اہم خبریں

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمر ا نے تمام ٹی وی چینلز کیلئے نیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے مطابق نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آوٹ کیا جائے ،ریاست مخالف جذبات ابھارنے والے شخص کو ایئر ٹائم نہ دیا جائے، 9مئی کے واقعات میں سرکاری املاک کو تباہ اور انسانی جانوں […]

پاکستان کے ڈیفالٹ کے امکانات بڑھ چکے ، مفتاح اسماعیل کا انتباہ جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیر خزانہ اور رہنما مسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل نے قوم کو خبردارکرتے ہوئے کہا کہ بہت زیادہ امکانات ہیں کہ ہم ڈیفالٹ کرجائیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہوتی جارہی ہے ۔ جون میں […]

ڈاکٹر نیوٹن ہاورڈ نے بمبل بی اور آپٹیمس پرائم کا دیوہیکل ماڈل اپنے گھرکے باہر لگا دیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) دماغی امراض کے نامور ڈاکٹر نیوٹن ہاورڈ نے گھر کے باہر ٹرانسفارمر فلم کے کرداربمبل بی اور آپٹیمس پرائم کے دیوہیکل ماڈل لگا دیئے ،اس حرکت پر پڑوسیوں نے شکایت کے انبار لگان دیئے کہا کہ ٹرانسفارمر کے فنکاروں کو اپنی فرنچائز میں شامل کرکے کچھ رقم نیوٹن ہاورڈ پیسے کمانا چاہتا ہے […]

آئی ایم ایف مشن چیف کابیان پاکستان کی داخلی معاملات میں مداخلت ، عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف مشن چیف نیھتن پورٹر کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت ہے ،آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان غیر معمولی نوعیت کا ہے،پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف […]

کشمیریوں کا عدالتی قتل

بھارتی تحقیقاتی ادارے (این آئی اے) کی کشمیری حریت پسند رہنما یسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں بدلنے کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کے بعد یہ خدشات بڑھ رہے ہیں کہ بھارت میںمودی لابی کشمیریوں کا عدالتی قتل کرنے میں کافی دلچسپی لے رہی ہے تا کہ کشمیریوں کا […]

عمران خان کا کورٹ مارشل زیرغور ہے، وزیرداخلہ

’’عمران خان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ کا امکان ہے‘‘ رانا ثناء اللہ O کراچی:میئر کے انتخاب سے پہلے جماعت اسلامی کی حمائت کرنے والے پی ٹی آئی کے درجنوں ووٹر گرفتار! O لاہور: جہانگیر ترین، عبدالعلیم خان کے گھر پہنچ گئے، نئی پارٹی کے مذاکرات O عرفان قادر وزیر کے درجے کے ساتھ […]

ڈاکٹر قدیر خان اور ایٹمی دھماکے

1974ء میں پوکھران میں بھارت نے اپنا ایٹمی دھماکہ کیاتھا۔ جس کی بھارت نواز لابی نے بڑی واہ واہ کی تھی جبکہ مغربی ممالک نے اس دھماکے کی مذمت کی تھی اور معمولی قسم کی اقتصادی پابندی عائد کردی تھیں۔ یہ وہ زمانہ جب بھٹو صاحب پاکستان کے وزیراعظم تھے ۔ انہوں نے جہاں بھارت […]

آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس کا فیصلہ محفوظ ، 14 جون تک سماعت ملتوی

لاہور(اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف،حمزہ شہباز ، سلمان شہباز اور دیگر اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر سماعت،احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 14 جون تک ملتوی کر دی عدالت نے ہارون یوسف اور سید طاہر نقوی […]

بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت بارے اہم پیشرفت متوقع

لاہور (اے بی این نیوز) آئی سی سی اور پی سی بی حکام کے درمیان طویل مذاکرات شروع،دونوں ممالک کے بورڈ ز حکام نے ورلڈ کپ کے حوالے سے سرجوڑ لئے، فنانشل ماڈل، ورلڈکپ سمیت اہم امورز پر پیشرفت متوقع ۔ مذاکرات کا پہلا دور قذافی اسٹیڈیم میں ہوا جس میں پاکستان نے اپنا موقف […]

جونیئر ہاکی ایشیاکپ سیمی فائنل؛ پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیمیں آج مد مقابل ہونگی

عمان(اے بی این نیوز)جونیئر ہاکی ایشیاکپ ، پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیمیں دوسرے سیمی فائنل میںایک دوسرے کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تیارہیں۔ صلالہ میں کھیلے جارہے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کو کوریا جبکہ پاکستان کو ملائیشیا کا چیلنج درپیش ہوگا،ٹورنامنٹ کے آخری لیگ مقابلے میں پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے […]