمہ وقت چوکس رہنے کی ہدایت بھی کردی۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار ہزار روپے کی کمی

کراچی (  اے بی این نیوز  )ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار […]

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے آج پاکستان سے متعلق رپورٹ کو متفقہ طور پر منظور کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے آج پاکستان سے متعلق رپورٹ کو متفقہ طور پر منظور کر لیا، کئی ریاستوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی، انسانی حقوق کے فروغ میں حاصل کردہ پیش رفت پر پاکستان کی تعریف کی گئی، اسرائیل […]

بینظیر کفالت سہ ماہی وظائف، 70 لاکھ 53 ہزار مستحق گھرانوں میں 63 ارب 47 کروڑ سے زائد رقم تقسیم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بینظیر کفالت سہ ماہی وظائف کے تحت11 جولائی شام تک 70 لاکھ 53 ہزار مستحق گھرانوں میں 63 ارب 47 کروڑ سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔ بینظیر کفالت کے تحت90لاکھ رجسٹرڈ گھرانوں میں رقم تقسیم کی جا رہی ہے،اپریل تا جون کی موجودہ سہ ماہی قسط میں […]

اسرائیل کا پاکستان کے اندرونی معاملات پر تنقید کی شدید مذمت کرتے ہیں ،ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسرائیل کا پاکستان کے اندرونی معاملات پر تنقید کی شدید مذمت کرتے ہیں ،مولانا فضل الرحمن کی بات پر آج اسرائیل نے مہر ثبت کردی ہے کہ نیازی یہودی ایجنٹ کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی مہرہ ہے،اسرائیل اپنے بغل بچے کے خلاف ہونے والی کاروائیوں کو روکنے کیلئے پاکستان پر […]

ترنول سرائے خربوزہ میں بچیوں کی تعلیم کیلئے کو ئی سکول ہی موجود نہیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے چند قدم کی دوری پر ایک علاقہ ایسا ہے۔جہاں آج بھی لڑکیوں کی تعلیم کیلئے کوئی سکول نہیں ہے،وہاں کے مکین کن مشکلات کا شکار ہیں بتا رہی ہیں زاہدہ راؤ اپنی رپورٹ میںشہر اقتدار سے چند کلو میٹر کی دوری پر ترنول سرائے […]

ملک دشمن عناصر چیئر مین پی ٹی آئی کی حمایت کرتے ہیں،وفاقی وزیر شیری رحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز  ) چیئرمین پی ٹی آئی اور اسرائیل اتحادی ہیں، پی ٹی آئی کی ملک کے خلاف غیر ملکی لابیاں ہیں، ملک دشمن عناصر چیئر مین پی ٹی آئی کی حمایت کرتے ہیں،وفاقی وزیر شیری رحمان اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ پر یس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے،انہوں […]

ہمارے گھر پر 60 سےز ائد لوگوں نے چھاپہ مارا، مسرت جمشید چیمہ

ا سلام آباد ( اے بی این نیوز     )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابقہ رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ آج ہمارے گھر پر 60 سے زائد لوگوں نے چھاپہ مارا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ چھاپے کے وقت گھر کے باہر کی تمام گلیوں میں لوگ […]